By MH Kazmi on May 22, 2022 allow, anyone, not, Pak-China, relationship, spoil, will اہم ترین
اسلام آباد(رپورٹ: اصغر علی مبارک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین سے مذاکرت میں ہم نے باہمی مفادات کے تمام امور پر بات چیت کی ہے اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے، جبکہ کسی کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر […]
By MH Kazmi on March 2, 2021 best, CORRESPONDENT, MUNRI AKRAM, Pak, Pak-China, Peace, regional, relations, UN, World اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات انقلابی ہیں اور ہر سطح پر دونوں ممالک کے عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے،دونوں ممالک کے تعلقات نہ صرف خطے بلکہ دنیا میں امن و استحکام کی ضمانت ہیں ۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پاکستان اور […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 Centre, CHENGDU, china, FREINDSHIP, inaugurated, Moeen ul Haq, Pak-China بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)چین کے شہر چنگڈاو میں پاکستان۔چائنہ سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور چنگڈاو شہر کے ضلع جائی ژو میں پارٹی سیکرٹری اور شنگھائی تعاون تنظیم ڈیمونسٹریشن ایریا کے ڈائریکٹر جنرل لیو جیان جون نے سنٹر کا مشترکہ افتتاح کیا۔اس سنٹر کا مقصد پاکستان کے چین […]
By MH Kazmi on January 12, 2021 70th, anniversary, arranged, Chinese, Competition, embassy, essay, islamabad, Pak-China, relations, writing اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک چین دوستی کو 70 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں چین کے سفارتخانہ نے چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مضمون نگاری کے مقابلہ کا اعلان کیا ہے۔ اس کا عنوان “پاک چین دوستی کی میری کہانی” ہے اور مضمون جمع کرانے […]
By MH Kazmi on December 22, 2020 Air Chief Marshal, Chinese, during, exercise, fly, jet, modern, MUJAHID ANWAR KHAN, Pak-China, war اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چینی ملٹری ایوی ایشن ٹیکنالوجی دورِ جدید کی عسکری ضروریات کا ایک اہم جزو ہے اور عصرِ حاضر کے تمام چیلینجز سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔یہ بات سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس پر جاری پاک چین مشترکہ مشق […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 China-Pakistan, Chinese, foreign, forget, friendship, live, long, Most, offered, office, Pak-China, pakistan, says, spokesman, support, times, trying, Urdu, valuable, ZAO LIJIAN, ZINDAABAD اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائو لیجیان نے ارود میں پاک چین دوستی زندہ باد کا نعرہ لگا کر پاک چین دوستی کی ایک اور اعلیٰ مثال قائم کردی ہے ۔بیجنگ میں ترجمان چینی دفتر خارجہ ژائو لیجیان نے معمول کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ “چائینہ اور پاکستان تمام […]
By MH Kazmi on July 7, 2020 Ambassador, china, cpec, friendship, NAGHMANA HASHMI, Pak, Pak-China, says, symbol اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)سی پیک سمیت پاک چین مشترکہ منصوبے عوام کے سماجی و معاشی حالات میں بہتری کی علامت ہیں۔ چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چینی جریدے کو دیئے گئے اپنے انٹرویومیں کہا کہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت پاکستان اور چین نے زراعت، سیاحت، غربت کے خاتمے […]
By MH Kazmi on November 6, 2019 achieved, and, Announcement, friendship, Gawadar, important, islamabad, mile stone, on, Pak-China, projects اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک چین مشترکہ کارپوریشن کمیٹی کا 9واں اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستان اور چین کے درمیان 3معاہدوں پر دستخط ہوگئے ۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور چین نے سکھر ، ملتان موٹروے ، گوادر میں 300میگا واٹ پاور پلانٹ منصوبے مکمل کرلئے جن کا افتتاح کر دیا گیا۔ معاہدوں کے […]
By Web Editor on February 15, 2019 (PCICL), 2019, and, Assistant, company, For, Investment, Jobs, Managers, Pak-China اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
