counter easy hit

Pakistani

لمحہ فکریہ برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی

لمحہ فکریہ برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی

تحریر: ممتازملک. پیرس مجھے آج تک اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ہم اپنے ملک سے باہر کیا سوچ کر آئے ہیں. پہلے ہمارا نعرہ تھا کہ ہم بیروزگاری سے ستائے ہوئے ہیں اور مفلسی دور کرنے آئے ہیں. اس بنیاد پر ہم نے اپنی نئی زندگی کا بیرون ملک اغاز کیا۔ پھر جب […]

پاکستانی سیاسی پناہ گزین 29 سالہ محمد بوٹا ویانا کے 3 ڈسٹرکٹ کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گیا

پاکستانی سیاسی پناہ گزین 29 سالہ محمد بوٹا ویانا کے 3 ڈسٹرکٹ کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گیا

ویانا (اکرم باجوہ) منہاج القران آسٹریا کے صدر حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا کو اطلاع دی کہ ایک پاکستانی سیاسی پناہ گزین 29 سالہ محمدبوٹا جو چیچہ وطنی ڈسٹرکٹ ساہیوال چک 3415 پاکستان کا رہنے والا تھا اور ویانا کے 3 ڈسٹرکٹ کے مقامی ہسپتال میں کافی دنوں سے کینسر […]

کچھ بن نہ پڑا

کچھ بن نہ پڑا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان صاحب کے ”سالے صاحب” زیک سمتھ توچاروں شانے چِٹ ہو گئے۔ بس ڈرائیور کے بیٹے نے ریکارڈ ووٹوں کے ساتھ زیک سمتھ کو شکست دے کر کسی بھی غیرملکی دارالحکومت میں منتخب ہونے والے پہلے میئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستانی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی […]

ڈنڈا اور صرف ڈنڈا

ڈنڈا اور صرف ڈنڈا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مشہور مقولہ ہے ” ڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا” یہ آج کے موجودہ پاکستانی حالات پر بالکل فٹ آتا ہے۔ اگر ہم نے کسی غلیظ دائو پیچ والی سیاست، بھونڈی مصلحت، روائیتی کمپرومائز کے ذریعے خدانخواستہ معاشرے کے کرپٹ ترین افراد خواہ وہ سود در سود نو دولتیے […]

کیا افواج ہی واحد علاج؟؟

کیا افواج ہی واحد علاج؟؟

تحریر : واٹسن سلیم گل اس میں کوئ شک نہی کہ ہماری فوج کا شمار دنیا کی چند بہترین اور طاقتور افواج میں ہوتا ہے۔ پاکستانی افواج کا موٹو ایمان ، تقوی اور جہاد ہے ۔ افواج پاکستان کی چُستی ، طاقت اور مہارت کا اندازہ اگر لگانا ہے تو اس کا موازنہ ہندوستان کی […]

مجھے سچ ٹی وی پر سچ نظرآیا

مجھے سچ ٹی وی پر سچ نظرآیا

تحریر: میر افسر امان ایک سیدھا سادہ سا مسلمان ہونے کے ناتے،ا کشر پاکستانی ٹی وی اور نجی ٹی وی چینلز کو اپنے کالموں کے ذریعہ یاد کرواتا رہتاہوں کہ وہ اپنی تہذیب، معاشرت اور ثقافت کا خیال رکھیں اور مغربی معاشرت اور ثقافت کی اندھا دھند نکالی نہ کریں۔ اگر صرف خواتین ہی کی […]

پاکستانی و کشمیری کمیونٹی اور دینی رہنمائوں کے وفد کی جوہر سلیم سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پاکستانی و کشمیری کمیونٹی اور دینی رہنمائوں کے وفد کی جوہر سلیم سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن کے مطابق سفیر پاکستان برائے جرمنی جوہر سلیم کو جرمنی آئے ایک ماہ سے زیادہ ہو چکا ہے، مگر وہ اپنی عدیم الفرصتی کے باعث قومی تہوار وں اور تقریبات کے علاوہ ابھی تک جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے کوئی باقاعدہ ملاقات نہیں کر […]

