By Web Editor on April 27, 2018 AMERICAN, born, buy, in, pakistan, past, Pottery, stadium, the, washer, Wembley, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: پاکستان نژاد امریکی امیر کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں۔ کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں، انھوں نے ایف اے کو اس کی سب سے بڑی بڈ دی تھی۔ پاکستان سے امریکا جاکر سوا ڈالر فی گھنٹہ کے حساب […]
By Web Editor on April 27, 2018 Akmal, Century, conqueror, cup, has, kamran, made, pakistan, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان ون ڈے کپ میں فیڈرل ایریاز نے خیبرپختونخوا کو 114 رنز سے ہرا دیا جب کہ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی۔ خیبر پختونخوا نے 374 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے شان مسعود (7) کی وکٹ آغاز میں ہی گنوا دی، محمد حفیظ 76 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے، عمر […]
By Web Editor on April 27, 2018 established, first, in, lahore, museum, of, pakistan, the, was, Waterlife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: شریز کمپلیکس مناواں میں پاکستان میں پائی جانے والی آبی حیات پر ملک کا پہلا میوزیم بنایا گیا ہے جہاں تازہ پانی کی مچھلیوں، آبی پرندوں اور کیڑے مکوڑوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے دریاؤں میں کتنی اقسام کی مچھلیاں، کیڑے مکوڑے اور آبی پرندے پائے جاتے ہیں بہت کم لوگ اس بارے میں […]
By Web Editor on April 26, 2018 amin, and, nation, of, Oppressed, pakistan, Sadiq اہم ترین, خبریں, کالم
جب بھی صادق و امین کا لفظ سنائی دیتا ہے تو ذہن میں ہمارا سیاسی نظام آتا ہے کیوں کہ اس لفظ کی بازگشت حکومتی ایوانوں میں ہی زیادہ سنائی دیتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ صادق و امین اگر کہیں پائے جاتے ہیں تو وہ یا تو سیاسی برادری ہوتی ہے یا پھر سرکاری […]
By Web Editor on April 26, 2018 agreement, do, I, Indian, Listen, not, of, on, pakistan, Repatriation, the, with اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: پاکستان سے معاہدے پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھارتی بورڈ کی جانب سے حکومتی اجازت نہ ملنے کے اصرار پر کہا تھا کہ اگر یہ مسئلہ تھا تواس کو باہمی معاہدے میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ جب یہی بات بی سی سی آئی […]
By Web Editor on April 25, 2018 BASHER, Chairperson, Committee, condolence, Councillor, Death, embassy, France, his, kashmir, mother, of, on, pakistan, press, Qaiser, Roohi Bano, shows اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) سفارتخانہ پاکستان پیرس میں تعینات پریس قونصلر جناب قمر بشیر صاحب کی والدہ محترمہ جو کہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔ ان کے انتقال پرملال پر ہم جناب قمر بشیر صاحب اور ان کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں صبرواستقامت عطا فرمائے اور ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے […]
By Web Editor on April 25, 2018 Ahmed, BASHER, chief, condolence, Councillor, Death, embassy, France, his, mother, of, on, organizer, pakistan, ppp, press, Qaiser, Qari Farooq, shows اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر جناب قاری فاروق احمد فاروقی نے سفارتخانہ پاکستان کے پریس قونصلر جنا ب قمر بشیر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں جناب قمر بشیر صاحب کے ساتھ ہیں اور دعا ہے کہ اللہ […]
By Web Editor on April 25, 2018 chief, convoy, crashes, in, justice, Mansehra, of, pakistan, Pakistan's, several, shifted, vehicles, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مانسہرہ: بالا کوٹ جاتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکے قافلے میں جانے والی 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ چیف جسٹس پاکستان زلزلہ زدگان کی صورت حال کے جائزے کے لیے اسلام آباد سے بالا کوٹ جارہے تھے کہ مانسہرہ کے قریب پکوال چوک پر ان کے قافلے میں شامل 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا […]
By Web Editor on April 25, 2018 cricket, For, Malaysian, pakistan, sponsored, welcome اہم ترین, خبریں, کھیل
کوالالمپور: ملائیشیا نے پاکستان کرکٹ کے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں ایم سی اے کے صدر مہندا والیپورام کا کہنا ہے کہ میچز کی میزبانی کیلیے بہترین نیوٹرل وینیو ثابت ہوسکتے ہیں گرین شرٹس کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف مقابلوں سے خطے میں کھیل کو بے پناہ فروغ حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یواے ای میں لیگز […]
By Web Editor on April 24, 2018 abdul, and, ashraf, Chairman, Chaudhry, Committee, DHAL, former, France, meeting, Minister, nominated, overseas, pakistan, Pakistan's, party, peoples, pervez, president, prime, Raja, razaq, Special, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نامزد صدر چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے چیئرمین راجہ پرویز اشرف سے خصوصی ملاقات۔ ملاقات میں راجہ الفت گجر خان بھی موجود تھے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
By Web Editor on April 24, 2018 2018, commission, election, Guarantees!, new, of, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
1۔اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر 15000روپے 2۔ریوائزنگ اتھارٹی 20000روپے 3۔سیپلائر 12000روپے 4۔ویری فائینگ آفیشلز 10000روپے 5 ۔ڈسپلے سنٹرز انچارج 15000 روپے 6۔پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 2000 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 6000 روپے 7۔اسسٹنگ پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 1500 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 4500 روپے 8-پولنگ آفیسرز پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 1000 روپے اور […]
