By MH Kazmi on June 29, 2020 pakistan, UZBEKISTAN AND QATAR, visit, ZALMY KHALILZAD بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہتمی عمل زلمے خلیل زاد دورکنی وفد کے ہمراہ افغانستان کی معاشی بحالی میں پیش رفت اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کی کوششوں میں تعاون کے لئے قطر پاکستان اور ازبکستان کے دورے پرروانہ ہوچکے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن امریکہ کے ایڈم بہلر […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 admitted, attack, attacked, BLA, exchange, four, pakistan, photos, PST, revealed, stock, terrorists اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے حملہ آوروں کی تصاویر اور نام بھی سامنے آگئیں جو ممکنہ طورپر ہدف کے انتخاب کے بعد ان کی روانگی سے قبل بنائی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئرکرنے کیساتھ ہی لکھا گیا ہے کہ کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے چاروں افراد کی […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 2020, assembly, Complete, Garma, Garmi, June, mein, National, pakistan, Session, today اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پرکہاکہ آج مسلم لیگ (ن) کے وہ ارکان ایوان میں نہیں آئے جو کورونا پازیٹو ہیں جبکہ حکومت کے کورونا کے مریض ارکان کو یہاں بلایا گیا ہے۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ آج سارا پاکستان اس اجلاس کو دیکھ رہا ہے۔ […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 27:, fake, GROUNDED, license, over, pakistan, Pakistani, pilots, Scandal, VETNAM بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ویت نام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے وی) نے ویت نام ایئرلائنز کے لیے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کی معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ پاکستان میں بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بعض ممالک میں کام کرنے […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 BANS, dubai, flights, pakistan, TERITORY, UAE بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کے خدشات کے باعث یو اے ای نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی اوراس حوالے سے عمل درآمد رات 12 بجے سے شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پابندی کے حوالے سے یو اے ای کی سول ہوابازی کے ادارے جی سی اے نے نوٹم […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 Corridor, Kartarpur, only, open, pakistan, side, today بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرتارپورراہداری پر کا پاکستان آج اپنی طرف سے کرتارپورراہداری کو کھول دیگا، امیگریشن اور کسٹم کے عملے نے ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ بھارتی حکومت نے اپنی طرف سے یاتریوں کوآنے کی اجازت نہیں دی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پر راہداری کو کھولا جائیگا ،اگر یاتری دربار […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 control, Human, pakistan, report, Serious, should, steps, take, trafficking, washington کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے سال 2020 کی انسانی سمگلنگ سے متعلق اپنی رپورٹ میں پاکستان کے حوصلہ افزا اقدامات پر پاکستان کا درجہ کم کرتے ہوئے اسے ٹائیر 2 سے ٹائیر 2 واچ لسٹ میں شامل کردیا جبکہ رپورٹ میں تسلیم کیا گیا کہ انسانی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں پاکستان […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 contact, Councillor, dubai, flights, General, need, Now, office, pakistan, regular, resumed, says اہم ترین, کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز)حکومت پاکستان کی طرف سے فضائی حدود کھولنے کے فیصلے کے بعد یکم جولائی 2020ءسے دبئی سے پاکستان کے درمیان معمول کے مطابق فلائٹس کھل جائیں گی۔جبکہ ایئربلیو اور دیگر ایئرلائنز کو بھی اپنی فلائٹس شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سفارتخانہ پاکستان دبئی نے امارات سے تارکین وطن کی […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 Airlines, association, commission, demanding, DUBIOUS, fake, judicial, LENIENCE, limited, pakistan, PIA, pilots, scam اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی حکومتی فہرست میں کئی غلطیاں سامنے آگئیں ہیں جس نے ہر کسی ہو دنگ کر کے رکھ دیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ فہرست میں شامل 39 پائلٹس اب پی آئی اے کا حصہ ہی نہیں جب کہ کئی […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 CORONA, Emirates, flight, guidelines, its, Operation, pakistan, REINSTATES بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد (یس اردو نیوز)امارات ائیرلائن نے مسافروں پر کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروانے کی شرط نافذ کرکے پاکستان کے لیے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امارات کی سرکاری ائیرلائن ایمریٹس نے 24 جون کو پاکستان سے اپنا فلائٹ آپریشن معطل کردیا تھا۔اب ائیرلائن انتظامیہ […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 authority, aviation, civil, CORONA, directions, flights, For, issued, new, pakistan, Passengers, view ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کردیں، کرونا وائرس کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری کرنے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نئی ٹریول ایڈوائزری سے متعلق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت تمام ائیر لائن کو کرونا […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 Airlines, association, commission, demanding, DUBIOUS, fake, judicial, LENIENCE, limited, pakistan, PIA, pilots, scam اہم ترین
اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنسوں کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں۔پالپا کے صدر کیپٹن چوہدری سلمان کا کہنا تھا کہ ’کمیشن کو قابل افراد اور ایوی ایشن کے شعبے کے […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 certificates, condenms, domicile, Hindus, Indian, issuance, kashmir, pakistan اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان 25 ہزار بھارتی باشندوں کو بھارتی حکام کی جانب سے بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر کے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹس کے غیرقانونی اجرا کو قطعی طورپر مسترد کرتا ہے۔ کشمیریوں نے بھی بوگس ڈومیسائل کے اجراءکو مسترد کردیا ہے۔ ”جموں وکشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفکیٹ (پروسیجر) 2020 “ کے تحت بھارتی حکومت کے […]
By MH Kazmi on June 26, 2020 about, consequences, crimes, dangerous, expressing, forces, Indian, pakistan, raising, Region, the, war اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان نے اپنے دیرینہ حریف بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ ہمالیہ کی متنازعہ سرحد پر چینی فوجیوں سے ’پٹنے‘ کے بعد اپنے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے اس نے پاکستانی سفارتخانے کےعملے کو ملک سے نکل جانے کے احکامات جاری کیے۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے […]
By MH Kazmi on June 26, 2020 cnn, declared, editor, fake, humiliating, international, large, LICENCES, media, pakistan, RICHARD QUEST, Scandal News Events & Travel, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرآنے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کی طرف سے قومی ائرلائن کے ایک تہائی پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کے […]
By MH Kazmi on June 26, 2020 Airports, authority, aviation, civil, CORONA, decided, going, out, pakistan, Passengers, screening, strict اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں امارات اور اتحاد ائرلائنز ک طرف سے فضائی آپریشن معطلی کے فیصلے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ائیرلائنز اور ائیرپورٹ مینجرز کو نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 chamber, IFTIKHAR ALI MALIK, OTH, pakistan, president, SAARC, take ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان آئںدہ ہفتے 30جون کو تیسری مرتبہ دو سال کے لئے سارک چیمبر کی سربراہی سنبھالے گا ۔پاکستان کے افتخار علی ملک عہدہ سنبھالیں گے۔ عہدہ صدارت حوالہ کرنے اور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل اسمبلی کے مشترکہ سیشنز کی تقریب ویڈیو لنک کے ذریعے 30 جون اور یکم جولائی […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 2020, 25 JUNE, addressed, ALI ZAIDI, ASSEBMLY, assembly, imran khan, MALIKA BUKHARI, NASIR IQBAL BOSAN, National, others, pakistan, Session, SHANDANA GULZAR, TAHIRA BUKHARI ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت صحت کے شعبہ میں اصلاحات لا رہی ہے، ہمارے پاس ملک بھر کی لیبارٹریوں میں یومیہ 79 ہزارکورونا ٹیسٹ کرنے کی استعداد موجود ہے، بحرین کے تعاون سے نرسنگ کے لئے یونیورسٹی بنے گی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں آئندہ […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 addressed, assembly, DR. NUSHEEN HAMID, National, pakistan ویڈیوز - Videos
بحرین کے تعاون سے نرسنگ کے لئے یونیورسٹی بنے گی، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد کا قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت صحت کے شعبہ میں اصلاحات لا رہی ہے، ہمارے پاس ملک بھر کی لیبارٹریوں میں یومیہ 79 […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 foreign, good, HYDEL, Investment, KOHALA, news, pakistan, power, project ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر آج دستخط ہوں گے، پراجیکٹ میں2.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]
By MH Kazmi on June 24, 2020 joined, KHAWAJA SAAD RAFIQUE, pakistan, party, peoples اسلام آباد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کو پیارے ہوگئے,مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ضیا الحق کا بدترین مارشل لا اگرپیپلزپارٹی کوختم نہ کرسکا توکوئی کسی کوختم نہیں کرسکتا ،ہم نے آپ کونہیں گراناہم کوئی عدم اعتماد نہیں لارہے،11ووٹوں کی حکومت ہے وہ بھی آپ کے اپنے نہیں،آپ کس […]
By MH Kazmi on June 23, 2020 allies, Announced, another, government, left, pakistan, party, Tehreek-e-Insaf, the اسلام آباد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صورتحال قابو سے باہر۔۔!! ایک اور اتحادی جماعت نے حکومت کو 1 ہفتے کا الٹی میٹم دے دیا اختر مینگل کی حکومت سے علیحدگی کے بعد ایک اور اتحادی نے دھمکی دے دی ہے۔ جمہوری وطن پارٹی نے بھی حکومت کے لئے مشکلات پیدا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومت کو ایک […]
By MH Kazmi on June 23, 2020 against, allegation, baseless, embassy, foreign, Indian, Ministry, office, pakistan, Pakistani, protest, spokesman, staff اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز)دفتر خارجہ نے بھارت کی وزارت خارجہ کی طرف سے پاکستانی سفارتی عملے کو بے بنیاد الزامات لگا کر ملک چھوڑنے کے حکم پر بھارتی ناظم الامور کو آج وزارت خارجہ طلب کیا اور بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ۔دفتر خارجہ کی طرف سے بھارتی […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 ABNORMALIES, about, assembly, budget, government, Hina Rabbani Khar, National, pakistan, Talked اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) حنا ربانی کھر نے بجٹ سیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں یا تو ہم نمبرز کی ہیر پھیر پربات کریں یا پھر حقیقی اعدادوشمار پر گفتگو کریں۔ حالیہ بجٹ کو ایک غیر حقیقی قرار دیا جاچکا ہے۔ کیا تحریک انصاف میں شمولیت […]