counter easy hit

pakistan

مفاہمت کی سیاست یا پھر۔۔۔

مفاہمت کی سیاست یا پھر۔۔۔

تحریر : عقیل خان پاکستان میں سیاست کا کھیل بھی نرالا ہے۔ کھیلنا بھی ضروری ، ملنا بھی ضرور اور پھر لڑنا بھی ضرور۔ پاکستان میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے ہونگے جتنی سیاسی پارٹیاں وجود میں آچکی ہیں۔ جس کا جب دل چاہا اپنی پارٹی بنائی او ر الیکشن میں حصہ لے لیا۔ قیام […]

ہماری آنکھ بیتی

ہماری آنکھ بیتی

تحریر: ابن ریاض (سعودی عرب) ہم چند دن کے لئے منظر سے غائب کیا ہوئے ہمارے قارئین کی گویا جان چھوٹ گئی ہماری ہفتہ وار بے زار تحاریر سے اور انھوں نے اپنے اعصاب کی چمپی ہروائی اور اچھی اچھی تحاریر پڑھنے لگے۔ ہم انتہائی دکھ کے ساتھ اپنے قارئین کو یہ روح فرسا خبر […]

کرکٹر سرفراز کی صرف تعریف کی، فلمی کیریئر پاکستان سے شروع کروں گی، نیلم منیر

کرکٹر سرفراز کی صرف تعریف کی، فلمی کیریئر پاکستان سے شروع کروں گی، نیلم منیر

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل و اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اسے فلم کی آفرز ہیں مگر ابھی تک کوئی ایسا پروجیکٹ نہیں ملا جس میں کام کرنے کے لیے تیار ہو جاؤں، سینما انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونا اچھی بات ہے، کرکٹر سرفراز احمد نہیں کوئی اور میری زندگی میں ہے جس کا وقت […]

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو اپنے ہدف کو انتہائی مہارت کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق براق نامی ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل انتہائی مہارت کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب […]

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے جا نہ اچھالے: پاکستان

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے جا نہ اچھالے: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر نئی دہلی میں تعینات پاکستانی سفیر کی طلبی پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عدالتی عمل پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔ بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے […]

شہر قائد اور نائن زیرو

شہر قائد اور نائن زیرو

تحریر : فیصل اظفر علوی شہر قائد کراچی پاکستانی معیشیت کی ریڑھ کی ہڈی ہونے کی حیثیت سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے اور بانی پاکستان حضرت محمد علی جناح کے شہر کراچی کو روشنیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، پچھلی دو دہائیوں سے شہر قائد کی روشنیوں کے دشمن ”نا معلوم” افراد […]

کراچی روشنیوں کا شہر

کراچی روشنیوں کا شہر

تحریر : سجاد علی شاکر پاکستان کو قدرت نے نہ صرف چاروں موسموں سے نوازا ہے بلکہ ایسی خوبصورت زمین بھی دی ہے جو معدنیات سے بھری پڑی ہے۔ جہاں بھی معدنیات کی تلاش کے لئے کھدائی ہوئی، قدرت نے پاکستان کو انمول خزانوں سے نوازا۔ بلوچستان کے پہاڑوں سے لے کر شمالی علاقہ جات […]

ملک کو مخلص قیادت کی ضرورت

ملک کو مخلص قیادت کی ضرورت

تحریر : شہزاد احمد وٹو پاکستان کو بنے ہوئے ستاسٹھ برس گذر چکے ہیں۔ بدقسمتی سے قائد اعظم اور اولین قیادت کے بعدسے اب تک کوئی نیک و مخلص قیادت میسر نہیں آئی جو ملک کو ملت کی بہتری کا سوچتی۔وہ اپنی ذاتی عیش و عشرت کا سمان جمع کرنے میں مصروف عمل رہتے ہیں […]

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹ کے نومنتخب چیئرمین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی قائم مقام صدر کا منصب بھی سنبھال لیا۔ میاں رضا ربانی نے سینٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور حلف اٹھاتے ہی صدر مملکت کے بیرون ملک دورے کی وجہ سے […]

سینیٹ انتخابات اختتام پذیر

سینیٹ انتخابات اختتام پذیر

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میاں رضا ربانی ملکی تاریخ میں ایوان بالا کے ساتویں منتخب چیئرمین ہیں۔ اس سے پہلے سابق سینیٹر حبیب اللہ خان’ سابق صدر و سینیٹر غلام اسحاق خان’ وسیم سجاد’ محمد میاں سومرو’ فاروق ایچ نائیک اور سید نیئر حسین بخاری اس منصب […]

ہر دن ہی دریائوں کی اہمیت کا دن!

ہر دن ہی دریائوں کی اہمیت کا دن!