Pak-China Investment Company (PCICL) Jobs 2019 for Assistant Managers and Managers 11 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57
By Web Editor on November 23, 2018 and, by Aghar Ali Mubarak, Corridor, disastrous, economic, in, of, Pak-China, pakistan, recent, scam, terrorism, wave اہم ترین, خبریں, کالم
….دھشت گردی کی نئی لہر،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سبوتاز کرنے کی بھیانک سازش …… تحریر: اصغر علی مبارک ” چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دشمن، پاکستان کے دشمن ہیں. سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا اہم منصوبہ ہے.پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری کو منصوبے کو سبوتاز کرنے کیلئے دشمن […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 A, Aziz, Corridor, economic, ideal, is, of, Pak-China, reflection, relationship, Sartaj, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ علاقائی تعاون اورتجربات سےاستفادے سے خطے میں ترقی واستحکام لایا جا سکتا ہے پاک چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کےمثالی تعلقات کی عکاسی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ علاقائی تعاون اورتجربات سےاستفادے کے ذریعے […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 4, be, border, closed, For, from, months, Pak-China, today, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برفباری کے باعث پاک چین بارڈر آج سے چار ماہ کے لیے بند ہوجائیگا۔ برف باری کے باعث خنجراب پر پاک چین سرحد ہر سال بند کی جاتی ہے،بارڈر بند ہو جانے کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان ہر قسم کی تجارت بھی روک جاتی ہے۔ پاک چین سرحد یکم اپریل کو دوبارہ کھول دی […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 common, friendship, interests, mutual, on, Pak-China, pervaiz, rasheed, trust اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مشتمل ہے،جبکہ چین کے سفیر کہتے ہیں اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔ پاک چین دوستی کارریلی کے اسلام آباد پہنچنے پر تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر وزیر […]
By MH Kazmi on August 31, 2016 acrose, any, come, conspiracy, Corridor, ecnomic, LeT, not, Pak, Pak-China, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد (یس اردونیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف کسی قسم کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ اقتصادی راہداری منصوبہ چین کی طرف سے پاکستانی عوام کے لئے تحفہ ہے جس سے پاکستانی عوام کو بے پناہ فواہد ملیں گے ۔ بدھ کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 Economic Corridor, economic development, Nawaz Sharif, opportunities, Pak-China, اقتصادی راہداری, معاشی ترقی, مواقع, نواز شریف, پاک چین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک : وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ عالمی کساد بازاری باہمی تعاون کوفروغ دینے کی متقاضی ہے۔ جنوب سے جنوب تعاون کی بنیاد عالمی خوشحالی اور تعمیر و ترقی ہے۔ انہوں نے کہا معاشی بحالی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں نجی شعبے کو کردار ادا کرنا ہو […]
By Yes 1 Webmaster on May 13, 2015 Economic Corridor, leaders, meeting, Pak-China, parliamentary parties, Prime Minister, اجلاس, اقتصادی راہداری, رہنماؤں, وزیر اعظم, پارلیمانی جماعتوں, پاک چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور اس کے روٹ میں مبینہ تبدیلی کے حوالے سے پیدا ہونے والے سیاسی جماعتوں اور چھوٹے صوبوں کے تحفطات کو دور کرنے کے لیے 13 مئی کو وزیر اعظم ہاؤس میں بریفنگ کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کو مدعو […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 change, Economic Corridor, khursheed shah, map, Pak-China, PPP leader, اقتصادی راہداری, تبدیلی, خورشید شاہ, نقشے, پاک چین, پی پی رہنماء اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو اصل نقشہ بحال رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے گزارا جائے۔ پی پی رہنماء خورشید شاہ نے وزیراعظم کو خط میں لکھا ہے کہ اصل نقشے کے مطابق اقتصادی راہداری کا راستہ […]