counter easy hit

oxygen

کابل، جناح ہسپتال میں پاکستان کے تعاون سے تیارکردہ آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح

کابل، جناح ہسپتال میں پاکستان کے تعاون سے تیارکردہ آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اورافغانستان کے درمیان دوطرفہ تعاون سے کابل کے جناح ہسپتال میں آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور افغان وزیرصحت جواد عثمانی نے پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی تعمیر […]

حکومت نے ایک عینک والا جن پال لیا ہے جو کبھی خاتون اور کبھی ۔۔۔۔۔

حکومت نے ایک عینک والا جن پال لیا ہے جو کبھی خاتون اور کبھی ۔۔۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک میں جھوٹوں کے چوہدریوں کی حکومت ہے،حکومت نے ایک عینک والا جن پال لیا ہے کبھی خاتون اور کبھی انسان بن کر آتا ہے بڑی بڑی باتیں کرتا ہے لیکن سیف الرحمن کی طرح بھاگ جائے گا، بے نامی […]

اکاؤنٹس، انجینئرنگ، ریجنل سیلز مینیجر اور سیکھنا / ڈویلپمنٹ مینیجر کے لئے پاکستان آکسیجن لمیٹڈ نوکریاں 2019

اکاؤنٹس، انجینئرنگ، ریجنل سیلز مینیجر اور سیکھنا / ڈویلپمنٹ مینیجر کے لئے پاکستان آکسیجن لمیٹڈ نوکریاں 2019

Pakistan Oxygen Ltd Jobs 2019 for Accounts, Engineering, Regional Sales Manager and Learning/Development Manager 18 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوش

بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوش

جکارتہ: انڈونیشیا کے قدیم قبائلی ہزاروں برس سے سمندر کے کنارے رہتے ہیں، ان کی اکثریت کشتیوں میں رہتی ہے اور وہ کسی بیرونی آلے کے بغیر 13 منٹ تک پانی کے اندر رہتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں۔ یہ افراد باجاؤ قبائل سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک عرصے سے ماہرین ان پر تحقیق […]

بھارت کے اسپتال میں آکسیجن سپلائی منقطع ہونے سے 60 بچے ہلاک

بھارت کے اسپتال میں آکسیجن سپلائی منقطع ہونے سے 60 بچے ہلاک

گورکھ پور: بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 60 بچے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر گورکھ پور کے سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے اور انفیکشن پھیلنے سے 5 روز میں 60 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے جن میں نوزائیدہ بچے بھی شامل ہیں۔ ریاستی حکومت نے واقعے کی […]

ورلڈ الیون کے دم توڑتے ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ

ورلڈ الیون کے دم توڑتے ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ

لاہور:  ورلڈ الیون کے دم توڑتے پاکستان ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، پی سی بی حکام آئندہ ہفتے پنجاب حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں سیکیورٹی پر یقین دہانی حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔ وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حامی بھر لی تو ٹیم  11سے 19 ستمبر […]

فالج

فالج

تحریر: شاہد شکیل فالج کیا ہے اور کیسے اس کی علامات کا پتہ چلتا ہے؟فالج کو انگریزی زبان میں سٹروک یا اپوپلیکس کہا جاتا ہے،فالج کی ڈیفینیشن،اعداد ، وجوہات، ممکنہ نتائج اور فوری امداد ایک نظر میں۔فالج کا اٹیک ایک ہنگامی صورت حال ہے اور فوری مدد طلب کرنی اہم ہے تاکہ مریض کو مناسب […]

اوزون کا عالمی دن

اوزون کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری اوزون میں آکسیجن کے تین ایٹم ہوتے ہیں، (O3) آکسیجن کا ایک بہروپ ہے ،زمین کی سطح کے قریب اوزون ایک فضائی غلاف ہے۔ اس غلاف یا پٹی کا کام ان شعاعوں سے بچانا ہے، جو انسان کے لیے نقصان دہ ہیں ۔اسے چھلنی سمجھیں جو نقصان دہ بالائے بنفشی […]

رشید گوڈیل کو وینٹی لیٹر سے آکسیجن کی فراہمی کم کر دی گئی، 24 گھنٹے اہم ہیں، ترجمان ہسپتال

رشید گوڈیل کو وینٹی لیٹر سے آکسیجن کی فراہمی کم کر دی گئی، 24 گھنٹے اہم ہیں، ترجمان ہسپتال

کراچی : قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی صبح چھ بجے سے وینٹی لیٹر سے آکسیجن کی فراہمی کم کر دی گئی ، ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال کا کہنا ہے وینٹی لیٹر سے 60 فیصد آکسیجن دی جا رہی ہے ، دایاں‌ پھپھڑا بری طرح‌ متاثر ہوا۔ […]

جب جاپان پر قیامت ٹوٹ پڑی

جب جاپان پر قیامت ٹوٹ پڑی

تحریر : ایم سرور صدیقی دوسری جنگ ِ عظیم عروج پر تھی جاپانی انتہائی پرجوش اندازمیں جنگ لڑرہے تھے کہ اچانک امریکہ نے شکست کے خوف کے پیش ِ نظر ایٹم بم ا ستعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ امریکی کانگریس کے کچھ ممبران یہ فیصلہ سن کر لرز اٹھے انہوںنے بھرپور مخالفت بھی کی لیکن […]