By Web Editor on October 15, 2017 16, adjacent, and, Army, chief, china, Indian, pakistan, places, to, visits اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی آرمی چیف بیپن راوت نے گزشتہ روز چین اور پاکستان سے ملنے والے 16 مقامات کا دورہ کیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف نے چین اور پاکستان سے ملنے والی بھارتی سرحدی علاقوں کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی سرحدوں پر جدید ریڈار لگائے گا اور باڑ کے لئے جدید ٹیکنالوجی […]
By Web Editor on October 14, 2017 1466, A, By, declined, exchange, in, pakistan, Points, stock, week اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: کاروباری ہفتے کے دوران سرمایا کاروں کا شیرز کی خریداری سے زیادہ فروخت کا رجحان رہا، انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی، انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے اثرات پاکستان […]
By Web Editor on October 14, 2017 better, pakistan, president, relations, starting, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ حقیقی بہتر تعلقات کا آغاز کررہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کئی محاذوں پر تعاون کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، پاکستان اور اس کے رہنماؤں کیساتھ […]
By Web Editor on October 14, 2017 Bright, cricket, For, international, Lankan, pakistan, sri, team, the, third, Twenty20, visits اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے دوران سری لنکن کرکٹ چیف سے ملاقات کی جس میں انھوں نے دورئہ پاکستان پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on October 14, 2017 activities, are, as, essential, Fashion, highlight, Image, Mehreen, of, pakistan, soft, such, Syed, the, to, week اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: سپرماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ لاہور کو فن وثقافت کا گہوارا کہا جاتا ہے، آج سے شروع ہونے والے ’’فیشن ویک‘‘ میں معروف ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات اس دھرتی کوبین الاقوامی سطح پرمتعارف کرانے اور سافٹ امیج کوکونے کونے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ مہرین سید نے گفتگو […]
By Web Editor on October 12, 2017 and, civil, Deputy, foreign, leadership, meet, military, Minister, pakistan, the, Us, visit, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: پاک امریکا تعلقات میں برف پگھلنے لگی ہے، امریکہ کی نائب وزیر خارجہ پاکستان کے دورے کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئیں۔ ایلس ویلز پاکستان میں فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے۔ امریکہ کی […]
By F A Farooqi on October 11, 2017 achieved, communication, culture, education, fields, France, milestones, pakistan, Paris, Science, UNESCO تارکین وطن
یونیسکو نے بہت سی مشکلات کے باوجود تعلیم، ثقافت، سائنس اور مواصلات کے شعبوں میں سنگ میل کی حیثیت حاصل کر لی ہے۔ یہ بات سفیر پاکستان برائے فرانس و مستقل رکن برائے یونیسکو معین الحق نے یونیسکو کے ایگزیگٹیو بورڈ کے 202 ویں اجلاس میں کہی جو کل پیرس میں منعقد ہوا۔ سفیر پاکستان […]
By Web Editor on October 11, 2017 america, and, cpec, innovation, pakistan, plan, prosperity, should, together, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کا آئندہ ایک دو ہفتے میں الگ الگ دورہ پاکستان متوقع ہے، پاک امریکا باہمی روابط میں تیزی آ رہی ہے: اعزاز چوہدری امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر نے امریکا کو سی پیک منصوبہ پر سوچ بدلنے کا مشورہ دے دیا۔ اعزاز چوہدری نے کہا سی پیک منصوبہ خوشحالی […]
By Web Editor on October 11, 2017 14-member, delegation, ISI, of, pakistan, steel, the, today, visit, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سٹیل انڈسٹری کے ذرائع حساس ادارے کے دورے کو پاکستان سٹیل کی بھرپور بحالی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ انٹر سروسز انٹیلی جنس کا 14رکنی وفد آج پاکستان سٹیل مل کا دورہ کرے گا۔ وفد کے ارکان کو ادارے کے مختلف تکنیکی پہلوؤں کے علاوہ فولاد سازی کے سب سے […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 court, discussed, in, knife, man, of, pakistan, Supreme, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اس ملک میں چور آزاد گھومتے ہیں، ہمیں ایمانداری کا پہلو دیکھنا ہے، ضروری ہوا تو ماہرین سے مدد لینگے یاخود انکوائری کرینگے، عدالت۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: کراچی میں چھری مار چھلاوے کی بازگشت سپریم کورٹ میں دوران سماعت بھی سنی جارہی ہے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سپریم کورٹ نے 14 سال بعد قتل کے […]
By F A Farooqi on October 9, 2017 France, mother, National, pakistan, Paris, prayers, raja-ali-asghar تارکین وطن
پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےسینئر رہنما اور امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ نمبر 3 راجہ علی اصغر کی والدہ ماجدہ جو کہ پاکستان میں وفات پا گئی تھیں۔راجہ علی اصغر کے فرانس واپسی پر صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم،چوہدری اقبال خونن،منور جٹ،افضل لنگاہ،قاری فاروق احمد نے ان کی والدہ کے ایصال ثواب […]
By Web Editor on October 9, 2017 change, in, pakistan, social اہم ترین, خبریں, کالم
جدید دنیا میں سماجی تبدیلی کے بارے میں کئی نظریات ہیں۔ کارل مارکس کے مطابق ’’پیداواری ذرایع میں رونما ہونے والی تبدیلی انسانی معاشروں کی سیاسی، سماجی اور فکری سمت کا تعین کرتی ہے‘‘۔ جب کہ کچھ ماہرین عمرانیات کے نزدیک آبادیاتی عنصر سماجی تبدیلی کا موجب ہوتا ہے، جس میں انسانوں کی نقل مکانی یعنی […]
