By Web Editor on May 20, 2019 38, dollar, in, increase, paisa, value اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا تھا جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 150 کی سطح بھی عبور کرگئی تھی۔ […]
By Web Editor on March 6, 2019 12, Bank, decreases, dollar, in, inter, paisa, price, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: ڈالر کی قیمت میں آج کاروبار کے آغاز پر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 138 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں بھی […]
By Web Editor on July 30, 2018 51, approves, Electricity, in, NEPRA, paisa, prices, raise, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے کا اضافہ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جون 2018 کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں […]
By Web Editor on May 30, 2018 37, 8, expected, in, of, paisa, petroleum, prices, products, rise, rupees, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 87 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے تئییس […]
By Web Editor on October 27, 2017 and, be, Diesel-a-half-three, Expensive, fifty, likely, one, paisa, petrol, rupee, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے: ذرائع وزارت پٹرولیم یکم نومبر سے شروع ہونیوالے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 10, 109, at, dollar, paisa, place, reached, rupees, the, took اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اس وقت یہ بہت ہی کم شرح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ امریکی ڈالر جو گزشتہ روز تک 104 روپے 90 پیسے میں مل رہا تھا وہ آج اوپن مارکیٹ میں 109 روپے 10 پیسے میں دستیاب ہے جبکہ درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ […]