سٹاک ہوم میں 2 اگست بروز اتوار کو بسنت میلہ ھو گا
![سٹاک ہوم میں 2 اگست بروز اتوار کو بسنت میلہ ھو گا سٹاک ہوم میں 2 اگست بروز اتوار کو بسنت میلہ ھو گا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F07%2FBasant-Mela.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
سٹاک ہوم (کاشف عزیز سے) سویڈن میں پاکستان کی ثقافت کے فروغ کے لیےاور خصوصا سویڈن میں پاکستانی کمیونٹی فیملیز اور بچوں کو پاکستانی ثقافت سے روشناس کروانے کے لیے 2 اگست بروز اتوار کو دن 1 بجے سے لے کر شام 7 بجے تک بمقام ھلندا میں بسنت میلہ کا اھتمام کیا جائے گا۔ […]