By Web Editor on April 24, 2018 Alvi, arif, commission, demanded, Dr, election, from, leader, of, pakistan, senior, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ووٹر کے ایڈریس میں تبدیلی کی حتمی تاریخ آگے کردی جائے۔ عارف علوی تاریخ 24 اپریل کی بجائے کم از کم 30 اپریل کردی جائے۔ عارف علوی الیکشن بل 2017 کے آرٹیکل (1)39 کے مطابق پتے کی منتقلی اسمبلی کے تحلیل ہونے سے 30 دن قبل تک […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, and, boards, BOMBARDMENT, icc, in, Indian, Meetings, pakistan, start اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع ہوگئی۔ آئی سی سی میٹنگز اتوار سے کولکتہ میں شروع ہوگئی ہیں، ان میں شرکت کیلیے پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی بھی پہنچے ہوئے ہیں، وہاں پر دونوں ممالک میں باہمی سیریز کے حوالے سے کنٹریکٹ کا معاملہ بھی چھایا […]
By Web Editor on April 23, 2018 all, coaches, Complete, Franchisees, in, Kabadi, League, of, pakistan, selection, Super, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان سپر کبڈی لیگ کے ڈرافٹس کا عمل جاری ہے، قرعہ اندازی کے ذریعے تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب کر لیا گیا۔ زاہد رشید (پشاور)، عدنان ارشد (کشمیر)، راحت مقصود (گجرات)، محمد شفیق (ساہیوال)، غلام محمد (کراچی)، سیف اللہ (اسلام آباد)، مبشر اقبال (فیصل آباد)، اقرار حسین (لاہور)، بادشاہ گل (گوادر)، غلام علی بٹ […]
By Web Editor on April 23, 2018 COL, Deputy, foreign, Joseph's, matter, Minister, on, pakistan, talk, visits اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی جس میں کرنل جوزف کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قائم مقام نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اسلام آباد میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور […]
By Web Editor on April 23, 2018 40, Allocate, billion, For, pakistan, proposal, Railways, Rs, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: پاکستان ریلویز کے لیے آئندہ مالی سال 2018-19 کے لیے 40 ارب سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے جس میں جاری منصوبوں اور نئے منصوبوں کے لیے مختص کردہ فنڈز شامل ہیں۔ ایم ایل ون کے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کی تعمیر کے لیے 3 کروڑ 90 لاکھ روپے، اسٹاف کوارٹرز کے لیے […]
By Web Editor on April 21, 2018 announces, assemblies, commission, dissolution, Lok, of, pakistan, Sabha, the ویڈیوز - Videos
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن کاکہنا تھا کہ الیکشن ایکٹ 2017 […]
By Web Editor on April 21, 2018 as, called, has, mystery, pakistan, trumpet, which اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکن ڈیمو کریٹ پارٹی کی جانب سے 2016کے امریکی صدارتی انتخابی مہم کو مشتبہ بنانے پرروس، وکی لیکس اور ٹرمپ کی صدارتی مہم کے اعلیٰ عہدیدار کے خلاف مقدمے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ،انہوں نے اپنے رد عمل کا اظہار سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں […]
By Web Editor on April 21, 2018 Brahma, chief, Intermediate, intervention, justice, on, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اتائی ڈاکٹروں کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران اتائی ڈاکٹرزکی مداخلت پر چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار برہم ہوگئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آپ کون ہیں، مفادعامہ کے اہم کیسز کی سماعت چھوڑ کر آپ کوکیوں سنوں۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کا کہنا تھا کہ ہمارےساتھ […]
By Web Editor on April 21, 2018 charity, Forgiveness, has, not, or, pakistan, received اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیں خیرات میں یا بخشش میں نہیں دیا گیا،یہ ایک مسلسل جدوجہد، قربانیوں اور بزرگوں کے تصور کا نتیجہ ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال نے پاکستان کے ساتھ […]
By Web Editor on April 19, 2018 agreement, and, between, defense, pakistan, Poland اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان اور پولینڈ نےدو طرفہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ملکوں کے دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافہ ہوجائے گا۔ اس سے قبل جب پاکستانی وزیر دفاع پولش وزارت دفاع پہنچے تو ان کا پولینڈ کے وزیر دفاع نے استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا […]
By Web Editor on April 19, 2018 be, Fawad, Hopefully, in, Next, pakistan, PSL, rana, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور قلندر کے چیئرمین رانا فواد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا مقصد ملک میں کرکٹ کی بحالی تھا، پی ایس ایل اب ایک برانڈ بن چکا ہے، امید ہے اگلے سال پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ چیئرمین لاہور قلندر رانا فواد نے پشاور کے دورے کے دوران موٹر سائیکل فرنچائز […]
By Web Editor on April 19, 2018 AMERICAN, appointment, in, of, pakistan, Pakistani, speaks, the, woman, woman's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے پاکستان میں واقع اپنے سفارت خانے میں اردو زبان پر عبور رکھنے والی خاتون کا بطور ترجمان تقرر کیا ہے، امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ہیلینا وائٹ کی تقرری کا مقصد پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ فرفر اردو بولتی امریکی ترجمان ہیلینا وائٹ لندن میں امریکی سفارت خانے […]
By Web Editor on April 19, 2018 any, country, foreign, interest, is, National, not, of, office, only, or, other, our, pakistan, sees, states, the, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ غلط فہمیوں کی وجہ اس کے مفادات کو نہ ماننا ہے، پاکستان امریکا سمیت کسی بھی ملک کا نہیں صرف اپنے قومی مفاد کو دیکھتا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا […]