counter easy hit

pakistan army

سپہ سالار کا بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ

سپہ سالار کا بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ

تحریر : عبدالرزاق گذشتہ کچھ عرصہ سے سپہ سالار پاک فوج جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت کا موضوع زیر بحث تھا۔ کچھ تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں اور پا ک فوج کی ضرب عضب میں نمایاں کامیابی کے پیش نظر جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع […]

نشان حیدر پانے والے میجر شبیر شریف کا 44 واں یومِ شہادت

نشان حیدر پانے والے میجر شبیر شریف کا 44 واں یومِ شہادت

لاہور : ملک کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر پانے والے قوم کے عظیم اسپوت میجر شبیر شریف شہید کے 44 ویں یومِ شہادت پر لاہور میں ان کے مزار پر ایک پروقار تقریب ہوئی، آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے گئے جبکہ پاک فوج کے چاق وچوبند دستے […]

پاک فوج نے پاکستان کو اندرونی خلفشار و انتشار سے بھی محفوظ بنایا ہے، اصغر برہان

پاک فوج نے پاکستان کو اندرونی خلفشار و انتشار سے بھی محفوظ بنایا ہے، اصغر برہان

فرانس (اشفاق چودھری) دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کاکردار مثالی اور پیشہ ورانہ صلاحیت قابل توصیف ہی نہیں بلکہ فوج کاعزم و حوصلہ بھی ناقابل تسخیر ہے یہی وجہ ہے کہ بھارت اپنی تمام تر حربی قوت اور سازشوں کے باجود آج تک کسی بھی محاذ پر افواج پاکستان پر سبقت حاصل کرنے میں ناکام رہا […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار شاندار ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار شاندار ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں اور افسران نے مادر وطن کے دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی گیریژن کادورہ کیا اور گیارہویں انفنٹری ڈویژن کی تقریب میں شرکت کی اس موقع […]

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی : پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی جب کہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل عاصم باجوہ بھی شامل ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ پاک فوج کے 4 میجر […]

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

راولپنڈی : لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاکستان فوج کا اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامی ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر میں ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف […]

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

اٹک : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیا جب کہ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

جنرل راحیل شریف اور یوم دفاع

جنرل راحیل شریف اور یوم دفاع

تحریر:سید منور نقوی یوم دفاع رواعتی جوش وجذبہ سے منایا جارہا ہے 6 ستمبر 1965 کے دن بھارتی جارحیت کو ناکام بنا کر پاک فوج نے قوم کا سرفخر سے دنیا بھر میں بلند کردیا تھا اسی دن کی مناسبت سے ہر سال پوری قوم جوش وخروش سے پاک فوج کے شانہ بشانہ اس دن […]

پاک فوج کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام

پاک فوج کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام

تحریر: رانا اعجاز حسین ہرسال ماہ ستمبر کے آغاز سے ہی عوام پاکستان کے دل ودماغ، ارواح و اجسام پاک فوج کے بہادر جانباز شہیدوں سپاہیوں اور غازیوں کی یادوں کی روشنی اور خوشبو سے معطر ہوجاتے ہیں۔کہ چھ ستمبر کے روز پاکستان کا ازلی دشمن بھارت پاکستان کو ختم کرنے کے لیے چڑھ دوڑا […]

65 تو یاد ہے ناں

65 تو یاد ہے ناں

تحریر : اختر سردار چودھری اس وقت پاک افواج کی پشت پر پوری عوام کو کھڑے ہونا چاہیے ۔ بالکل اسی طرح جیسے آج سے پچاس سال قبل کھڑی تھی ۔آج سے 50 سال قبل میجر عزیز بھٹی شہید نے بھارت کے دانت کھٹے کیے تھے، آج اسی خاندان کا جوان جناب راحیل شریف اس […]

پاکستانی قوم اور پاک فوج کو 6 ستمبر یوم دفاع کا دن مبارک ہو

پاکستانی قوم اور پاک فوج کو 6 ستمبر یوم دفاع کا دن مبارک ہو

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے علاقہ میں مسلسل فائرنگ سے سول شہریوں کی ہلاکتوں سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

