By Web Editor on October 3, 2017 during, favor, feud, in, Muharram's, of, pakistan, slogans, Spring اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں محرم کے جلوس کے دوران نوجوانوں نے پاکستان اور پی سی بی کے لوگو والی سبز رنگ کی ٹی شرٹس پہن کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے جس پر ان کے خلاف بغاوت اور سماج مخالف الزامات کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔ بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق یہ واقعہ ریاست […]
By MH Kazmi on October 2, 2017 Abdul Sattar Malik, and, came, France, friends, leaders, meet, of, pakistan, ppp, relatives, to, visit اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ اورفرانس کے متحرک ترین سینئر راہنما عبدالستار ملک آف فرانس آج پیرس سے پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے عہدیداروں اور راہنمائوں نے کارکنوں سمیت ان کا شاندار استقبال کیا۔ اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اور لالہ موسیٰ کے متحرک ترین سینئر […]
By Web Editor on October 2, 2017 Freedom, Iraqi, Kurdistan, of, opposed, pakistan, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25ستمبر کاریفرنڈم عراقی آئین سے انحراف ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو عراقی کردستان میں ریفرنڈم پر تشویش ہے پاکستان عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم کی […]
By Web Editor on September 26, 2017 A, come, great, it, pakistan, pleasure, Shah, to, was, World, XI, Yasir اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، امید ہے کہ مستقبل میں مزید انٹرنیشنل ٹیمیں بھی آئیں گی۔ گزشتہ دنوں لاہور میں ’’شکر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ‘‘ کی افتتاحی تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ یہاں آ کر بڑا مزہ آیا، […]
By Web Editor on September 26, 2017 call, european, miandad, pakistan, suggested, teams, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سابق کپتان جاوید میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز پیش کر دی۔ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ لاہور میں ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ سیریز اور بعدازاں میرانشاہ میں پیس کپ میچ کا انعقاد بڑا خوش آئند ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا راستہ بنتا جا رہا ہے، اگلے مرحلے […]
By Web Editor on September 26, 2017 afghan, fight, is, land, lodhi, Maleeha, not, on, our, pakistan, ready, the, to, war اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سرحد پاردہشت گردی کا شکار ہے اوراپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں۔ پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سکیورٹی کونسل میں افغانستان کے بارے میں مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغان […]
By F A Farooqi on September 24, 2017 Balochistan, France, Mehmood Achakzai, pakistan, Paris, raja mazhar تارکین وطن
پیرس ( علی اشفاق ) بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی جو کہ یورپ کے دورے پر ہیں۔ ان کے اعزاز میں معروف بزنس مین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے راجہ مظہر ذمہ واریہ اور ان کے بھائی راجہ راحیل کی طرف سے ایک پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا […]
By F A Farooqi on September 24, 2017 Balochistan, china, cpec, France, improved, pakistan, Paris, path, progress, project, security, situation تارکین وطن
پیرس: 23 ستمبر2017ء: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ صوبہ سی پیک منصوبہ شروع ہونے اور صوبے میں بہتر امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے ترقی، خوشحالی اور امن کی راہ پر گامزن ہے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے آج پیرس میں پاکستان کے سفارت خانہ میں پاکستانی کمیونٹی سے […]
By F A Farooqi on September 23, 2017 emerged, favorite, festival, food, pakistan, Paris, Pavilion تارکین وطن
پیرس: 22 ستمبر2017ء: پاکستانی کھانوں کا منفرد سٹال جو کہ پاکستانی دستکاری کے نمونوں، ٹرک آرٹ اور پاکستانی مصالحوں سے انتہائی خوبصورتی اور مہارت سے سجایا گیا تھا جو فرانسیسی اور بین الاقوامی افراد کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ پاکستانی کھانوں کا یہ سٹال فرانس کے شہر پیرس کے مرکز میں منعقد کیلئے جانے […]
By Web Editor on September 21, 2017 captain, come, in, international, pakistan, play, teams, to, UK, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
یو کے الیون کے کپتان نے کہا کہ ہم جہاں بھی گئے ہمارا کھلے دل سے استقبال کیا گیا، دنیا کے لیے پیغام ہے کہ مزید بین الاقوامی ٹیموں کو کرکٹ کھیلنے پاکستان آنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف کرکٹ ٹیم بلکہ پاکستانی قوم بھی کھلے دل کی مالک اور مہمان نواز […]
By Web Editor on September 21, 2017 133, beat, By, media, pakistan, runs, UK, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
میرانشاہ: پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 253 رنز بنائے ، یوکے میڈیا الیون 7 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی پاکستان الیون نے یوکے میڈیا الیون کو دوستانہ ٹی ٹونٹی میچ میں 133 رنز سے شکست دے دی ۔ میرانشاہ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 […]
By Web Editor on September 21, 2017 against, campaign, financing, For, foreign, Geneva, India, is, office, pakistan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں پاکستان مخالف مہمات جاری ہیں اور بھارت ان میں براہ راست ملوث رہا ہے اب بھی جنیوا میں پاکستان مخالف مہم چلانے والی بلوچستان ہاؤس نامی نام نہاد تنظیم کی فنڈنگ بھارت نے ہی کی ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان […]
