ناروے: اوسلو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی اسٹریٹ فٹبال ٹیم کی جیت
![ناروے: اوسلو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی اسٹریٹ فٹبال ٹیم کی جیت ناروے: اوسلو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی اسٹریٹ فٹبال ٹیم کی جیت](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F07%2Fpakistan-Street-Child-Football-Team.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی اسٹریٹ فٹبال ٹیم (آزادالماس) نے ناروے کی ٹیم Nest-Sotra/Nordrefjell کو 4-0 سے شکست دے کر پہلا میچ جیت لیا۔ پہلے میچ کے موقع پر پاکستانیوں کی خاصی تعداد ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود تھی اور ٹیم کی جیت […]