By Web Editor on January 26, 2018 address, ADMIRED, Indonesian, Malik, of, Pakistani, Parliment, president, Rehman, Senator, the, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سینیٹر رحمان ملک نے انڈونیشیا کے صدر کا پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان و انڈونیشیا کی دوستی قابل فخر اور پرانی ہے دونوں ممالک نے مشکل حالات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے انڈونیشیا و پاکستان دھشت گردی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 and, Ashfaq Ahmed, assembly, condolence, Death, Deputy, great, HEARTY, National, nuclear, of, on, Pakistani, scientist, shows, speaker, their اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آبا د (یس اردو نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کامعروف سائنسدان اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق سر براہ ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکرنے سوگوار خاندان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 A, ambassadors, and, asked, conference, East, held, in, international-trade-through-seainternational-conference-federal-information-minister-ahsan-iqbal-addressed-the-session, middle, Ministry, officials, Pakistani, to, video, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
وزیر داخلہ احسن اقبال کی وزارت داخلہ کو خلیجی ممالک میں متعین پاکستان کے سفیروں سے فوری ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کی ہدایت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی نادرا اور پاسپورٹ سے متعلق شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے -وزیر داخلہ مسقط ؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اور عمان سی پیک کو افریقہ تک لیجانے […]
By MH Kazmi on January 15, 2018 A, and, delegation, Islamophobia, issue, kashmir, key, Pakistani, parliamentary, play, role, to, trumps, uplift اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلا م آباد(اصغر علی مبارک)پاکستان کے پارلیمانی وفد کی جانب سے کشمیرکی معصوم عوام کی حالت زارکو مختلف پارلیمانی قائمہ کمیٹیوں میں اجاگرکیا گیا جن کے اجلا س پارلیمانی یونین آف اسلامک کنٹریز (پی یو آئی سی) کے اجلاس سے پہلے منعقد ہوئے ۔ پارلیمانی یونین آف اسلامک کنٹریز (پی یو آئی سی) کا13واں اجلاس […]
By Web Editor on January 10, 2018 $, 10, citizen, dubai, in, million, Pakistani, wins اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دبئی: دبئی میں ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا انعام حاصل کرلیا، مالا مال ہونے والا خوش قسمت شخص محمد اکبر خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 A, him, made, MUJIB UR RAHMAN, nawaz-sharief, Pakistani, Patriot, traitor, was, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف سے نصیر احمد بھٹہ کی قیادت میں وکلاء برادری نے ملاقات کی، ملاقات میں مریم نواز ،گورنر پنجاب رفیق رجوانہ،پارٹی چیئرمین راجہ ظفر الحق بھی موجود تھے ،اس موقع پر چاروں صوبوں سے وکلاء تنظیموں کے صدور بھی موجود تھے ، ملاقات میں آزاد […]
By MH Kazmi on January 8, 2018 2017, facts, Most, nation, Pakistani, PIPS, potent, report, revealed, security, the, threats, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کالم
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تحریک طالبان پاکستان اور قوم پرست عسکریت پسند ابھی بھی ایک مہلک خطرہ ہیں، پاکستان سیکورٹی رپورٹ 2017 کے مندرجات میں اہم ترین انکشافات ۔ داعش کی موجودگی کے وا ضح شواہد ، 6 مہلک حملوں میں 153 ہلاک کئے ۔ دہشتگردی کے واقعات میں گذشتہ سال کی نسبت 16 فیصد کمی […]