ممتاز قادری تاریخی شخصیت مگر؟

ممتاز قادری تاریخی شخصیت مگر؟

تحریر : شاہ بانو میر ہمارے سامنے اللہ رب العزت نے اپنے اسی پیغام کو کس قدر خوبصورتی سے ثابت کیا “”” اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت “”” عام پاکستانی غیر معروف نام اور اچانک ایک طاقتور سوچ ابھرتی ہے سامنے سے آتے انتہائی اہم سیاسی شخصیت کا سیہ چیرتی ہوئی انہیں […]

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) برطانوی قوانین کی پاسداری پاکستانی تارکین وطن کی اولین ذمہ داری ہے ، پاکستان میں خاموش انقلاب کا آغاز ہو چکا تارکین وطن اپنے ملک کو مزید تعمیر و ترقی کی راہ پر گا مزن کرنے کے لیے سرمائیہ کا ری پر توجہ دیں ، سیاسی اور عسکری قیادت […]

برطانوی قوانین کی پاسداری پاکستانی تارکین وطن کی اولین ذمہ داری ہے، ہائی کمشنر آف پاکستان

برطانوی قوانین کی پاسداری پاکستانی تارکین وطن کی اولین ذمہ داری ہے، ہائی کمشنر آف پاکستان

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) برطانوی قوانین کی پاسداری پاکستانی تارکین وطن کی اولین ذمہ داری ہے ، پاکستان میں خاموش انقلاب کا آغاز ہو چکا تارکین وطن اپنے ملک کو مزید تعمیر و ترقی کی راہ پر گا مزن کرنے کے لیے سرمائیہ کا ری پر توجہ دیں ، سیاسی اور عسکری قیادت […]

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

تحریر : عاصم ایاز، پیرس فرانس جنوبی پنجاب میں آپریشن ضرور کریں اور جلدی کریں. لیکن 1 ایک نہیں دو 2 آپریشن.. آج کل ہر طرف یہ بات زیر گردش ہے کہ جنوبی پنجاب دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں آپریشن کرنا چاہیے. ہم بطور محب وطن پاکستانی اور شہری ہر اس جگہ […]

پیرس میں یوم ٖپاکستان کی تقریب پاکستانی سفارتخانہ میں منعقد ہوئی۔

پیرس میں یوم ٖپاکستان کی تقریب پاکستانی سفارتخانہ میں منعقد ہوئی۔

پیرس، 23مارچ ، 2016، سفیرپاکستان جناب غالب اقبال نے فرانس میں پاکستانی کمیونٹی سے کہا کہ وہ اپنے ملک میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کریں اور یورپی یونین اور حکومت پاکستان کی جانب سے دی گئی مراعات سے بھرپور فائدہ اٹھائیںیہ بات انہوں نے آج یوم پاکستان کی تقریب پرچم کشائی سے خطاب کرتے […]

پاکستانی ثقافت کو فروغ دینے میں ناروے کے محفل ریسٹورنٹ کا کردار

پاکستانی ثقافت کو فروغ دینے میں ناروے کے محفل ریسٹورنٹ کا کردار

تحریر: سید سبطین شاہ بیرون ممالک میں کسی ملک کی ثقافت کو فروغ دینے کا کام تو سفارتخانوں اورسفارتی ثقافتی مراکز کا ہوتاہے لیکن کبھی کبھی نجی تنظیمیں اور شخصیات بھی ایساکام کرتی ہیں۔ ویسے تو اپنی ثقافت اور اقدارکا تحفظ تو ہر پاکستانی کا فرض ہے کیونکہ باہر رہنے والا ہر پاکستانی اپنے وطن […]

پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز کے مداح نکلے

پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز کے مداح نکلے

تحریر : عبد الرزاق ہندوستانی سر زمین پر پاکستانی ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ہندوستانی اخبار نویسوں کے ساتھ منعقدہ ایک نشست میں بھارتیوں کے حسن سلوک کی تعریف کرتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ انھیں بھارت میں پاکستان سے بھی زیادہ پیار ملا ہے شاہد آفریدی نے مزید کہا […]

سینیٹر شیری رحمان کی نئی دہلی میں منعقد گلوبل لیڈرشپ فورم میں پاکستان کی نمائندگی

سینیٹر شیری رحمان کی نئی دہلی میں منعقد گلوبل لیڈرشپ فورم میں پاکستان کی نمائندگی

