counter easy hit

Pakistani

تیسرا کوارٹرز فائنل، پاکستانی اور آسٹریلوی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں

تیسرا کوارٹرز فائنل، پاکستانی اور آسٹریلوی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جبکہ پاکستان اپنے پرانے سکواڈ کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ ٹاس کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی لاہور دھماکوں کی شدید مذمت

ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی لاہور دھماکوں کی شدید مذمت

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ورلڈکپ کرکٹ کے اہم میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ائرلینڈ ٹیم کے خلاف شاندار جیت پر ویانا میں پاکستانی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑگی اور ایک دوسرئے کو مبارک باد یں دی مگر لاہور پاکستان میں چرچ خود کش دہماکوں کی وجہ سے پاکستانی کمیونٹی کی خوشیاں ماند پڑھ […]

پاکستانی مسلمان مرد کی طاقت !! فقط تین الفاظ۔۔

پاکستانی مسلمان مرد کی طاقت !! فقط تین الفاظ۔۔

تحریر : ناصر ناکا گاوا جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے پاکستان کے بڑے بڑے عالمِ دین ، کالم نگاروںاور عورتوں کے حقوق کے تحفظ کا دعویٰ کرنے والی تنظیمیں ، حکومتیں اور کئی ادارے کہتے نظر آتے ہیں کہ اسلام نے جو مقام عورت کو دیا ہے وہ کسی مذہب یا ملک نے […]

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) فلک بوس چوٹیاں سر کرنے والی پاکستان کی قابل فخر کوہ پیما بیٹی ثمینہ بیگ ہے۔ حسین وجمیل وادی ِہنزہ میں کوہ پیماوں کی بستی شمشال سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ کے عزم و حوصلے کے سامنے پہاڑ بھی زیر ہو گئے، ثمینہ نے محض اکیس سال کی عمر میں […]

عزیر بلوچ کیس: پاکستانی قونصل خانے کو مزید دستاویزات موصول

عزیر بلوچ کیس: پاکستانی قونصل خانے کو مزید دستاویزات موصول

دبئی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کی حوالگی کے متعلق مزید دستاویزات پاکستانی قونصل خانے کو موصول ہوگئیں ہیں، دستاویزات میں شناختی کارڈ اور دیگرمعلومات شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارت داخلہ نے عزیر بلوچ کی مزید دستاویزات دبئی میں پاکستانی حکام کو بھیج دی ہیں۔ مصدقہ دستاویزات میں […]

پاکستانی کشتی تباہ کرنے پر وزیردفاع کا بیان ناکافی ہے، عمران خان

پاکستانی کشتی تباہ کرنے پر وزیردفاع کا بیان ناکافی ہے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ بھارتی کوسٹ گارڈز کا جعلی مقابلےکے اعتراف پر پاکستانی وزیر دفاع کا بیان ناکافی ہے۔ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نےاپنے بیان میں پاکستانی کشتی تباہ کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارت کی جانب […]

متعدد بھارتی پروڈیوسر فلموں میں پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں، جاوید شیخ

متعدد بھارتی پروڈیوسر فلموں میں پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں، جاوید شیخ

کراچی (یس ڈیسک) جاوید شیخ نے کہا ہے کہ متعدد بھارتی پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں۔ سینئر اداکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی چینلز سے پاکستانی ڈراموں کی نمائش کے بعد متعدد فلم پروڈیوسرز پاکستانی فنکاروں کو بھارتی فلموں میں کاسٹ کرنے کے […]

بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا

بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی جھوٹ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا، بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بھارتی حکام نے پہلے کہا تھا کہ یہ کشتی اس پر سوار پاکستانی ماہی گیروں نے خود تباہ کی تھی۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے […]

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاک بھارت ٹاکرے کے لیے ٹیم کے ساتھ پاکستانی قوم بھی پوری طرح تیار ہے۔ کراچی میں رات گئے شائقین کرکٹ نے خوب رنگ جمایا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کرکٹ کے شیدائیوں نے رات گئے رونق لگائی۔ بچوں بڑوں نوجوانوں اور خواتین نے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی اور بھارتی سورمائوں کو […]

پاکستانی فلم ’’زندہ بھاگ‘‘ کی پیرس میں نمائش

پاکستانی فلم ’’زندہ بھاگ‘‘ کی پیرس میں نمائش

پیرس (یس ڈیسک) پاکستانی فلم زندہ بھاگ کی فرانس کے دارلحکومت پیرس میں نمائش کی گئی۔ شایقین نے اسے پاکستانی فلم انڈسٹری میں نئی روح قرار دیا۔ پیرس کے معروف سینما گھر میں زندہ بھاگ فلم کی نمائش ہوئی۔ فلم دیکھنے کے لیے پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کی بھی بڑی تعداد آئی۔ فلمسازوں […]

پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ پیا گھر سدھار گئیں

پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ پیا گھر سدھار گئیں

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے بالآخر شادی کر ہی لی۔ شادی کے موقع پر ان کی چہرے پر خوشی دیدنی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کا جیون ساتھی انتہائی نفیس انسان ہے اور اس کو ان کے آئندہ فلم اندسٹری سے منسلک رہنے پر کوئی اعتراض […]

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

ندن (یس ڈیسک) پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کوشاں اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون بن گئی ہیں۔ برطانوی ادارے یوگوو کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین خواتین اور مرد کے انتخاب کے لئے بین الاقوامی سروے کرایا گیا۔ جس میں 23 ممالک کے […]

یہ کیسا اندازِ سیاست ہے؟؟

یہ کیسا اندازِ سیاست ہے؟؟

تحریر: پروفیسررفعت مظہر پاکستانی سیاست کو سمجھنے کے لیے افلاطونی ذہن چاہیے جو ہمارے پاس نہیںہے اِس لیے ہم ٹامک ٹوئیوںسے ہی کام چلاتے رہتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس کوئی چڑیا ،طوطا ،مینایا کوا توہے نہیںجو ہمارے لیے مخبری کرسکے۔یوںمحسوس ہوتاہے کہ جیسے ہم ایسے سیاسی جنگل کے باسی ہوںجس میںسب اپنی اپنی بولیاںبولتے رہتے […]

توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر پاکستانی دفتر خارجہ کی مذمت

توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر پاکستانی دفتر خارجہ کی مذمت

پاکستان (یس ڈیسک) پاکستان کے سیکریٹری خارجہ او آئی سی کو خط لکھ رہے ہیں جس میں فرانسیسی جریدے کے خلاف قانونی کاروائی اور معافی کیلئے کہا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا کہ پاکستان فرانسیسی جریدے میں چھپنے والے توہین […]

سنیما مالکان پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں، زیبا بختیار

سنیما مالکان پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں، زیبا بختیار

کراچی (یس ڈیسک) نامور ادکارہ زیبا بختار نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ اچھی اور معیاری فلمیں بنانا چاہتے ہیں اور بنا بھی رہے ہیں لیکن ان کے بہت سے تحفظات ہیں۔ زیبا بختار کا کہنا تھا کہ سنیما انڈسٹری کی جانب سے انھیں کوئی سپورٹ حاصل نہیں، ہمارے سنیما مالکان بھارتی فلموں کو […]

پاکستانی سیاست پر مذہبی فرقہ واریت کے اثرات

پاکستانی سیاست پر مذہبی فرقہ واریت کے اثرات

تحریر: لقمان اسد جس طرح خاندانی طور پر امراء طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے ہاں دولت انتی قابل فخر شے نہیں ہوتی کہ جس کے بل وہ پر اپنے آپ کو آسمانی مخلوق تصور کریں اور معاشرہ کے دوسرے کم دولت والے افراد سے خودکو الگ تھلگ حیثیت میں ڈھلے ہوئے انسانوں کاکوئی […]

حکمرانوں کی غیر سنجیدگی اور ملکی صورت حال

حکمرانوں کی غیر سنجیدگی اور ملکی صورت حال

تحریر : اقبال زرقاش ُپاکستانی عوام آخر کب تک ان بے رحم بے حس سیاستدان کے مفادات کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے آئے روز نئے نئے پرکشش نعروں کے ساتھ چہرے اور پارٹیاں بدل بدل کر آنے والے یہ بہروپیے کب تک عوام کو بیوقوف بنانے میں کامیاب ہوتے رہیں گے ؟میرے ملک کی عوام […]

پاکستانی اداکارہ سارہ لورین دنیا کی 10 پرکشش ترین خواتین میں شامل

پاکستانی اداکارہ سارہ لورین دنیا کی 10 پرکشش ترین خواتین میں شامل

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل سارہ لورین خوبصورت اور پرکشش دکھنے والی دنیا کی بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ ’’موسٹ بیوٹی فل ویمن آف دی ورلڈ‘‘ میں ایک طرف ہالی ووڈ کی انجلینا جولی اوربالی ووڈ کی ایشوریہ رائے شامل ہیں تو دوسری جانب پاکستانی سارہ لورین کو بھی دنیا […]

1 76 77 78