counter easy hit

Pakistani

پاکستانی آئن سٹائن فواد چوہدری نے ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے

پاکستانی آئن سٹائن فواد چوہدری نے ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سائنسی قمری کیلنڈر کی ویب سائٹ کے اجراء کے بعد اب پیسوں کی ادائیگیوں کے لیے بھی جدید نظام لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے تویٹر پیگام میں اعلان کیا ہے کہ ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ ادائیگیوں […]

پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری

برسٹل(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کو ایک نیا شعیب اختر مل گیا، محمد حسنین نے تیز ترین گیند کروانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، افغانستان کے خلاف کھیلے گئے پریکٹس میچ کے دوران نوجوان فاسٹ باولر نے 95 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی، حالیہ چند برسوں کے دوران کسی بھی […]

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

اسلام آباد (پریس ریلیز)کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے موقع پر پاکستانی صحافی اصغر علی نے اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ پر کہا ہے کہ 50 ویں سالگرہ کو یاد بنانے منصوبہ بندی کی تھی مگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےسابقہ معاملہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایکریڈیشن جاری نہ کرکے مذہبی استحصال کا نشانہ بنایا ہے، میزبان کرکٹ بورڈ کی […]

میری والدہ اور بہن نے اپنے تمام ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کرالیا

میری والدہ اور بہن نے اپنے تمام ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کرالیا

اسلام آباد: پاکستان میں ڈالر کی قیمت کے اتار چڑھاؤ میں اضافہ ہونا شروع ہوا تو بہت سے لوگوں نے ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی لیکن ایسے میں اداکار حمزہ علی عباسی کی والدہ اور بہن نے تمام پاکستانیوں کیلئے مثال قائم کردی۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کے […]

پاکستانی فنکار کبریٰ خان نہایت شاندار ڈھولک بجانے کی مہارت بھی رکھتی ہیں

پاکستانی فنکار کبریٰ خان نہایت شاندار ڈھولک بجانے کی مہارت بھی رکھتی ہیں

لاہور: پاکستانی فنکار کبریٰ خان ایک بہترین اداکارہ ہیں یہ تو سب ہی جانتے ہیں لیکن کیا آپ یہ جانتے تھے کہ ان کے اندر ایک اور نہایت خاص ٹیلنٹ چھپا ہوا ہے؟ کنریٰ خان ایک بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت شاندار ڈھولک بجانے کی مہارت بھی رکھتی ہیں اور اس کا اندازہ ایک […]

پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کیلئے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں۔

پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کیلئے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں۔

لندن ( ویب ڈیسک ) پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کیلئے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں، پی ایس ایل کی رپورٹنگ سے شہرت حاصل کرنے والی زینب عباس انگلینڈ میں شیڈول عالمی کپ کے دوران میدانوں میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں شیڈول عالمی کرکٹ کپ کا آغاز 30 […]

مشہور پاکستانی کمپنی نے غیر ملکی کمپنیوں کے مقابلے میں سستی اور بہترین گاڑی تیار کر لی

مشہور پاکستانی کمپنی نے غیر ملکی کمپنیوں کے مقابلے میں سستی اور بہترین گاڑی تیار کر لی

لاہور ( ویب ڈیسک ) 1 لیٹر پیٹرول میں 25 کلومیٹر کا سفر، پاکستانی کمپنی نے غیر ملکی کمپنیوں کی گاڑیوں کے مقابلے میں کم قیمت اور بہترین گاڑی تیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آہستہ آہستہ گاڑیاں تیار کرنے کی صنعت فروغ پا رہی ہے۔ ایک وقت میں پاکستان میں استعمال کی […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا بشکک میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا بشکک میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

بشکیک ؍اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا بشکک میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ کرغزستان میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے سفارت خانے پہنچنے پر وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ نے سفارت خانے میں تعینات عملے سے ملاقات کی اور ان سے سفارتخانہ کی ورکنگ کے […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بشکک میں پاکستانی کمیونٹی کیساتھ ملاقات، پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روزہ افطار کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بشکک میں پاکستانی کمیونٹی کیساتھ ملاقات، پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روزہ افطار کیا

