counter easy hit

pakistan

کر لو جو کر نا ہے ؟

کر لو جو کر نا ہے ؟

تحریر : ایم سرور صدیقی خشونت سنگھ کی جرابوں سے بڑی سخت قسم کی بدبو آتی تھی وہ جہاں جوتا اتارتا دوسرے منہ پر رومال رکھ لیتے،کئی دوست رشتہ دارتھوکتے محفل چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوتے ایک مرتبہ اس کے سسرال میں شادی تھی بیوی نے خشونت سنگھ کو نئی جرابیں لاکر دیں اور بڑی […]

دھرتی ماں کی پکار

دھرتی ماں کی پکار

تحریر :وقارانساء سانحات نے تو گویا پاک سرزمی کو ہی اپنی آماجگاہ بنا لیا-یکے بعد دیگرے ہوتے یہ سانحات عوام پر وقتی طور پر سکوت مرگ طاری کر جاتے ہیں- لیکن بڑھتا ہوا وقت اور حکومت ان پریشانیوں سے نجات دلانے میں ناکام رہے ہیں -کچھ وقت گزرنے کے بعد وہ سانحہ قصہ پارینہ بن […]

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، وزیراعظم

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبے کی اہمیت کی وجہ سے پاکستان اس پر جلد از جلد پیش رفت کے لئے تیار ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کے وزرائے پٹرولیم نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے میں […]

دہشت گردی، امن عامہ کی نازک صورتحال

دہشت گردی، امن عامہ کی نازک صورتحال

تحریر : عدیل اسلم ”حالت جنگ میں ہیں… پاکستان آرمی چیف” کراچی ائیرپورٹ، واہگہ بارڈر اور بعدازاں آرمی پبلک سکول میں ہونے والا ناقابل یقین سانحہ… یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کہ پاکستان اس وقت کن لوگوں کے نشانے پرہے ۔ یکے بعد دیگر ے مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والااسلحہ […]

سوچ کے زاوئیے

سوچ کے زاوئیے

تحریر : ایس یو سمیع کسی زمانے میں خطوط بھیجے جاتے تھے ‘اس زمانے میں قلمی دوستی ہوا کرتی تھی’ آج کے دور میں موبائل دوستی اور نیٹ دوستی (فیس بک’یاہو’اورٹوئٹر دوستی) معرضِ وجودمیں آئی ہے۔زمانہ کتنی ترقی کر گیاہے کہ ہم پاکستان ہی میں مختلف اشیاء بنا رہے ہیں یعنی میڈ ان پاکستان ‘جیسے […]

تخت لاہور والے آجکل خود دہشت میں ہیں

تخت لاہور والے آجکل خود دہشت میں ہیں

تحریر : قیصر ملک اگر میرے اس عنوان پر کسی کو شک ہو تو وہ تخت لاہور کے بڑے شہزادے کو اپنے آرمی چیف کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھ لے ، اسکا یہ شک دور ہو جائے گا۔پاکستان میںدہشت گردوں کی پنیری جنر ل ضیاء نے لگائی اور اسکی آبیاری تخت لاہو ر کے حالیہ […]

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم

تحریر : خلیل میگسی ایک دن پاکستان تحریک کے قاہد عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ کے قاہد الطاف حسین کے درمیان ایک زبانی جنگ چھیڑ گیاتھااِس جنگ میں دونوں پارٹیوں کا کیا نقصان اور کیا فاہدہ ہوگا،دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کا ردعمل آگے کیاہوگاشاہد یہ کچھ دنوں کے بعد منظر پر آجائیگااور یہ دونوں […]

ریڈیو کا عالمی دن اور پاکستان میں ریڈیو صحافت

ریڈیو کا عالمی دن اور پاکستان میں ریڈیو صحافت

تحریر :ماجد امجد ثمر ریڈیو کا عالمی دن ہر سال 13 فروری کو تما م دنیا میں منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا اعلان یونیسکو کی36ویں جنرل اسمبلی نے 3 نومبر 2011 ء کو کیا تھا۔اس دن کو عالمی سطح پر منانے کی تجویز سپین کی حکومت کی پیش کردہ تھی۔اور یونیسکو کا اس […]

تمام سیاسی رہنماؤں کو افہام و تفہیم سے معاملات کو سلجھانا چاہیے: رحمان ملک

تمام سیاسی رہنماؤں کو افہام و تفہیم سے معاملات کو سلجھانا چاہیے: رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ وہ چیئرمین سینٹ کا امیدوار نہیں ہیں۔ اگر انہیں چیئرمین سینٹ کیلئے نامزد کیا گیا تو دوستوں سے مشورہ کر کے کوئی فیصلہ کریں گے۔ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان گشیدگی میں کمی خوش آئند ہے۔ عمران خان اور الطاف حسین […]

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (یس ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے رات گئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر سجیت اور چارواہ سیکٹرز پر بلا اشتعال گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے ٹھٹھی گاؤں، مہندروال اور عمراں والی سمیت دیگر سرحدی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے مقامی افراد میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ چناب […]

الطاف حسین کی ہدایت پر عمران خان کیخلاف ملک گیر احتجاج موخر

الطاف حسین کی ہدایت پر عمران خان کیخلاف ملک گیر احتجاج موخر

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرہ موخر کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے […]

شب و روز زندگی قسط 12

شب و روز زندگی قسط 12

تحریر : انجم صحرائی منظور مجاہد نے ایسا ہی کیا اور اس طرح امیر جماعت اسلامی میاں طفیل محمد کوٹ سلطان کی اڈے والی مسجد میں خطاب کر سکے۔ اس دور میں جب کہ پاکستان ابھی دولخت نہیں ہوا تھا ہمارے ایک سیا سی لیڈر مولانا عبد الحمید خان بھاشانی ہوا کرتے تھے مشر قی […]

عافیہ کی رہائی اور میثاقِ کراچی

عافیہ کی رہائی اور میثاقِ کراچی

تحریر: فاروق اعظم نائن الیون کے بعد امریکا نے ”امن” کے قیام کے لیے ”دہشت گردی” کے خلاف جنگ کا آغاز کیا، تو جنوبی ایشیائی خطے پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوئے۔ ایک طرف خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے فضا خون آلود ہوئی، تو دوسری طرف جیتے جاگتے انسانوں کی گمشدگی کا […]

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ہندوستان کا ہمیشہ سے یہ دعوی رہا ہے کہ وہ ایک پر امن ملک ہے جسکے باسی امن کے علمبردار ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تاریخی حقائق نے ہمیشہ نہ صرف ان بھارتی دعوئوں کو غلط ثابت کیا بلکہ ہندوستانی حکومت کے قول و فعل کے تضاد سے بھی […]

سرمایہ داری نظام

سرمایہ داری نظام

تحریر سجاد علی شاکر اللہ پاک نے یہ ملک ہمیں لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کے بعد اپنے خاص فضل سے دیا ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چائیے،پاکستان دنیا کے اس خطے میں آباد ہے جس علاقے کے متعلق نبی پاک نے فرمایا تھا کہ مجھے مشرق سے ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں(صحیح بخاری)۔پاکستان کو اس […]

پاکستان اور سپریم کورٹ بار نے فوجی عدالتوں کو چیلنج کر دیا

پاکستان اور سپریم کورٹ بار نے فوجی عدالتوں کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے بھی فوجی عدالتوں کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواستوں میں21 ویں آٓئینی ترمیم کی تشریح کرنے اور ترمیمی ایکٹ 2015 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بارکونسل […]

فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری

فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی جگت جنینی بھی پروڈیوسر بن گئیں۔ انوشکا شرما کی بحیثیت پروڈیوسر پہلی فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار نودیپ سنگھ کی اس فلم میں انوشکا شرما کے مدِ مقابل نیل بھو پالم اور درشن کمار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ وکرم […]

بشریٰ انصاری نئی فلم ’’ہو من جہاں ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

بشریٰ انصاری نئی فلم ’’ہو من جہاں ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان ٹی ڈراموں کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری بہت جلد دو فلموں میں نظر آئیں گی۔ انھوں نے کہا ہے کہ ہمایوں سعید کی فلم ‘‘جوانی پھر نہیں آنی’’ کا کام جلد مکمل کراؤں گی۔عاصم رضا کی فلم’’ہو من جہاں‘‘ میں بھی کام کر رہی ہوں۔ ٹی وی کے بعد فلموں میں […]

ڈاکڑ عافیہ کی رہائی کے لیے کامیاب قومی جرگہ

ڈاکڑ عافیہ کی رہائی کے لیے کامیاب قومی جرگہ

تحریر : میر افسر امان حسب ،اعلان،٨ فروری، عافیہ موومنٹ کے تحت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ایک قومی جرگہ کراچی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے باہر روڈ پر منعقد ہوا۔ کمپیرئنگ کے فرائض سیلم مغل صاحب نے ادا کیے۔ اس قومی جرگے میں پاکستان بھر سے سیاسی، دینی، سماجی،ہیومن […]

انصاف کی عدم دستیابی

انصاف کی عدم دستیابی

تحریر : سجاد علی شاکر میرا پیارا پاکستان جسے ہمارے بزرگوں نے اس امید سے آزاد کروایا تھا کہ اب ہم اپنے گھر میں سکون سے زندگی گزارے گے اور اپنے خدا کی دی ہوئی اس نعمت کا شکر ادا کرے گے مگر افسوس صد افسوس ہمارے بڑے غلط تھے جنہوں نے اتنی تنگ و […]

عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت وکیل کو دیدیے

عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت وکیل کو دیدیے

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے افتخارمحمد چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کے جواب میں ان کے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی میں ملوث ہونے سے متعلق اہم ثبوت اپنے وکیل بابراعوان کے حوالے کردیے ہیں۔ جنھیں وہ عدالت میں آئندہ سماعت پر پیش کریں گے۔ […]

چین کی طرف سے پاکستان کو مزید ایٹمی ری ایکٹر دیئے جانے کا بھی امکان

چین کی طرف سے پاکستان کو مزید ایٹمی ری ایکٹر دیئے جانے کا بھی امکان

کراچی (یس ڈیسک) چین پاکستان میں چھ جوہری منصوبوں پر کام کر رہا ہے ان کی پیداواری صلاحیت 34 لاکھ کلو واٹ( تین ہزار چار سو میگاواٹ) ہو گی، چین کی طرف سے پاکستان کو مزید ایٹمی ری ایکٹر دیئے جانے کا بھی امکان ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سویلین جوہری تعاون پر کافی پیش […]

شب و روز زندگی قسط 11

شب و روز زندگی قسط 11

تحریر :۔انجم صحرائی جن دنوں میں اسلامی جمیعت الطلبہ کے رفیق کی حیثیت سے متحرک ہوا ان دنوں مہر الہی بخش کلا سرہ جمیعت کے ناظم ہوا کرتے تھے میاں محمد بشیر بھٹے والے نئے نئے جماعت اسلا می میں شا مل ہو ئے تھے اور انہیں کسان بورڈ میں ذمہ داریاں سو نپی گئی […]

”سلپ آف ٹنگ”

”سلپ آف ٹنگ”

تحریر: نجیم شاہ تاریخ 7 فروری ، سال 2015ء اور دن ہفتہ کا تھا۔ ایک بڑی تعداد میں سیاسی جماعت کے کارکنان الیکشن ٹربیونل آفس کے سامنے جمع ہو کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ اسی دوران ایک پُرجوش خاتون نے مجمع میں موجود کارکنان پر نظر دوڑائی اور سب کو مخاطب […]