پاکستان عوامی تحریک کا 27 واں یوم تاسیس فرانس کے دارلحکومت پیرس میں شاندار انداز میں منایا گیا۔
تحریر و تصاویر۔ ۔ ۔ ۔ راؤ خلیل احمد پیرس۔ پاکستان عوامی تحریک کا 27 واں یوم تاسیس فرانس کے دارلحکومت پیرس میں شاندار انداز میں منایا گیا۔ شہداء ماڈل ٹاون کو انصاف دلوانے کے لیے17 جون کو لاہور میں دھرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا۔ مہمان خصوصی شیخ زاہد فیاض نے درد […]