بشکک؍ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بشکک میں پاکستانی کمیونٹی کیساتھ ملاقات،  پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روزہ افطار کیا وزیر خارجہ پاکستانی طلبا ء کے ساتھ گھل مل گئے طلباء نے وزیر خارجہ کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔ وزیر خارجہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستانی کمیونٹی جس […]

پاکستانی غصے سے آگ بگولہ، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

پاکستانی غصے سے آگ بگولہ، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) ہندوستانی شر پسند سوشل میڈیا صارف کی جانب سے قومی کرکٹر آصف علی کی بیٹی کے انتقال پرسامنے آنے والے شرمناک رد عمل کے بعد دیگر سوشل میڈیا صارفین نے مذکورہ شرپسند کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر آصف علی کی کمسن بیٹی کا 20مئی کی رات امریکا […]

سونامی نے پاکستانی روپیہ کو بھی بلڈوز کردیا

سونامی نے پاکستانی روپیہ کو بھی بلڈوز کردیا

میں نے تین ماہ پہلے یہ پیش گوئی کی تھی کہ بجٹ سے پہلے روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 150 روپے تک پہنچ جائے گا۔ اب تازہ ترین معاشی اعشاریوں کے پیش نظر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ بجٹ کے بعد روپیہ کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں 160 سے 165 تک پہنچ جائے […]

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا

لاہور: پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑلیا، یہ نیٹ ورک علاقے میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف عمل تھا۔بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ گزشتہ کئی سال سے گلگت بلتستان کی قوم پرست تنظیم بالاورستان نیشنل فرنٹ حمید گروپ کو پاکستان کے خلاف […]

ماہ صیام کا دوسرابابرکت عشرہ اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کا پاکستانی کمیونٹی کے ہر طبقہ فکر کے لئے شاندار دعوت افطار

ماہ صیام کا دوسرابابرکت عشرہ اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کا پاکستانی کمیونٹی کے ہر طبقہ فکر کے لئے شاندار دعوت افطار

ماہ صیام کا دوسرابابرکت عشرہ اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کا پاکستانی کمیونٹی کے ہر طبقہ فکر کے لئے شاندار دعوت افطار class=”_1mf _1mk”> پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر اور پیرس کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری محمد رزاق ڈھل کی طرف سے پیرس کے معروف شاہنواز […]

وہ پاکستانی ادکارہ جسے ایشوریا رائے کی جگہ پر کام کرنے کی آفر ہوئی

وہ پاکستانی ادکارہ جسے ایشوریا رائے کی جگہ پر کام کرنے کی آفر ہوئی

لندن: صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم “پھنے خان ” اور ” ڈیڑھ عشقیہ “میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دئیے گئے انٹرویو […]

سینئر پاکستانی صحافی نذیر ناجی نے پیشگوئی کر دی

سینئر پاکستانی صحافی نذیر ناجی نے پیشگوئی کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کے سترہویں لوک سبھا انتخابات کے چھ مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔ اب آخری مرحلہ باقی ہے اور نگاہیں نتائج پر مرکوز ہیں۔ قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے۔ کوئی مودی لہر برقرار رہنے کا دعویٰ کر رہا ہے‘ تو کسی کو چونکانے والے نتائج کی امید ہے۔  نامور کالم نگار […]

صف اول کے پاکستانی اینکرز نے پول کھول کر رکھ دیا

صف اول کے پاکستانی اینکرز نے پول کھول کر رکھ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) ایک پاکستانی نجی ٹیلی وژن چینل کے ایک پروگرم میں مہمان ناصر خان جان کے ساتھ میزبان اینکر کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ متعدد اینکرز نے میزبان کے رویے کو انتہائی غیر مہذب اور تضحیک آمیز قرار دیا ہے۔پیر چھ مئی کو سوشل میڈیا پر نامور خاتون […]

امریکا نے 3 پاکستانی افسران پر پابندی عائد کردی

امریکا نے 3 پاکستانی افسران پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا نے تارکین وطن واپس نہ لینے پر 3 پاکستانی افسران پر ویزہ پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین احسان اللہ ٹوانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]