پاک فوج کے شہداء کو سلام

پاک فوج کے شہداء کو سلام

تحریر: محمد اکرم خان فریدی وطن کی ناموس اور حُرمت پر کٹ مرنے کا جذبہ اور سلیقہ عساکرِ پاکستان کا منفرد اعجاز اور بیش قیمت سرمایہ ہے۔یہ سلیقہء جانثاری پاکستانی فوج کے ہر سپاہی کے خمیر میں شامل ہے اور جذبہء شہادت اِسکا وہ ہتھیار ہے جسکا دشمن کے پاس کوئی توڑ موجود نہیں۔یہ اعزاز […]

شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع

شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیرمین شیخ روحیل اصغر کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ختم ہونے کے باوجود پاک فوج 2019 تک شمالی وزیرستان میں تعینات رہے گی۔ روحیل اصغر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں […]

بھارتی دہشت گردی کا ایک ہی علاج

بھارتی دہشت گردی کا ایک ہی علاج

تحریر: علی عمران شاہین بھارت نے ایک بار پھر سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں پر آتش و آہن کی بارش کر کے بیسیوں پاکستانیوں کو خون میں نہلا دیا۔ہزاروں لوگ گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ پاک آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان سے سیدھے سیالکوٹ پہنچے۔ زخمیوں کی تیمارداری کی اور رینجرز ہیڈ […]

پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی کے دوران 14 دہشت گرد مارئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32

پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد

پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں 14 اگست 2015 جشنِ آزادی کے موقعے پر میری جسوروغیور پاکستانی قوم کی زبان سے 69 یومِ آزادی مبارک ہو کے انمٹ جملے ادا ہوئے، تو وہیں میری قوم کی زبان پر ایک فقیدالمثل یہ نعرہ بھی کانوں میں سُرگھولتا رہا کہ” پاک فوج زندہ باد، پاکستان […]

منشیات فروشوں اور دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ کو توڑ دیں گے، سربراہ پاک فوج

منشیات فروشوں اور دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ کو توڑ دیں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ منشیات کے سوداگروں کو اپنی آنے والی نسلوں کو تباہ نہیں کرنے دیں گے جب کہ منشیات فروشوں اور دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ کو توڑ دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اینٹی نارکوٹکس فورس […]

پاک فوج، سیلاب اور فلاح انسانیت

پاک فوج، سیلاب اور فلاح انسانیت

تحریر: محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد سیلاب ایک قدرتی آفت ہے اور اس کا اختیار کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں ،یہ سب اللہ وحدہ لاشریک کا نظام ہے کہ وہ کہیں ہرروز دن میں کئی بار بارش برسا دے اور کہیں بارش کا قطرہ تک نہ برسائے۔ان سب کے باوجود اسلام ہمیں حفاظتی اقدامات […]

پاک فوج کی سیلابی علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج کی سیلابی علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کو سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چترال کے سیلاب متاثرین میں سولہ ٹن راشن تقسیم کر دیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کو ہدایت کی ہے کہ […]

پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا، سکردو منتقل

پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا، سکردو منتقل

سکردو : پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا ، قراقرم پر چھ ہزار میٹر کی بلندی پر کوہ پیما کی طبیعت خراب ہوئی ، آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے واپس لایا گیا۔ پاکستان ، چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں واقع یہ ہے فلک […]

خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، ترجمان پاک فوج

خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ آپریشن ضربِ عضب کامیابی سے جاری […]

افضل لنگھا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو کا سلام اشتہار

افضل لنگھا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو کا سلام اشتہار

افضل لنگھا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو کا سلام اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 234

قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، شہباز شریف

قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، شہباز شریف

گوجرانوالا: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کورہیڈ کوارٹرگوجرانوالہ پہنچے جہاں انہیں ٹرین حادثہ سے متعلق بریفنگ دی گئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرلغیورمحمود بھی بریفنگ میں شریک تھے۔ اس موقع پرفوجی حکام نے ریسکیو سروسز […]