By Web Editor on September 21, 2017 against, By, fielding, Miran, pakistan, Shah, toss, UK, winning, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون ٹیم کے دورے بعد یو کے میڈیا الیون کی ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان الیون کے خلاف خیر سگالی کرکٹ میچ کا میلہ آج میران شاہ میں سجے گا۔ لاہور کے بعد وزیرستان کے کرکٹ کے میدان بھی آباد ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر […]
By Web Editor on September 21, 2017 abbasi, about, doubt, is, Khaqan, No, nuclear, of, pakistan, Protection, Shahid, the, there, weapons اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: کونسل آف فارن افیئر میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیار دفاع کیلئے ہیں۔ خطے میں بھارتی بالا دستی قبول نہیں۔ وزیراعظم سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے بھی ملاقات کی۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیویارک میں کونسل آف فارن افیئر میں بات […]
By Web Editor on September 20, 2017 corruption, give, Irfan, lectures, of, Offense, on, pakistan, team, the, to, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: فکسنگ کیس میں 6 ماہ پابندی کی سزا بھگتنے والے فاسٹ بولر محمد عرفان پاکستان ٹیم کو کرپشن کے مضمرات پر بدھ کو لیکچر دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ لیکچر ان کے اصلاحی پروگرام کا حصہ ہیں، انھیں پی سی بی کی جانب سے طلب کیا گیا ہے، وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ […]
By Web Editor on September 20, 2017 Bumrah, in, Jasprit, pakistan, presence, Sympathy اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان اور ورلڈ الیون کے میچ میں تماشائیوں میں جسپریت بمرا کے ہمشکل کی موجودگی سوشل میڈیا پردلچسپی کا باعث بن گئی۔ ایک فیس بک پیج پر مذکورہ شخص کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا گیا کہ جسپریت بمرا آپ کو ورلڈ الیون سے میچ دیکھنے کیلیے پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ کچھ عرصہ […]
By Web Editor on September 20, 2017 afghan, eliminate, extremism, pakistan, president, to, together, want, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مل کر انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کا خیر مقدم کیا اور طالبان پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئیں۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے […]
By Web Editor on September 18, 2017 another, assembly, in, included, is, Member, MQM, of, pakistan, PSP, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رکنِ سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور وکٹ گرادی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی، ندیم رازی پی ایس 121 سے […]
By MH Kazmi on September 16, 2017 at, being, By, embassy, festival, France, organized, pakistan, Paris اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی ان تھک کوششوں سے فرانس میں 17 ستمبر کو پہلی مرتبہ پاکستان فیسٹیول کا رنگارنگ انعقاد ، مایہ ناز گلوکار جواد احمد فیسٹول میں فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے پیرس پہنچ گئے پیرس(یس اردو نیوز) سفیر پاکستان معین الحقنے کئی ماہ سے جاری ان تھک کوششوں اور پاکستانی کمیونٹی کے بھر پور […]
By Web Editor on September 15, 2017 and, Highlights, new, of, old, pakistan, the اہم ترین, خبریں, کالم
ہمارا سماجی ڈھانچہ 70 سال پہلے جیسا تھا اب بھی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ویسا ہی ہے۔ہماری سیاست ستر سال پہلے جیسی تھی، اب بھی ویسی ہی ہے بلکہ اب وہ مزید پسماندگی کا شکار یوں ہوگئی ہے کہ سیاست میں خاندانی نظام اور زیادہ مستحکم ہو رہا ہے بلکہ چند خاندان حکمرانی کو اپنا […]
By Web Editor on September 15, 2017 Loss, not, pakistan, will اہم ترین, خبریں, کالم
’’آپ پھر واپس آگئے ہو‘‘ میں نے ذرا سی ترشی کے ساتھ نوجوان سے پوچھا‘ نوجوان نے اپنے جسم کے ساتھ جھنڈا لپیٹ رکھا تھا‘ ماتھے پر سبز ہلالی پرچم بنوا رکھا تھا اور سر پر سبزرنگ کی ٹوپی پہن رکھی تھی‘ وہ جوش کے ساتھ بولا ’’سر میں ایک کام بھول گیا تھا‘ میں وہ کام کرنے […]
By Web Editor on September 15, 2017 again, chance, come, get, I, If, imran, pakistan, Tahir, to, will اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بھی ورلڈ الیون یا جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کے دورے کا موقع ملا تو وہ ضرور پاکستان آئیں گے۔ لیگ اسپنر عمران طاہرنے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ورلڈ الیون کے دورے کی بدولت پاکستان میں انٹرنیشنل […]
By Web Editor on September 15, 2017 and, be, between, critique, decisive, pakistan, the, today, will, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مابین آزادی کپ سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم نے20 رنز سے جیتا تھا،گرین شرٹس نے 5 وکٹ […]
By Web Editor on September 14, 2017 countries, drainage, in, landscaping, pakistan, top, Water, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایک تازہ جائزے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ان پانچ ممالک میں شامل ہے جو بڑے پیمانے شہروں اور صنعتوں کی نکاسی کا پانی زراعت میں استعمال کررہے ہیں۔ ان ممالک میں چین، ایران، بھارت اور میکسیکو شامل ہیں۔ اس مطالعے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پوری دنیا میں آلودہ پانی سے […]