By MH Kazmi on January 3, 2018 28 BILLIONS, aid, another, For, pakistan, stopped, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے پاکستان کی 255 ملین ڈالرز یعنی 28 ارب روپے کی فوجی امداد روک لی ہے ۔ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ پاکستان کی روکی گئی فوجی امداد دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔ترجمان وائٹ ہائوس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا ہے کہ پاکستانی سرزمین پر دہشت گردوں […]
By MH Kazmi on January 3, 2018 and, chemical, food, FORMALIN, having, in, milk, pakistan, Research, revealed, TETRA PACK اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کالم
حال ہی میں پاکستان میں فروخت ہونے والے ڈبہ پیک دودھ اور کھانے پینے کی اشیاء پر تحقیق کی گئی، جس کے مطابق پاکستان میں ڈبا پیک دودھ اور کھانے میں کیمیکل فارمولین پایا جاتا ہے، جو ایک کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے۔رپورٹ کے مطابق زیادہ دودھ حاصل کرنے کی لالچ میں بھینسوں کو […]
By MH Kazmi on January 3, 2018 aid, ALTERNATE, AMERICAN, Arrangements, closing, Finance, has, Ministry, of, on, pakistan, said اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزارت خزانہ نے امریکا کی جانب سے 255 ملین ڈالر کی امداد روکنے کی تصدیق کردی، ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پہلے سے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ امریکا نے 255 ملین ڈالر کی امداد روکے جانے سے آگاہ کردیا […]
By MH Kazmi on January 3, 2018 By, FULFILLING, fully, house, its, not, pakistan, responsibilities, spokesperson, statement, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترجمان وائٹ ہاوس سارا سینڈرز نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا مقصد یہ ہے اور امریکا جانتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان مزید اقدام کرسکتا ہے اور امریکا چاہتا ہے وہ ایسا کرے۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ ان […]
By MH Kazmi on January 3, 2018 aid, Charges, For, helping, in, of, on, pakistan, states, stopped, terrorists, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہاہے کہ پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی امداد روک رہے ہیں اور پاکستان کی امداد بندش کا تعلق فلسطین پر قرارداد سے نہیں بلکہ دہشت گردوں کو پناہ دینے سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کئی سال ڈبل گیم کھیلتا رہا ہے، جو ٹرمپ انتظامیہ کے […]
By MH Kazmi on January 2, 2018 back, nawaz-sharief, pakistan, reach, to, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سابق وزیراعظم آج سعودی عرب سے وطن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ لاہور ایئر پورٹ پر لینڈ کرکے کل صبح خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد جائیں گے۔مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف بروز بدھ کو اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے […]
By MH Kazmi on January 2, 2018 handed, India, kid, over, pakistan, Paralyzed, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گیا ہے۔بی ایس ایف نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی گونگے بہرے بچے 10 سالہ حسین کو گزشتہ رات واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیاہے۔بچے کو لینے کے لیے واہگہ بارڈر پر اس کے گھر سے والد […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 celebrations, cities, different, in, new, pakistan, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, کراچی, گجرات
پاکستان میں سال 2018 کا آغاز ہوگیا،جس کی آمد پر ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ہے۔ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال کی آمد پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا،،چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی، میوزیکل شو، ہلا گلا، شور شرابا، ہر ایک […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 against, allowed, be, can, in, movement, new york, not, pakistan, taxi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن، نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کا امریکی محکمہ خارجہ سے احتجاج کیا گیا۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے نیویارک میں ٹرانسپورٹ پر پاکستان مخالف مہم کےخلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا، امریکہ پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ نیویارک میں جاری اس مہم کی […]
By MH Kazmi on December 27, 2017 details, e, Insaf, pakistan, party, submitted, tehreek, their اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیں۔ یس اردونیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں مبینہ طور پر بے ضابطگیوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہونا تھی تاہم ممبران کی غیر موجودگی کے باعث کیس کی سماعت […]
By MH Kazmi on December 27, 2017 A, chief, choose, country, Democratic, is, justice, leaders, MIAN SAQIB, nisar, of, pakistan, people, said, their, where, will اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹسثاقب نثارنے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کا غیر معیاری پرائیویٹ لا کالجز سے الحاق سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ پاکستان جمہوری ملک ہے جہاں عوام لیڈرزکو چنیں گے اور ہم قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]
By MH Kazmi on December 27, 2017 all, cases, College, court, fee, Medical, of, ordered, pakistan, related, Shift, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے نجی میڈیکل کالجوں کی فیسوں سے متعلق تمام درخواستیں سپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی میڈیکل کالجزمیں زائد فیسوں کی وصولی کے ازخود نوٹس کیس کی […]