By Web Editor on October 9, 2017 context, in, of, pakistan, the, threats اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان بلاشبہ اس وقت اپنی تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے۔ نازک دور تو اس سے پہلے بھی آتے رہے ہیں، جن میں سانحہ مشرقی پاکستان اہم ترین ہے۔ لیکن اس وقت ہم جس دورسے گزر رہے ہیں، اس میں بقایا پاکستان ہے اور ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔ سابقہ چالیس سالہ دور […]
By Web Editor on October 7, 2017 50, cpec, For, Minister, Next, pakistan, prime, promote, the, will, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج سندھ سمیت پورے ملک میں موٹرویز کاجال بچھ رہاہے، یہ نوازشریف کا وژن تھا،سی پیک اگلے50سال تک پاکستان کو ترقی دے گا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نوشہرو فیروز میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ سندھ کے جو منصوبے 15،15 سال سے نامکمل […]
By Web Editor on October 7, 2017 A, By, do, message, ministers, more, of, pakistan, taking, Us, visit, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد وزیر خارجہ جم میٹس بھی آئیں گے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ […]
By Web Editor on October 7, 2017 Board, cricket, got, Khan, moin, of, pakistan, path, return, smooth, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: طلعت علی کی ذمہ داری نبھانے سے معذرت، معین کو ٹیم منیجر مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ معین خان کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے، طلعت علی سری لنکا کیخلاف جاری سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے۔ معین خان ورلڈکپ 2015 میں بھی بطور منیجر قومی سکواڈ […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 Ambassador, Announced, Chinese, cover, cpec, helped, in, issue, pakistan, power, shortage, that, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سن وی ڈونگ کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کا شدید توانائی بحران حل کرنےمیں مددکی۔سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے بھی شرکت کی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق چینی […]
By Web Editor on October 6, 2017 Aurangzeb, in, is, Maryam, pakistan, Peace, Restoration, return, sports اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرمملکت برائےاطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے بہادری سے دہشتگردی کا مقابلہ کیا اوراس جنگ میں 70ہزار پاکستانیوں نے جانوں کی قربانی دی۔ اسلام آبادمیں اسپورٹس جرنلسٹس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ پر بھرپور توجہ […]
By Web Editor on October 6, 2017 and, be, between, lanka, pakistan, played, second, sri, test, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز آج سے دبئی میں ہورہا ہے، دونوں ٹیمیں پنک گیند کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ مقابلے میں ایک دوسرے سے نبرد آزما ہوں گی جبکہ زخم خوردہ شاہین لنکا ڈھانے کو بیتاب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 میچز پر مشتمل […]
By Web Editor on October 6, 2017 anti-Islam, banned, display, film, hollywood, in, of, on, pakistan اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: فلم ”امریکن اساسنز” 28 ستمبر کو سنسر بورڈ میں پیش کی گئی تھی ، پینل نے اسے متنازع قرار دیتے ہوئے فل بورڈ کر دیا وفاقی حکومت نے اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم “امریکن اساسنز” کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کی نمائش کے حقوق […]
By Web Editor on October 6, 2017 afghan, Arrival, border, management, of, pakistan, policy, restart, students, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بارڈر مینجمنٹ پالیسی کے تحت پاکستان میں افغان طلبہ کی معطل آمدورفت بحال کردی گئی۔ حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان طلبہ کو پاکستان میں داخلے کے خصوصی کارڈ جاری کر دیے، جس سے طلباء کی پڑھائی بحال ہوگئی ہے۔ سال 2016 کی بارڈر مینجمنٹ پالیسی کے باعث افغانستان کے عام شہریوں کی […]
By Web Editor on October 6, 2017 cross-border, defeat, even, forces, from, lodhi, Maleeha, pakistan, terrorism, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں سفیرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دنیا میں سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا اورپاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دے گا۔ پاکستان کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
By Web Editor on October 6, 2017 agree, and, Free, on, pakistan, talks, trade, Vietnam اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: پاکستان اور ویتنام مستقبل میں آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کی غرض سے مذاکرات کے لیے ابتدائی فہرستوں کا تبادلہ کرنے پر متفق ہوگئے۔ پاکستان اورویتنام کے مشترکہ تجارتی کمیشن کا 2 روزہ اجلاس جمعرات کو ختم ہوگیا جس میں ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) کے لیے ابتدائی فہرستوں کے تبادلہ پر اتفاق رائے ہوا، […]
By Web Editor on October 5, 2017 and, between, dubai, in, lanka, pakistan, second, sri, start, test, the, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: اہم ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کیلئے ٹیم پاکستان کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ حسن علی دوسرے ٹیسٹ میں حتمی الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ 6 اکتوبر سے دبئی میں شروع ہو گا۔ دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں سری لنکن ٹیم […]