افغانستان سے پاکستانی حدود میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ؛ 7 اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان :افغانستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے 7 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ […]