counter easy hit

Pakistan Awami Tehreek

پاکستان عوامی تحریک ملک کو صالح، دیانتدار اور باصلاحیت قیادت دینا چاہتی ہے۔ خواجہ محمد نسیم

پاکستان عوامی تحریک ملک کو صالح، دیانتدار اور باصلاحیت قیادت دینا چاہتی ہے۔ خواجہ محمد نسیم

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ملک کو دھن، دھونس اور دھاندلی پر مبنی انتخابات کے ذریعے کرپٹ سرمایہ داروں اور بدقماشوں کو اسمبلیوں تک پہنچانے سے کبھی بھی وطنِ عزیز ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا۔ بہتر مستقبل اور ترقی و خوشحالی کا خواب صرف متوسط طبقے سے باصلاحیت، باکرداراور محب وطن افراد کے […]

پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کی تنظیم نو کی خوشی میں عشائیہ

پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کی تنظیم نو کی خوشی میں عشائیہ

ڈنمارک (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے حالیہ دورہ ڈنمارک میں، چند ہفتے قبل منتحب ہونے والی پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے اراکین سے خصوصی ملاقات کی اور اہم ہدایات دیں۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے ہیڈ کوارٹرز پر اس نو منتحب باڈی کی جانب سے دی جانے والی […]

پیرس پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اعجاز وڑائچ اور بلال اوپل کے اعزاز میں عیشائیہ

پیرس پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اعجاز وڑائچ اور بلال اوپل کے اعزاز میں عیشائیہ

پیرس ( اے کے راؤ ) پاکستان عوامی تحریک فرانس نے منہاج یورپین کونسل کے صدر اعجاز وڑائچ اور جنرل سیکرٹری بلال اوپل کے اعزاز میں عیشائیہ کا اہتمام کیا۔ چوھدری ظفر اقبال آف ککرالی نائب صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس کے ریسٹورنٹ میں ہونے والے اس عیشائیہ میں صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام عید ملن پارٹی میں مسلم لیگ ق فرانس کی خصوصی شرکت

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام عید ملن پارٹی میں مسلم لیگ ق فرانس کی خصوصی شرکت

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس میں گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام عیدملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پیرس کی تمام سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی جبکہ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداروں نے خصوصی شرکت کی پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس معززین پیرس کے اعزاز میں 26 جولائی شام 5 بجے عید ملن کا اہتمام کرے گی

پاکستان عوامی تحریک فرانس معززین پیرس کے اعزاز میں 26 جولائی شام 5 بجے عید ملن کا اہتمام کرے گی

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان عوامی تحریک فرانس معززین پیرس کے اعزاز میں 26 جولائی شام 5 بجے پاکستان ہال پیرس کے لان میں ” عید ملن “کا اہتمام کررہی ہے۔ ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ نے میڈیا سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔ عید ملن کے […]

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ آج علی الصبع 7بجے لاہور اتریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں ۔ڈاکٹر طاہر القادری اس سے قبل کینڈا میں رہے۔ وہ گزشتہ ہفتے […]

چوھدری محمد اشرف پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر فرانس کے صدر نامزد

چوھدری محمد اشرف پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر فرانس کے صدر نامزد

پیرس ( اے کے راؤ ) حاجی محمد اسلم چوھدری صدر و یورپ نے ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان عوامی تحریک اوور سیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر کا آغاز کرتے ہوئے چوھدری محمد اشرف کو فرانس کا صدر نامزد کر دیا ہے۔ چوھدری محمد اشرف کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے اورعرصہ دراز سے […]

17 جون 2014 کے دن 14 معصوم اور بے گناہ شہریوں کو شہید اور 90 کو زخمی کر دیا گیا۔ طارق چوھدری

17 جون 2014 کے دن 14 معصوم اور بے گناہ شہریوں کو شہید اور 90 کو زخمی کر دیا گیا۔ طارق چوھدری

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن فرانس کے بانی رکن و قائم مقام صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس طارق چوھدری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک سال مکمل ہونے پر میڈیا سے گفتگو میں 17 جون 2014 کے دن 14 معصوم اور بے گناہ شہریوں کو شہید اور 90 کو زخمی کر دیا گیا۔ ایک […]