تحریر : اختر سردار چودھری دریا پہاڑوں سے نکل کر خشکی پر بہتے پانی کو کہتے ہیں ،ان کی بھی انسانوں کی طرح کئی نسلیں ہوتی ہیں ،مزاج ہوتے ہیں مثلاََمستقل دریا،معاون دریا،جو دریا کسی اور دریا میں جا ملے اسے معاون دریا کہتے ہیں ۔انسانوں کی طرح ایک چہرے پر کئی چہروں کی طرح […]

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کچھ‌ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کچھ‌ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

پیرس( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف فرانس کے بانی اور سینئر راہنماؤں کو دیوار کے ساتھ لگانے کا عمل شروع ہوگیا پاکستان تحریک انصاف فرانس کے انفارمیشن سیکرٹری کی طرف سے میڈیا کو دو پریس ریلیز جاری کی گئی ہیں جن میں کہا گیا پاکستان تحریک انصاف فرانس نمبر 1پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو […]

شوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

شوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

لاہور (یس ڈیسک) فلم اور تھیٹر کی سابقہ اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ میرا پاکستان میں دوبارہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نر گس نے کہا کہ جب بھی پاکستان واپس آتی ہوں توتھیڑ وفلم کی آفرز کی لائن لگ جاتی ہیں لیکن میرا شوبز میں واپس […]

سفارتخانوں نے کام کرنا ہے تو پاکستان کے قوانین کی پابندی کرنا ہو گی، سپریم کورٹ

سفارتخانوں نے کام کرنا ہے تو پاکستان کے قوانین کی پابندی کرنا ہو گی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ جن سفارت خانوں نے راستوں میں کھڑی رکاوٹیں ہٹانے کیلیے مہلت مانگی ہے ان سے معلوم کیا جائے کہ انھیں کتنا وقت چاہیے۔ وفاقی دارالحکومت میں آنے جانے کے راستوں میں رکاوٹوں اور رہائشی گھر تجارتی مقاصد کےلئے استعمال کرنے […]

ملک کو ہر طرح کی دہشتگردی سے نجات دلائیں گے: عسکری قیادت کا عزم

ملک کو ہر طرح کی دہشتگردی سے نجات دلائیں گے: عسکری قیادت کا عزم

شمالی وزیرستان (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق نے شمالی وزیر ستان کا دورہ کیا اور افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اعلیٰ عسکری قیادت نے شمالی وزیرستان […]

رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ، پاکستان پیپلز پارٹی سپین

رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ، پاکستان پیپلز پارٹی سپین

نمایندا خصوصی۔ سپین ۔ پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا ، کوارڈینیٹر حافظ عبدالرزاق صادق ،جنرل سیکرٹری ساجد گوندل ،سینئر نائب صدر جاوید اقبال گل،نائب صدر ملک ابرار اعوان. نائب صدر میاں عبدالراؤف طفیل آرایئں.شاہد لطیف گجر.چوہدری اکرم گجر. چوہدری لہراسب رضا. پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے چیئرمین امجد فاروق تارڈ ، طارق […]

ایک الگ وطن کا خواب

ایک الگ وطن کا خواب

تحریر: میاں نصیر احمد ہمارے بزرگوں نے ہندوں کے ساتھ رہنے اور ان کا رویہ دیکھنے کے بعد الگ ملک کاخواب دیکھا پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سنہری دن تھااور اس روز برصغیر کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمانوں نے اپنے قائد محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانوں کی آزادی […]

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس کی تصویری جھلکیاں

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس کی تصویری جھلکیاں

پیرس ( اے کے راؤ ) مرکز منہاج القرآن فرانس میں رات گئے تک جاری رہنے والے پاکستان عوامی تحریک فرانس کے اجلاس میں 15 مارچ کی تقریب حلف برداری کو ہتمی شکل دے دی گئی۔ مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی 15 مارچ کو پیرس پہنچیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

شہید جمعیت مولانا شمس الدین

شہید جمعیت مولانا شمس الدین

تحریر : عبدالرحمن عزیز دے گیا نذرانہ وہ جمہوریت کو جان کا وہ جر ی انسان ، مجاہد تھا بلوچستان کا مرتے دم تک آمران ِ وقت سے لڑ تا رہا قتل شمس الدین کا ہے قتل ہر انسان کا جس نے ایمان کو نہ بیچا سیم و زر کے واسطے مرثیہ ہے میرے لب […]

نائن زیرو ،رینجرآپریشن اور احتجاج

نائن زیرو ،رینجرآپریشن اور احتجاج

سجاد علی شاکر پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی […]

لاہور کراچی موٹرویز کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سینٹرل ایشیا تک لے جائیں گے، وزیراعظم

لاہور کراچی موٹرویز کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سینٹرل ایشیا تک لے جائیں گے، وزیراعظم

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ جانفشانی سے جنگ لڑ رہے ہیں، ملک کو دہشتگردی سے مکمل طور پر پاک کریں گے، گوادر سے سینٹرل ایشیا تک موٹرویز بنانا چاہتے ہیں۔ حیدرآباد سے کراچی تک موٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او […]

مارچ یومِ خواتین کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کا پیغام

مارچ یومِ خواتین کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کا پیغام

تحریر: بشیر خالد پاکستانی معاشرے میں خواتین کے مقام کااحترام کیا جاتا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے خواتین کی تعداد نسبتاً زیادہ ہے۔ شاید اسی لیے خواتین کی ذمہ داریاں بھی کافی زیادہ ہیں مگر جو حقوق انھیں حاصل ہونے چاہئیںان میں ابھی تک امتیاز روا رکھا جاتا ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔ آج […]

کہیں دیر نہ ہو جائے

کہیں دیر نہ ہو جائے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون پنجاب میں سیاسی پنجہ آزمائی میں مصروف ہیں ادھر کراچی میں آج ایم کیو ایم اور اے این پی نے پیپلز پارٹی کے لیفٹ ونگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کراچی میں مصنوعی چھیڑ خانیوں کو بہانہ بنا کر پاکستان کی داڑھی […]

صدر اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کر دیا

صدر اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن (یس ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پچپن سالہ ڈیوڈ ہیل ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ وہ اس وقت لبنان میں امریکا کے سفیر ہیں۔ وہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں سفارتکاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ […]