ملک عابد کو پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نئے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد۔
پیرس ۔(علی اشفاق) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینیئر نائب صدر راجہ محمد عجب نے ملک عابد کوپاکستان تحریک انصاف فرانس کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 142