چوھدری فیاض احمد کدھر پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل دستخطی مہم جائن کر لی

چوھدری فیاض احمد کدھر پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل دستخطی مہم جائن کر لی

پیرس (اے کے راؤ) کدھر تحصیل پھالیہ سے تعلق رکھنے والی پیرس کی معروف کاروباری شخصیت چوھدری فیاض احمد کدھر پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل ہو کر ماڈل ٹاؤن سانحہ پر جعلی جے آئی ٹی کے خلاف دستخطی مہم میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ حاجی […]

پاکستان عوامی تحریک کے 26ویں یوم تاسیس کے موقع پر بارسلونا سپین میں تقریب کا انعقاد

پاکستان عوامی تحریک کے 26ویں یوم تاسیس کے موقع پر بارسلونا سپین میں تقریب کا انعقاد

بارسلونا (یوسف چوہدری) 26 ویں یوم تاسیس پر پاکستان عوامی تحریک سپین کے زیر اہتمام 25مئی بروز سوموار ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ورکنگ ڈے ہونے کے باوجود پاکستان عوامی تحریک سپین کے ممبران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، دیگر سیاسی و سماجی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی […]

پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر گرل پارٹی کا اہتمام

پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر گرل پارٹی کا اہتمام

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر منہاج القرآن آسٹریا اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا نے منہاج القرآن آسٹریا کے کارکنوں، عہدیداران، منہاج یوتھ ونگ اور منہاج وومن لیگ کے اعزاز میں 23 ڈسٹرکٹ ویانا کے مقامی پارک میں ایک گرل پارٹی کا اہتمام کیا جس میں پاکستان میڈیا […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کی پہلی پریس کانفرنس، شہر شہر تنظیم کے قیام کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک سپین کی پہلی پریس کانفرنس، شہر شہر تنظیم کے قیام کا اعلان

بارسلونا (محمد یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کی طرف سے اپنے قیام کے بعد باقاعدہ پہلی پریس کانفرنس کا اہتمام یکم اپریل کو ذیشان ریسٹورنٹ بارسلونا پر کیا گیا جس میں پارٹی عہدیداران کے علاوہ مقامی اردو میڈیا سے منسلک صحافیوں نے شرکت کی۔ پریس کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا […]

برمنگھم: پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی موجودہ حالات کے تناظر میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا

برمنگھم: پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی موجودہ حالات کے تناظر میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی حال میں موجودہ حالات کے تناظر میں ایک عظیم الشان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کا بنیا دی مقصد بڑھتی ہویی دہشتگردی اور اسلام کے خلاف ہرزہ سرایی کو بے نقاب […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم تقریب حلف برداری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے۔

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم تقریب حلف برداری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے۔

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم تقریب حلف برداری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59

پاکستان عوامی تحریک پوری جراَت کیساتھ دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے۔ خواجہ محمد نسیم

پاکستان عوامی تحریک پوری جراَت کیساتھ دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے۔ خواجہ محمد نسیم

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے آسٹرین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ۔۔ ٭ حکمران دہشت گردی کی جنگ کے نام پر قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ ٭ پاکستان عوامی تحریک پوری جراَت کیساتھ دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھا رہی […]

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس تقریب حلف برداری 15 مارچ کوہوگی ، ہتمی شکل دے گئی

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس تقریب حلف برداری 15 مارچ کوہوگی ، ہتمی شکل دے گئی

پیرس ( اے کے راؤ ) مرکز منہاج القرآن فرانس میں رات گئے تک جاری رہنے والے پاکستان عوامی تحریک فرانس کے اجلاس میں 15 مارچ کی تقریب حلف برداری کو ہتمی شکل دے دی گئی۔ مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی 15 مارچ کو پیرس پہنچیں گے۔ صدر PAT حاجی محمد اسلم […]

منہاج القرآن سپین کے رہنماؤں کا پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال پر اظہار افسوس

منہاج القرآن سپین کے رہنماؤں کا پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال پر اظہار افسوس

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے رہنماؤں نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے لیے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔ واضح رہے کہ PAT کے مرکزی رہنماء […]