پیرس، تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چوہدری اشفاق جٹ کی طرف سے ماہ صیام کی بابرکت دعوت افطار کا اہتمام، پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ راہنمائوں کی شرکت

پیرس، تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چوہدری اشفاق جٹ کی طرف سے ماہ صیام کی بابرکت دعوت افطار کا اہتمام، پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ راہنمائوں کی شرکت

پیرس(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چوہدری اشفاق جٹ کی طرف سے ماہ صیام کی بابرکت دعوت افطار کا اہتمام مسجد پیری فیئت میں کیا گیا، اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ راہنمائوں اورمعززین نے بھرپور شرکت کی ۔  جس میں دوست و احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ماہ صیام کے بابرکت […]

پیرس ، ماہ رمضان کے پہلے عشرہ میں تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسراقبال خان نے پاکستانی  کمیونٹی کے اعزاز میں ایک گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا

پیرس ، ماہ رمضان کے پہلے عشرہ میں تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسراقبال خان نے پاکستانی  کمیونٹی کے اعزاز میں ایک گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا

پیرس(نمائندہ خصوصی) ماہ رمضان کے پہلے عشرہ میں تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسراقبال خان نے پاکستانی  کمیونٹی کے اعزاز میں ایک گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اورسیاسی وسماجی راہنمائوں نے دعوت افطار میں شریک ہوکر ماہ مبارک کی رحمتیں سمیٹیں اور دوست احباب کو ایک جگہ جمع […]

چینی مردوں کی پاکستانی خواتین کے ساتھ شادیاں

چینی مردوں کی پاکستانی خواتین کے ساتھ شادیاں

لاہور: لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد سمیت اہم شہروں میں چینی شہریوں کی پاکستانی خواتین سے شادیوں اور ان سے چین میں زبردستی جسم فروشی کرانے اور اعضافروخت کرنے کی خبریں بڑے ایشوز کے طور پر سامنے آ رہی ہیں ،اچھا ہوا چینی حکومت نے مذکورہ خبروں کا بروقت نوٹس لیا تجزیہ کار سلمان غنی […]

پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، چینی سفارتخانہ

پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، چینی سفارتخانہ

بیجنگ: چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ چین میں پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، شادیوں کی آڑ میں جرائم کی تحقیقات میں پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے۔ چینی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین پاکستانی اداروں کے ساتھ مل کر […]

1500 چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیوں کا انکشاف

1500 چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیوں کا انکشاف

راولپنڈی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی چینی لڑکوں کی پاکستان مٰیں شادیوں کی تحقیقات کے مطابق اب تک 1500 چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیوں کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان میں چینی لڑکوں سے بھاری رقم کے عوض غریب گھرانے کی لڑکیوں سے شادیوں میں اضافے کا معاملہ […]

صوبائی پولیس کی پرواز میں پائلٹ / شریک پائلٹ کی ضرورت ہے بلوچستان (پاکستانی نیشنلز)

صوبائی پولیس کی پرواز میں پائلٹ / شریک پائلٹ کی ضرورت ہے بلوچستان (پاکستانی نیشنلز)

Pilot / Co-Pilot Required in Provincial Police Flight Balochistan (Pakistani Nationals) 9 May, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

نیا پاکستان بنانے کیلئے بیرون ملک سے واپس آنے والا یہ پاکستانی کون ہے اور اسے کون سا اہم ترین عہدہ دیا گیا ہے؟

نیا پاکستان بنانے کیلئے بیرون ملک سے واپس آنے والا یہ پاکستانی کون ہے اور اسے کون سا اہم ترین عہدہ دیا گیا ہے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرائے کے قلمدان تبدیل کر دیئے ہیں جن فوادچوہدری ، غلام سرور اور اسد عمر بھی شامل تھے تاہم اسد عمر نے کوئی اور وزارت لینے سے انکار کر دیا اور کابینہ سے استعفیٰ دیدیا تاہم اب حکومت نے گورنر سٹیٹ […]