counter easy hit

Pakistani-born

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ کے قتل کیس میں مزید 2 ملزمان نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیے گئے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ملزمان اعجاز خضر اور فراز خضر استنبول فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جنہیں ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

امریکا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر کا قرآنِ پاک پر حلف

امریکا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر کا قرآنِ پاک پر حلف

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی نے اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھایا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی کو وزارت تعلیم کا قلمدان سونپا گیا، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ نومنتخب وزیر نے اپنے […]

داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، پاکستانی نژاد برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ

داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، پاکستانی نژاد برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ

لندن: برطانوی پارلیمان کی مسلم خاتون رکن تسمینہ احمد شیخ کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں بلکہ اسلام ہی داعش کا تریاق ہوسکتا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں تسمینہ احمد شیخ کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں دہشت گردی کی علامت سمجھی جانے […]