counter easy hit

Pakistan community

باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کا حملہ، پاکستان کمیونٹی ویانا کی شدید مذمت

باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کا حملہ، پاکستان کمیونٹی ویانا کی شدید مذمت

ویانا (محمد اکرم باجوہ) باچاخان یونیورسٹی پشاور چار سدہ میں دہشت گردوں کی جانب سے بدھ کی صبح حملہ کرنے پرپاکستانی کمیونٹی ویانا کی سیاسی، مذہبی، سماجی، رفاہی، تاجر برادری اور صحافیوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے بر وقت کاروائی کرنے پر جانی نقصان کم ہوا اور دہشت […]

پاکستان کمیونٹی اتحاد آف یونان کے جنرل سیکرٹری راجہ مجاہد جرال کی ناصر چوہان کو مبارکباد

پاکستان کمیونٹی اتحاد آف یونان کے جنرل سیکرٹری راجہ مجاہد جرال کی ناصر چوہان کو مبارکباد

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان کمیونٹی اتحاد آف یونان کے جنرل سیکرٹری راجہ مجاہد جرال نے ناصر چوہان کو صوبائی محتسب پنجاب کا ایڈوئیزر برائے یورپ مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناصر چوہان کا اس عہدے کے لیے منتخب ہونا اُن کی صلاحیتوں کی منہ بولتی […]

برلن : سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

برلن : سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) گذشتہ دنوں سفارتخانہء پاکستان، برلن میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور انکی تنظیمات کے رہنمائوں کاایک اجلاس منعقد ہوا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33

برلن میں سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کا اجلاس

برلن میں سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کا اجلاس

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن یورپ کے مطابق گذشتہ دنوں سفارتخانہء پاکستان، برلن میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور انکی تنظیمات کے رہنمائوں کاایک اجلاس منعقد ہوا،جس میںعام افراد کے علاوہ اسلامی تحریک برلن ITB e.V؛ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی،AGRSجرمنی؛پاکستان عوامی تحریک،PATیورپ؛پاکستان پیپلز پارٹی،PPPجرمنی؛ پاکستان مسلم لیگ( ن)PMLبرلن؛ڈچ پاکستانشس […]