By Web Editor on January 5, 2018 14, banned, including, Pakistani, people, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور بدعنوانی میں ملوث 14افراد پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والوں میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ امریکا کے محکمہ خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پابندی کا سامنا کرنے والوں میں ازبکستان ،برازیل ، روس چین اور دیگر ملکوں کے شہری […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 Army, caught, five, GLACIOUR, Pakistani, SIACHIN, SOLDIERRS, under اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
اسکردو: سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں کی […]
By MH Kazmi on December 19, 2017 A, BADSHAH KHAN, chest, cloth, cover, famous, his, Pakistani, Why, with, wrestler اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
انٹرنیٹ پر آج کل ایک دیو قامت اور عظیم الجثہ پاکستانی شہری کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ دنیا کا طاقتور ترین انسان ہے۔ویب سائٹ آڈیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ ارباب خضر حیات المعروف خان بابا کا وزن 436 کلو ہے اور قد 6 فٹ سے زیادہ ہے۔خان […]
By MH Kazmi on December 14, 2017 case, directed, embassy, family, his, Indian, issue, Kulbhusan, Pakistani, Spy, to, visa, yadav اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
گرفتاربھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہل خانہ سے ملاقات کے لیے دلی میں پاکستان ہائی کمیشن کو ویزا جاری کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں ۔ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کلبھوشن کےاہل خانہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا،کلبھوشن کی اہلیہ اوروالدہ کےہمراہ صرف بھارتی سفارتکار ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کیلئے ہرممکن […]
By Web Editor on December 7, 2017 $, and, billion, By, currency, half, increase, Pakistani, reserves, two اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اڑھائی ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے یہ اڑھائی ارب ڈالر پاکستان کے سکوک بانڈز اور یورو بانڈز کی نیلامی کے نتیجے میں حاصل ہو ئے۔ قومی خزانے کو ملنے والے ان بانڈز کی لانچنگ کے لئے گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ وزیراعظم کے مشیر برائے اقتصادی امور مفتاح […]
By Web Editor on December 5, 2017 Asia, festival, film, Films, international, Pakistani, selected, South, the, two اہم ترین, خبریں, شوبز
پاکستان کی دکھائی جانے والی فلموں میں ”نامعلوم افراد ٹو” اور ”آزاد ” شامل ہیں، فیسٹیول میں 125 اور 85 ڈالرز کے پاسز فروخت کئے جائیں گے کراچی ( روزنامہ دنیا ) 14ویں سالانہ ساﺅتھ ایشین انٹر نیشنل فلم فیسٹیول 2017 میں دو پاکستانی فلموں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ مذکورہ 5 روزہ فلم فیسٹیول […]
By Web Editor on December 4, 2017 bureau, crate, jin, Nations, Pakistani, talented, Zakoota اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ چند سال کے دوران پاکستانی بیوروکریسی میں جو ’’ٹیلنٹڈ‘‘ لوگ سامنے آئے، ان کی کارکردگی چھپائے نہیں چھپتی۔ ایک تاریخ رقم ہورہی ہے کہ کیسے اس ملک کو ’’آٹو پائلٹ‘‘ اور ’’خدا بھروسے‘‘ چھوڑا ہوا ہے۔ ایسا بھی نہیں کہ سبھی ’’ٹیلنٹڈ‘‘ تھے، کچھ سرپِھرے ایسے بھی تھے جو اس ’’عظیم غول‘‘ میں شامل […]
By Web Editor on December 2, 2017 appreciate, comedy, Kapal, Pakistani, Sharma شوبز, لاہور
میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ پاکستان بھرمیں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔’’فرنگی‘‘ کو پاکستان میں نمائش کے لیے حقوق ’آئی ایم جی سی ‘ گروپ نے حاصل کیے ہیں۔ اپنی فلم کی پاکستان میں ریلیز کے حوالے کپل شرما […]
By Web Editor on December 1, 2017 A, Amritsar, be, child, deaf, in, jail, Pakistani, prison, revealed, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: بھارت کے شہر امرتسر کی جیل میں گونگے اور بہرے پاکستانی بچے کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بچے کی تصویر کے ہمراہ دفتر خارجہ کو تفصیلات بھجوائی ہیں اور بچے کے والدین کو تلاش کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بھارتی حکام کے مطابق […]
By Web Editor on November 30, 2017 Bonds, foreign, in, interested, investors, Pakistani اہم ترین, خبریں, کاروبار
غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستانی بانڈز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے، وزارت خزانہ کے مطابق یورو اور سکوک بانڈز کے لیے8 ارب ڈالر کی پیشکیں موصول ہو گئیں۔ پاکستان نے دبئی ،لندن اور امریکا میں بانڈز کی نیلامی کے روڈ شو کئے تھے۔ کوئی پاکستانی سکوک یا ریورو بانڈز میں سرمایہ کاری […]
By Web Editor on November 29, 2017 50, bared, chains, discovered, Istanbol, more, Pakistani, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترکی کے شہر استنبول میں 57پاکستانی تارکین وطن بازیاب کرا لیے گئے، انسانی اسمگلروں کے تین پاکستانی ساتھی بھی پکڑے گئے۔ترک میڈیا کے مطابق انسانی اسمگلروں نے پاکستانیوں کو زنجیروں سے باندھ کر تہہ خانے میں قید کر رکھا تھا اور ان پر تشدد بھی کیا جارہا تھا۔اسمگلرز نے انہیں 10ہزار ڈالرز کےعوض یورپ پہنچانے […]
By Web Editor on November 23, 2017 akram, and, culture, fan, food, of, Pakistani, Shaniera, Wasim, wife اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: سابق قومی کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستانوں کھانوں کی ہی نہیں اس کے کلچر کی بھی مداح ہیں جو ہمیشہ اس ملک میں قیام کرنا چاہتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ وسیم اکرم کے ساتھ کئی سال سے کراچی میں مقیم ہیں۔ ٹوئٹر پر کسی شخص نے شنیرا اکرم سے سوال […]
By Web Editor on November 22, 2017 33, announces, bureau, children, For, India, of, Pakistani, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: پاکستانی بچوں کو ان کے روحانی پیشوا نے دورہ بھارت کیلئے مدعو کیا ہے :وزیر خارجہ سشما سوراج کی ٹوئٹر پر گفتگو بھارت نے بوہرہ برادری کے ان 33 پاکستانی بچوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جنہیں اس برادری کے روحانی پیشوا نے بھارت آنے کی دعوت دی تھی ۔ بھارتی […]
By Web Editor on November 21, 2017 A, Compatibility, of, Pakistani, struggle, woman اہم ترین, خبریں, کالم
تعلیم کیا ہے؟ تعلیم ایک ایسا شوق، ایک ایسا نشہ ہے جو اگر کسی انسان کو لگ جائے تو بس پھر وہ کائنات کے رازوں کو جاننے میں لگ جاتا ہے۔ تعلیم کو ہمارے مذہب میں بھی بہت اہمیت دی گئی ہے، یہ تعلیم ہی ہے جس نے ہمیں اسلام جیسا دین پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق بخشی۔ علم دینی ہو یا دنیاوی، […]
By MH Kazmi on November 20, 2017 artists, cultural, during, folk, Pakistani, Paris, performing, show اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یاسر الیاس) دو روزہ پاکستانی ثقافتی اور علاقائی موسیقی میلہ گزشتہ روز پیرس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔میلے میں پاکستانی دستکاریوں کے نمونے اور علاقائی ثقافت پر مبنی دستاویزی فلمیں، بچوں کیلئے پاکستانی ثقافت سے متعلقہ تربیتی پروگرام اور پاکستان کی روائتی اور علاقائی موسیقی بھی پیش کی گئی تھی۔ اس […]
By Web Editor on November 18, 2017 aid, earthquake, Pakistani, reached, Tehran, to, Victims اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایران میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے لئے بھیجی گئی امداد تہران پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی امداد ایران پہنچ گئی ہے. پاکستانی ائر فورس کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر تہران پہنچا۔ ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر آصف درانی نے امداد سامان ہلال […]
By Web Editor on November 17, 2017 in, of, Pakistani, passed, resolution, self-determination, UN اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی حمایت کی پاکستانی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی بلاامتیاز تمام انسانوں کے حق خودارادیت کی قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ قرارداد میں بلا امتیاز تمام لوگوں […]