اسلام آباد ، 15 مارچ ، 2016 : پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے نئی دہلی میں منعقد گلوبل لیڈرشپ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی اور مختلف تقریبات میں شرکت کی۔ فورم میں دنیا بھر کے سیاسی رہنماؤں اور میمبر پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔ سینیٹر شیری رحمان نے ’کل کی […]

دریائوں کا عالمی دن

دریائوں کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دریا کسی پہاڑ یا جھیل سے بہت سا پانی نکل کر خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی ایک دریا دوسرے دریا میں جا گرے تو معاون کہلاتا ہے۔دنیا بھر میں دریائوں کی آگاہی […]

پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار اہم ہے، خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کر رہی ہیں،

پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار اہم ہے، خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کر رہی ہیں،

پیرس: پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار اہم ہے، خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کر رہی ہیں، خواتین کے بغیر کوئی معاشرہ و ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ خواتین ڈے کے موقع پر ان خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا اور […]

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

تحریر : شاہدہ اختر علی مارچ کا مہینہ آتے ہی ہر سال پوری دنیا میں یوم خواتین بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے،اس کے لئے سرکاری سطح پر بھی اور این جی اوز کے زیر اہتمام بڑے بڑ ے ہوٹلوں اور ہالز میں خوشنما نعروں ساتھ پروگرامات منعقد کیے جاتے ہیںاور ان پر کروڑوں […]

یہ کامیابی ہر پاکستانی عورت کی کامیابی ہے، شاہ بانو میر

یہ کامیابی ہر پاکستانی عورت کی کامیابی ہے، شاہ بانو میر

فرانس: 27 فروری کو شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے تحت ہونے والے کامیاب ادبی پروگرام پر مدعوین کی بے انتہاء تعریف و وتوصیف پر اللہ کا خاص شکر ادا کرتے ہوئے ادارے کی بانی شاہ بانو میر نے کہا یہ کامیابی کسی فرد واحد کی نہیں کسی ٹیم کی نہیں کسی ادادرے کی نہیں […]

پاکستانی سپہ سالارجنرل راحیل شریف

پاکستانی سپہ سالارجنرل راحیل شریف

تحریر: محمد ریاض پرنس جنرل راحیل شریف 16 جون 1956ء میں پاکستانی فوج کے سپہ سالار میجر محمد شریف کے گھر کوئٹہ میں پیدا ہو ئے ۔ان کا آبائی تعلق گجرات کے علاقے کنجا سے ہے۔ان کے والد محترم محمد شریف بطور میجر ریٹائرڈ ہوئے ۔وہ 1971 ء کی جنگ کے ہیرو میجر شبیر شریف […]

ہمارا دین اورہماری خواہشات

ہمارا دین اورہماری خواہشات

تحریر: انعام الحق گذشتہ دنوں ایک دوست کی جانب سے یہ پیغام ملا کہ آپ اکثر پاکستان کے علمائ کے خلاف لکھتے ہیں، کبھی انکے حق میں بھی لکھ دیا کریں۔ میں نے اُن سے پوچھا آپ بتائیں وہ اچھی باتیں جو میں ان کے بارے میں لکھ سکوں ایسے لوگ جنہیں معاشرے میں مثالی […]

مسکراتی آنکھیں

مسکراتی آنکھیں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے تین ادھیڑ عمر پاکستانی وطن سے ہزاروں میل دور بے بسی ، بے کسی ، لا چارگی ، شرمندگی اور شدید اندرونی کرب جو اِن کو اندر ہی اندر خوفناک لا علاج بیماری کی طرح کھائے جا رہا تھا ، سراپا التجا بنے بیٹھے تھے ۔ وہ امید […]

گارج لے گونس میں خواتین کی تفریح کے لئے ون ڈیش پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں –

گارج لے گونس میں خواتین کی تفریح کے لئے ون ڈیش پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں –

(پیرس (عمیر بیگ گزشتہ دنوں گارج لے گونس میں خواتین کی ذہنی آسودگی کے لئے ایک رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں – اس پر وقار تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ فرانس اور حق باھو ٹرسٹ کی صدر محترمہ روحی بانو یورپ کی […]