By MH Kazmi on January 30, 2017 and, demand, export, fruits, in, included, of, orders, package, the, vegetables اہم ترین, خبریں, کاروبار

چیئرمین فروٹ اینڈ ویجیٹیل ایسوسی ایشن وحید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ کینو برآمدکنندگان کو عالمی مارکیٹ ترکی سے سخت مقابلہ درپیش ہے،حکومت پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کوایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرے۔ جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ وسط جنوری تک پاکستان نے ایک لاکھ پچیس ہزار ٹن کینو برآمدکیا جو […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 10, airline, approved, billion, For, National, package, Rs اہم ترین, خبریں, کاروبار

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کیلئے 10 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دے دی ۔ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی بھی منظوری دے دی ۔کمیٹی کی جانب سےگندم برآمد کرنے کی تاریخ میں 31 مارچ 2017 تک توسیع کی بھی منظوری دے […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 7%, Announced, cent, duty, exports, finished, machinery, on, package, per, Stimulus, subsidies, textile اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں اضافے کے لیے 180ارب کا مراعاتی پیکیج دے دیا ہے، اب تاجروں کو چاہیے کہ تجارتی پالیسی کے برآمدی اہداف حاصل کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملکی تاریخ […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 Announced, Army, Baluchistan, chief, Complete, For, package, security اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے،بلوچستان میں ہر قیمت پرامن قائم کیا جائیگا۔پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق خضدارمیں تقریب سے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بلوچستان کو پاکستان کا دل قرار دیتے ہوئے بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 APTMA, demanded, ministers, package, prime, textile, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن میاں محمد نواز شریف سے جلد از جلد ٹیکسٹائل پیکیج کے اعلان کا مطالبہ کردیا۔ اپٹما کے سینئر نائب صدر زاہد مظہر نے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ، پیداواری صلاحیت کی بحالی، بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے ٹیکسٹائل پیکیج کے فوری […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 china, details, of, package, project, released, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار

ساڑھے 51 ارب ڈالر مالیت کے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری ہوگئیں، چینی سفارت خانے نے ملک کے چاروں صوبوں کے پراجیکٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔ ساڑھے 51ارب ڈالر مالیت کے سی پیک میں بلوچستان کے لیے 16،خیبر پختونخواکے لیے 8،سندھ کے لیے 13اور پنجاب کے لیے 12بڑے منصوبے ہوں گے۔ تفصیلات اقتصادی راہداری […]
By F A Farooqi on April 2, 2016 Democratic, Future, innocent, local, package, system, بیضرر, معصوم, نظام کالم

تحریر :سجاد علی شاکر نظام جمہوریت میں بلدیاتی انتخابات جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے نرسری کا کردار ادا کرتے ہیں۔ بلدیاتی نظام ،جمہوریت کے حقیقی معنی یعنی عوام کی حکومت ،عوام کے لئے، کو عملی جامہ پہناتا ہے۔یہ نظام جمہوریت کی مضبوطی کی پہلی سیڑھی بھی تصور ہوتا ہے۔ بلدیاتی انتخابات ہوئے 7 ماہ ہو […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2015 60 billion dollars, 60 ارب, Africa, china, continent, package, rescuers, افریقہ, امدادی, براعظم, پیکج, چین, ڈالر کاروبار

جوہاننسبرگ: اس منصوبے کے تحت بیجنگ افریقی ممالک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بھی نہیں کرے گا ۔ جنوبی افریقہ میں منعقدہ کانفرنس کے دوران انہوں نے افریقی ممالک کے رہنماوں سے خطاب میں کہا ہے کہ ان کا ملک مختلف ممالک میں 60 ارب ڈالر کے نئے منصوبہ جات شروع کرے گا ۔ […]
By Yes 2 Webmaster on November 26, 2015 doubts, election, Ghulam Murtaza Bajwa, Nawaz Sharif, package, people, suffering, الیکشن, شکار, شکوک, غلام مرتضیٰ باجوہ, لوگ, نوازشریف, پیکیج کالم

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ بلدیاتی الیکشن کے ساتھ ساتھ ملک وقوم کی تقدیر بدل کیلئے وزیر اعظم میاں نواز شریف سرگرم ہیں۔اور وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہناہے کہ قومی خزانہ امانت ہے، امانت میں خیانت کرنا گناہ کبیرہ ہے، میری سیاست ووٹ کیلئے نہیں بلکہ خدمت کیلئے ہے، بے ایمان اور کرپٹ حکومتوں نے […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 Announcement, Development, elections, flop, package, people, project, Punjab, اعلان, انتخابات, ترقیاتی, عوام, فلاپ, منصوبے, پنجاب, پیکج کالم

تحریر : میاں وقاص ظہیر ترقیاتی کاموں کا پرنٹ اورالیکٹرک میڈیا پر پرچار کرکے آسمان سر پر اٹھانے،دیگر ادوار کی طرح عوام کو بے وقوف بنانے والی ن لیگ نے عین بلدیاتی انتخاب سے قبل 341ارب کے کسان پیکج کا اعلان کرکے اس واردات سے بلدیاتی انتخابات میں عوام کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش […]
By Yes 2 Webmaster on September 15, 2015 agriculture, aid, farmers, Federal, government, islamabad, package, pakistan, passage, اسلام آباد, امدادی, زرعی, منظوری, وزیراعظم, وفاقی, پیکج, کابینہ, کسانوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ جب کہ آپریشن ضرب […]
By Yes 1 Webmaster on September 9, 2015 judicial reform, justice, law, Nawaz Sharif, package, recommendations, انصاف, سفارشات, عدالتی اصلاحات, قانون, نواز شریف, پیکیج کالم

تحریر: میر افسرا امان، کالمسٹ وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے قوم کو قانونی و عدالتی اصلاحات پیکیج دینے کے لیے نون لیگ کی قانونی ٹیم کے سینئر رکن، ممبر پیمرا جناب چوہدری محمد اشرف گوجر ایڈوکیٹ کی سربراہی میں قانون سازی کے لیے سفارشات مرتب کرنے کی غرض”وزیر اعظم لیگل ریفارمز کمیٹی” کے تحت […]
By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 china, dollar, economic, gift, great, lahore, package, pakistan, Shahbaz Sharif, اقتصادی, تحفہ, شہباز شریف, عظیم, لاہور, پاکستان, پیکج, چین, ڈالر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکیج پاکستان کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کے صنعتی شہر جیننگ کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں توانائی خصوصا […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 approval, Ishaq Dar, package, Ramadan, Relief, اسحاق ڈار, رمضان, ریلیف, منظوری, پیکیج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔یوٹیلٹی اسٹورز پر16 جون سے 18 اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی […]