counter easy hit

overview

مسلم لیگ (ن) کی حکومت؛ ایک جائزہ

مسلم لیگ (ن) کی حکومت؛ ایک جائزہ

قیام پاکستان سے لے کر آج تک ملک میں سول اور فوجی حکومتوں کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ کبھی ملک کی باگ ڈور سیاسی لوگوں پر مشتمل حکومتوں کے ہاتھ میں رہی اور جب کبھی کسی جرنیل صاحب کے دل میں اقتدار کے مزے لینے کے ارمانوں نے انگڑائی لی تو […]

عمران خان کے 10 نکات کے مطابق پرویز خٹک فیل، یا رعائتی پاس

عمران خان کے 10 نکات کے مطابق پرویز خٹک فیل، یا رعائتی پاس

جب سے عمران خان نے لاہور جلسہ میں اپنے منشور کے 11 نکات  کا اعلان کیا ہے  یہ سوال  بجا طور پر ان سے بار بار پوچھا جا رہا ہے کہ کے پی کے میں پانچ سال تک حکومت کرنے کے بعد ان گیارہ نکات میں سے کتنے  نکات پر عمل ہوا ہے۔ تو غیر […]

اعلیٰ تعلیمی سال 2017ء کا ایک جائزہ

اعلیٰ تعلیمی سال 2017ء کا ایک جائزہ

کہتے ہیں کہ قوموں کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے اور کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک وہ تعلیمی میدان میں ترقی نہ کر لے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان کے حکمران اورمتعلقہ ادارے اس کے بالکل برعکس ہیں۔ ایک ملک جہاں […]

وزیراعلیٰ سندھ کا یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام کا جائزہ

وزیراعلیٰ سندھ کا یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام کا جائزہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ کا اچانک دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے شہر میں جاری دیگر تعمیراتی منصوبوں کا بھی معائنہ کیا اور کام کی رفتار بڑھانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یونیورسٹی روڈ، طارق روڈ، گلستان جوہر اور […]

کراچی بمقابلہ لاہور،ایک جائزہ

کراچی بمقابلہ لاہور،ایک جائزہ

اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ ملک بھر میں باران رحمت برسی  ہے۔ ورنہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے پورا ملک پریشان تھا۔ صدر مملکت نے تو نماز استسقاء پڑھنے کی اجازت دے دی تھی ۔ حالانکہ یہ کہا جا تا ہے کہ یہ نماز حکمرانوں پر بھاری ہو تی ہے۔ خیر اللہ کا […]

سیکیورٹی جائزہ، ویسٹ انڈین آفیشلز پاکستان آئیں گے

سیکیورٹی جائزہ، ویسٹ انڈین آفیشلز پاکستان آئیں گے

ٹرینیڈاڈ: ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پاکستان میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلیے ٹیم تشکیل دیدی، قیادت منیجر آپریشن رولینڈ ہولڈر اور سیکیورٹی کے سربراہ پال سلوو کر ینگے، ٹوئنٹی20سیریز کھیلنے کا فیصلہ مہمان وفد کی رپورٹ دیکھ کرکیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فوراً بعد ویسٹ انڈیز کو […]

پیپلز پارٹی، ایک جائزہ

پیپلز پارٹی، ایک جائزہ

پیپلزپارٹی، جو محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد سے تیزی کے ساتھ روبہ زوال چلی آرہی تھی، دیہی سندھ کو چھوڑ کر پورے ملک میں اس کا ووٹ بینک تاریخ کے بدترین کمی کا شکار ہوگیا تھا، اب اسے بلاول بھٹو کی شکل میں نیا آکسیجن سلنڈر لگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ […]

پیاری زبان ایک مختصر تعارف اور جائزہ

پیاری زبان ایک مختصر تعارف اور جائزہ

تحریر: کامران غنی صبا ہمارے زمانے میں یہ شکایت عام ہے کہ اسکولی سطح پر اردو زوال پزیر ہے اور یہ کسی حد تک درست بھی ہے۔ چونکہ میں خود بھی درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہوں اس لیے مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ اسکولی سطح پر اردو ذبان کا مستقبل بہت تابناک […]