By MH Kazmi on December 26, 2017 After, BACK FROM, family, going, KULBHUSHAN'S, meeting, pakistan, SASHMA, SAURAJ, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان میں فوجی عدالت سے سزا موت کے مجرم، بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق رکھنے والے جاسوس کلبھوشن یادیو کے اہل خانہ سے ملاقات کے ایک روز بعد نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے صبح سویرے بھارتی جاسوس کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس […]
By MH Kazmi on December 25, 2017 face, in, Indian, is, Kulbhushan Jadhav, of, pakistan, Spy, terrorism, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
Indian, spy, Kulbhushan Jadhav, is, the, face, of, Indian, terrorism, in, Pakistan, Pakistan اسلام آباد(رپورٹ .اصغر علی مبارک سے )بھارتی جاسوس پاکستان میں دہشتگردی کاچہرہ ھے ،کلبھوشن یادیو کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر ملاقات کی اجازت دی گئی ان خیالات کا اظھار ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی دہشت گردکلبھوشن سے اپنی والدہ […]
By MH Kazmi on December 25, 2017 A, Acting, Army, By, can, chief, country, JINNAH'S, make, muhammad ali, of, pakistan, Quaid e Azam, sayings, SOVEREIGN, staff, upon-, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے نظریات و اقدار پر عمل کرکے ہی ہم پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنا سکتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قائداعظم کی 141 ویں […]
By MH Kazmi on December 24, 2017 After, and, ban, family, few, For, go, him, his, hours, India, Kulbhusan, media, meeting, only, pakistan, talk, to, visit, will, yadav's اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) بھارتی حکام نے کلبھوشن سنگھ یادیو کی فیملی کی پاکستان آمد کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اور بیوی ملاقات کے لئے 25 دسمبر کو پاکستان […]
By MH Kazmi on December 23, 2017 awards, embassy, held, in, of, pakistan, Paris, Quaid e Azam بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
قائداعظم محمد علی جناح کے141ویں یوم ولادت کے موقع پرپیرس میں جناح ایوارڈ کی تقسیم پیرس: 23 دسمبر2017ء: قائداعظم محمد علی جناح کے 141ویں یوم پیدائش کے حوالے سے گذشتہ روز پیرس میں جناح ایوارڈ دینے کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانسیسی اور فرانسیسی شہریت کے حامل پاکستانیوں کو ان […]
By MH Kazmi on December 22, 2017 2017, best, cricket, For, pakistan, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کالم, کھیل
سال 2017میں پاکستان میں کرکٹ کے میدان آباد ہونے کا سلسلہ شروع ہوا ۔ایک ،دو نہیں کرکٹ کے تین انٹرنیشنل ایونٹس لاہور میں منعقد ہوئے ۔پاکستان کے اپنے برینڈ پی ایس ایل ٹو کا فائنل ہوا تو ورلڈ الیون کے ستاروں نے قذافی اسٹیڈیم کو جگمگایا اور پھر سری لنکا نے پاکستان کا دورہ کرکے […]
By MH Kazmi on December 22, 2017 america, and, By, get, michal, more, pakistan, PENSE, president, relationships, USA, Vice, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو پناہ دینےکے دن ختم ہوگئے ہیںجبکہ پاکستان دہشت گردوں اور مجرموں کوپناہ دینے سے بہت کچھ کھودے گا۔امریکی نائب صدر مائیک پینس نے یہ باتیں افغانستان کے غیر […]
By MH Kazmi on December 22, 2017 commission, election, held, important, in, meeting, pakistan اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
حلقہ بندیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس میں صوبائی حکومتوں کو 10 جنوری تک تمام نقشے فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے بتایاکہ 3 مئی 2018 تک حلقہ بندیوں سے متعلق کارروائی مکمل کرلی جائے گی، اجلاس میں کمیشن نے آج سے ملک کی […]
By MH Kazmi on December 21, 2017 agenda, Asia, conference, disputed, exclude, FRROM, Heart, in, list, of, pakistan, successful, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی مل گئی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اعلامیے میں شامل دہشت گردوں کی متنازع فہرست کو پاکستان کے اعتراض پر نکال دیا گیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت اس فہرست کو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا ،متنازع فہرست کو امرتسراجلاس میں اعلامیے […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 and, assembly, Ayaz Sadiq, conference, iran, National, of, pakistan, preside, speaker, speakers, TURKI, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلا م آباد(اصغر علی مبارک) خطے میں امن وخوشحالی ،باہمی رابطوں کو فروغ دینے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پارلیمانی تعاون میں اضافے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی میزبانی میں 23سے 25دسمبر 2017ء تک 3روزہ سپیکرز کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے جس میں پاکستان سمیت […]
By MH Kazmi on December 17, 2017 Abdullah, Abdullah assured, afghanistan, Afghanistans Chief, against, By, Development, Executive, in, obstacles, out, pakistan, to, wipe, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، سفارتی و دفاعی امور کے ماہرین اورصحافیوں کے وفدنے افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ۔ افغان چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ کابل کے بعد دوطرفہ بات چیت کا عمل آگے بڑھا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان […]
By MH Kazmi on December 15, 2017 and, Bangladesh, beaten, India, internet, mobile, pakistan, speed اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کراچی موبائل انٹرنیٹ رفتار کے لحاظ سے عالمی پیمانے پر اگرچہ پاکستان بہت پیچھے ہے لیکن اس کے باوجود وہ خطے میں بھارت اور بنگلا دیش سے آگے نکل گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف عالمی طور پر موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ کا جائزہ لینے والی ایک کمپنی اووکلا نے کیا جس کے مطابق ماہِ نومبر میں پاکستان موبائل انٹرنیٹ […]