By MH Kazmi on August 11, 2017 Democracy's, fraud, in, pakistan اہم ترین, خبریں, کالم
یہ ایک عجیب اتفاق ہے کہ پاکستان کے بیشتر تاریخ نویسوں نے سیاسی ادوارکو نصف نصف دو مساوی حصوں میں بانٹ رکھا ہے۔ ایک دورکو جمہوری دوسرے دورکو آمرانہ اور نواز شریف کے دور کو بھی جمہوری دور میں شامل کرلیا گیا ہے۔ حالانکہ نواز شریف پنجاب کے وہ وزیر ہیں جنھیں فوجی جنرل نے نامزد […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 14th, announces, August, celebrating, Celebration, Freedom, MQM, of, on, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کی حب الوطنی پر شک نہ کیا جائے، 22 اگست کی تقریر کے بعد لندن سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ کرچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 11 سے 14 اگست تک یوم آزادی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 cricket, first, in, international, is, najam, of, pakistan, Restoration, sethi, Target, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی کے نومنتخب چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو پہلا ہدف قرار دیا ہے۔ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ کل سری لنکا روانہ ہو رہا ہوں جہاں سری لنکن ٹیم اور انڈر 19 کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 Dean, declared, going, hypocrites, JONES, not, pakistan, teams, that, to, visit اہم ترین, خبریں, کھیل
چنائی: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے والی ٹیموں کو منافق قرار دے دیا۔ چنائی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کمنٹریٹر ڈین جونز نے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والی ٹیموں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ منافقت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حال […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 A, and, Britain, british, friend, is, long, Minister, of, pakistan, prime, reliable اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ، پاکستان کا دیرینہ اورقابل اعتماد دوست ہے اوراپنے تاریخی تعلقات کومزید وسعت دینے کیلئے مل کرکام کرنے کی منتظر ہیں۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاکستانی ہم منصب شاہد خاقان عباسی کو خط لکھا ہے جس میں انہیں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 as, be, Board, Chairman, cricket, elected, najam, new, of, pakistan, sethi, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
آج پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہو گا، کرکٹ بورڈ کے الیکشن کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ لاہور: نجم سیٹھی شہریارخان کے جانشین ہونگے، جو مدت پورے ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔ آج پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہو گا، جس میں نجم سیٹھی کو […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 claim, has, making, new, of, pakistan, Pakistan's, ruined, situation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حکومت کیخلاف روز اول سے ہی نیازی اینڈ پارٹی نے سازشوں کا تانا بانا بنا، پاکستانی سیاست میں سیاسی شعبدہ بازوں کی کوئی گنجائش نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا بیان لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا پاکستانی سیاست میں سیاسی شعبدہ بازوں کی کوئی گنجائش نہیں، انہوں نے کہا نیا […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 all, be, migrants, musharraf, pakistan, pervez, should, the, thinking, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ہمیں یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور پاکستان کی ترقی کیلیے مل کر کام کرنا ہوگا، آج ملک کو تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز ملیر آر سی ڈی گراؤنڈ میں اے پی ایم ایل کراچی ڈویژن […]
By MH Kazmi on August 6, 2017 opens its gates for 70s Jashan e Azadi, pakistan, Zaiqa Restaurant. Paris اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پيرس ( علی اشفاق سے ) پاکستان کے ستر سالہ يوم آزادی کے حوالے سے پیرس کے نواحی شہر ویلئر لابیل میں ذائقہ ریسٹورنٹ میں رنگا رنگ جشن آزادی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں ملک کے مایہ ناز گلوکار استاد رفاقت علی خان اپنے سروں کے رنگ بکھیریں گے۔ ميوزک کنسرٹ مورخہ […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 foreign, India, Indian, initiated, Minister, pakistan, Peace, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہےکہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ امن میں پہل کی۔ بھارتی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پرانا راگ الاپتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ راجیا سبھا میں بات کرتے ہوئے سشما سوراج کا کہنا تھا کہ پاکستان سے تعلقات بہتر […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 'Shut, cricket, doors, Down, from, India, pakistan, Restoration, strictly, the اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: بھارت نے پاکستان سے کرکٹ بحالی کے دروازے سختی سے بند کرلیے، رواں برس گرین شرٹس سے ہوم سیریز کی جگہ سری لنکا کو دے دی، بی سی سی آئی کے سیکریٹری امیتابھ چوہدری نے کہاکہ ہمیں فیوچر ٹور پروگرام میں روایتی حریف سے باقی سیریز کی جگہ بھی دیگرٹیموں سے پُر کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 exchange, fast, in, pakistan, stock, the, trend اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی جاری ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں کاروبار کے آغاز میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 98 پوائنٹس اضافے […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 Ambassador, congratulations, david, Helle, Minister, of, pakistan, prime, selected, so, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر ڈیوڈہیل نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی میں ان کے انتخاب پرمبارکباد پیش کی ہے۔ گزشتہ روز امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکی سفیر نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو تہنیتی پیغام میں کہا کہ ہم ایک محفوظ، جمہوری، پْرامن اور خوش حال پاکستان اورخطے کے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 By, cycle, festival, ghulam, lyari, Mohammad, pakistan, Peace, race, Rangers, won, youth اہم ترین, خبریں, کھیل
یوم آذادی کے سلسلے میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سمیر نے دوسری جبکہ عرفان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کراچی: یوم آذادی کے سلسلے میں پاکستان رینجرز لیاری یوتھ فیسٹول امن سائیکل ریس کا انعقاد ہوا، پہلی پوزیشن غلام محمد نے حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن سمیر اور تیسری پوزیشن پر […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 conspiracy, despite, forward, move, Nawaz, pakistan, rafique, Saad, Sharif, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا جب کہ سازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹرپراپنے بیان میں کہا کہ کس کس کو کب تک کہاں تک روکوگے، ہم صادق امین اورنوازشریف ہیں، (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 consider, Double, For, in, more, on, pakistan, pressure, strategy, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھانے کیلیے دہری حکمت عملی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ امریکی اراکین سینیٹ نے پا کستان کا نام نان نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلیے سیینٹ میں قرارداد پیش کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 and, Army, can, challenges, chief, china, deal, efforts, Joint, pakistan, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے جنہیں مشترکہ کوششوں کے ذریعے شکست دی جا سکتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلام آباد میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 90 ویں یوم تاسیس کے سلسلے […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 claim, even, making, new, of, old, pakistan, Shahbaz, Sharif, spoiling, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے کے دعویدار عناصر پرانے پاکستان کو بھی بگاڑ رہے ہیں۔ شہباز شریف نے لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بولنے کا ورلڈ ریکارڈ بنانے والے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، نیا […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 accelerates, business, Day, during, exchange, first, pakistan, stock, week اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں اکثر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور سرمایہ کار بے یقینی کی صورتحال میں دکھائی دیئے۔ جب کہ پاناما کیس کے فیصلے کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 99", crores, deals, during, exchange, in, pakistan, stock, the, week اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 106 پوائنٹس رہی اور 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 51 ارب روپے ہے۔ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1870 پوائنٹس کے بینڈ […]
By F A Farooqi on July 29, 2017 Azam, chudhary, France, heritage, imran khan, June, justice, killed, lahore, model, Muhammad, pakistan, Paris, shahda, Sharif family تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کی جانب سے متفہ طور پر نواز شریف کا نا اہل قرار پانا ایک تاریخی فیصلہ ہے جس پر ممبرز جے آئی ٹی عدلیہ اور قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ اللہ نے ایک خائن سے قوم کی جان چھڑائی اب ان شا اللہ سانحہ ماڈل […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 against, america, of, pakistan, recognizes, sacrifices, terrorism, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: امریکی قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ہربرٹ ریمنڈ میک ماسٹر نے لاہور دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار اورامریکی قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ہربرٹ ریمنڈ […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 Africa, Arthur, coach, from, head, Mickey, pakistan, reached, South اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے براستہ دوبئی پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ملکی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور پہنچے۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد اپنے ملک جنوبی افریقہ چلے گئے تھے۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر […]
By F A Farooqi on July 23, 2017 Community, France, organizing, pakistan, Pakistani, proud, sports تارکین وطن
پیرس۔ سفیر پاکستان برائے فرانس معین الحق نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے فرانس میں مختلف کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کے انعقاد سے پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کا تصور فرانس میں بہتر ہو رہا ہے۔ یہ بات سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقد کیئے گئے والی بال ٹورنامنٹ کے موقع […]