counter easy hit

Owners

بریکنگ نیوز : بھارت سرکار نے مشہور ترین انڈین چینل کے مالکان پر غداری اور پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا دیا ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز : بھارت سرکار نے مشہور ترین انڈین چینل کے مالکان پر غداری اور پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا دیا ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) اگرچہ حکومت نواز بھارتی میڈیا کےایک حصے کا دعویٰ ہے کہ معروف بھارتی ٹیلی ویژن چینل ’’این ڈی ٹی وی‘‘ کےشریک بانی پرونےلال اوراُن کی بیوی رادھیکارائےکوممبئی ایئرپورٹ پربیرونِ ملک پروازسےروک دیاگیاکیونکہ ایک درخواست پرسنٹرل بیوروآف انوسٹی گیشن دونوں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کررہاہے، لیکن یہ بالکل واضح ہےکہ نامور صحافی […]

پی ایس ایل کے فرنچائز مالکان آج شائقین کرکٹ کو کیا بڑی خبر دینے والے ہیں ؟ جانیے

پی ایس ایل کے فرنچائز مالکان آج شائقین کرکٹ کو کیا بڑی خبر دینے والے ہیں ؟ جانیے

کراچی(ویب ڈیسک) پی ایس ایل فرنچائز مالکان پیر کو چیئرمین پی سی بی کے سامنے شکایات کی پٹاری کھولیں گے جب کہ لاہور میں شیڈول میٹنگ میں گرما گرم بحث کا امکان ہے۔پی ایس ایل فرنچائزز کافی عرصے سے یہ شکوہ کر رہی تھیں کہ پی سی بی حکام ان کی شکایات نہیں سن رہے […]

ہر تنخواہ دار اور مالک جائیداد کے کام کی خبر

ہر تنخواہ دار اور مالک جائیداد کے کام کی خبر

چیز پر ٹیکس نہیں لگایا گیا چینی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا وزیر اعظم کی ہدایت پر مکمل عمل کیا ہے عوام کو دوسرے موبائل لانے پر مسائل کا سامنا ہے ہم نے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی اے سے ملاقات کی ہے تسلیم کرتے ہیں کہ بیرون ممالک سے واپس آنے والے پاکستانیوں […]

حکومت نے میڈیا کے حوالے سے ایسا فیصلہ کر لیا کہ مالکان سر پکڑ کر بیٹھ گے

حکومت نے میڈیا کے حوالے سے ایسا فیصلہ کر لیا کہ مالکان سر پکڑ کر بیٹھ گے

کراچی ( ویب ڈیسک) حکومت نے میڈیا معاملات نمٹانے کیلئے میڈیا کورٹس بنانے کااعلان کردیا ہے اور وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کے معاملات نمٹانے کیلئے ʼمیڈیا کورٹس قائم کی جائیں گی ، میڈیا کورٹس صرف میڈیا کے معاملات دیکھے گی، اس سے شکایات کا […]

واہ رے تبدیلی والو: نئے صدر پاکستان عارف علوی کتنے بیش قیمت اثاثوں کے مالک نکلے ؟

واہ رے تبدیلی والو: نئے صدر پاکستان عارف علوی کتنے بیش قیمت اثاثوں کے مالک نکلے ؟

اسلام آباد ; نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی 10 کروڑ روپے سے زائد اثاثون کے مالک ہیں۔ گذشتہ روز حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار عارف علوی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13ویں صدرمملکت منتخب ہوگئے ۔ صدارتی الیکشن میں حکومتی جماعت کے اُمیدوار عارف علوی،، اپوزیشن کے اُمیدوار مولانا فضل الرحم ،، اپوزیشن […]

نگراں وزیراعظم بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے

نگراں وزیراعظم بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے مطابق نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سنگاپور اور برطانیہ میں کروڑوں روپے مالیت کی املاک کے مالک ہیں۔الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم ناصر الملک کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے مطابق نگراں وزیراعظم کی سنگارپور اور برطانیہ میں جائیدادیں اور اسلام آباد میں پلاٹ ہیں، نگراں وزیراعظم کا […]

صحافیوں کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان سپریم کورٹ طلب

صحافیوں کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان سپریم کورٹ طلب

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صحافیوں اور ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا مالکان کو کل طلب […]

برطانیہ میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس

برطانیہ میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس

برطانیہ کے ٹاؤن میں منعقد ہونے والی اس ڈاگ ریس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مالکان نے اپنے کتوں کے ساتھ طویل ٹریک پر دوڑ لگائی اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کو کوشش کرتے ہوئے نہ صرف مالکان نے بلکہ کتوں نے بھی اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا ۔واضح رہے […]

رمضان میں لاٹری شوز کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی، تمام لاٹری شوز کے اینکرز اور مالکان کو عدالت نے طلب کرلیا

رمضان میں لاٹری شوز کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی، تمام لاٹری شوز کے اینکرز اور مالکان کو عدالت نے طلب کرلیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) رمضان میں لاٹری شوز کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی اے آر وائی کمیونیکیشن کی جانب سے جہانگیر اسلم بلوچ عدالت میں پیش، جے جے پاکستان میں نہیں ہے، جہانگیر اسلم بلوچ کیا فہد مصطفی بھی بیرون ملک ہیں، عدالت فہد […]

شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی، چیف جسٹس

شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی۔ سپریم کورٹ میں فرنٹیئر اور برادر شوگر ملز کی جانب سے کسانوں کو عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔  چیف جسٹس نے کہا کہ دونوں شوگر ملوں نے رواں سال کرشنگ نہیں کی […]

میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال اور اصل حقائق

میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال اور اصل حقائق

پچھلے چند دنوں سے میڈیکل سٹور مالکان کی طرف سے شٹر ڈائون ہڑتال کی جا رہی ہے جس کے باعث عوام الناس سخت تکلیف میں ہیں۔ لوگ حسب عادت حکومت کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ آخر وہ ان کے مطالبات کیوں نہیں مان رہی۔ سٹور مالکان کہتے ہیں کوالیفائیڈ پرسن جس کے نام […]

شوگر ملز مالکان نے حکومتی چھوٹ کی آڑ میں اربوں روپے کمالیے

شوگر ملز مالکان نے حکومتی چھوٹ کی آڑ میں اربوں روپے کمالیے

اسلام آباد:  شوگر ملز مالکان نے اربوں روپے اعانت لینے کے علاوہ چینی کی برآمد پر 50 ارب روپے کمالیے جبکہ کاشت کاروں کو تاحال ادائیگیاں نہیں کی گئیں جبکہ حکومت نے اب سبسڈی کم کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔ شوگر مافیا کو اربوں کا فائدہ پہنچانے کے بعد اب مسلم لیگ ن کی حکومت نے اعتراف کیا […]

فلور ملز مالکان نے عوام کے لیے رمضان پیکج کی مخالفت کردی

فلور ملز مالکان نے عوام کے لیے رمضان پیکج کی مخالفت کردی

لاہور: فلور ملز مالکان نے پنجاب حکومت کے رمضان پیکج کی مخالفت کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرز پر غربت کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں فلورملزایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین خلیق ارشد اور نیشنل گروپ کے چیئرمین محمد بشیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوداموں میں موجود […]

حج کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

حج کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں  ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صبا اورہاشمی  ٹریول ایجنسیوں کے دفاتر پر چھاپے مارے جس […]

ٹینکر مالکان کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی صورتحال معمول پر آگئی

ٹینکر مالکان کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی صورتحال معمول پر آگئی

حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کرکے تیل کی سپلائی بحال کردی جس کے بعد ملک بھر میں صورتحال معمول پر آگئی ہے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، کنٹریکٹرز اور حکومت کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کا دوسرا دور وزارت پیٹرولیم کے دفتر […]

لاہور: 3 بس اڈوں کے مالکان کیخلاف مقدمات درج

لاہور: 3 بس اڈوں کے مالکان کیخلاف مقدمات درج

لاہور پولیس نےسیکورٹی انتظامات تسلی بخش نہ ہونے پر 3 بس اڈوں کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔ پولیس کے مطابق ایک مقدمہ تھانا نواں کوٹ اور 2 تھانہ  شیرا کوٹ میں درج کیے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق بند روڈ پرواقع بس اڈوں پر واک تھروگیٹ خراب حالت میں تھے،جبکہ مسافروں […]

سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے قیمت بڑھا دی

سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے قیمت بڑھا دی

قیمت پر کنٹرول ملتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے۔پہلے ہی جھٹکے میں سی این جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔ ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے کارٹیل بنالیا، کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت ڈھائی سے ساڑھے […]

رحیم یار خان ٹریفک حادثہ، مقدمہ درج ،بس مالکان نامزد

رحیم یار خان ٹریفک حادثہ، مقدمہ درج ،بس مالکان نامزد

رحیم یار خان کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے کا مقدمہ سہجہ تھانے میں درج کرلیا گیا ،جس میں بس مالکان کو نامزد کیا ہےتاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ پولیس کاکہناہےکہ خوفناک حادثہ بس ڈرائیوروں کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کی دوسری وجہ دوسرے ڈرائیور کی عدم […]

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

کراچی : بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) فیکٹری مالکان کے بیانات قلم بند کرنے کے لئے آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہوگی۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل 9 […]

آئل ٹینکرز آنرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

آئل ٹینکرز آنرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کراچی/ کوئٹہ : آئل ٹینکرز آنرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ کراچی کے 90 فیصد سے زائد پیٹرول پمپوں میں فیول ختم ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے […]

میڈیا قیام عدل وامن و اماں کا ایک موثر ذریعہ۔۔۔ لیکن!

میڈیا قیام عدل وامن و اماں کا ایک موثر ذریعہ۔۔۔ لیکن!

تحریر : محمد آصف اقبال کہا جاتا ہے کہ جمہوریت کا ایک اہم ستون میڈیا ہے۔جس کے ذریعہ حق و انصاف کی آواز بلند کی جاتی ہے، صحیح خبر کو شائع کیا جاتا ہے اور غلط خبروں یا جھوٹ پر مبنی باتوں کی حقیقت سامنے لائی جاتی ہے۔ساتھ ہی قیام عدل و انصاف میں میڈیا […]

سنیما مالکان پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں، زیبا بختیار

سنیما مالکان پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں، زیبا بختیار

کراچی (یس ڈیسک) نامور ادکارہ زیبا بختار نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ اچھی اور معیاری فلمیں بنانا چاہتے ہیں اور بنا بھی رہے ہیں لیکن ان کے بہت سے تحفظات ہیں۔ زیبا بختار کا کہنا تھا کہ سنیما انڈسٹری کی جانب سے انھیں کوئی سپورٹ حاصل نہیں، ہمارے سنیما مالکان بھارتی فلموں کو […]