By MH Kazmi on November 2, 2016 always, has, imran, Khan, Pakistan's, politics, Shah, strengthen اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاست میں پورس کا وہ ہاتھی ہے جو اپنی ہی فوجوں کو کچل کر دشمن کی فتح کی راہ ہموار کرتا ہے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ نوازشریف کی سیاست کو مضبوط کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 acknowledged, against, Army, chief, efforts, Minister, of, Pakistan's, Qatar, terrorism اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قطر کے وزیر دفاع نے علاقائی امن اور استحکام کے لئے کوششوں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کیا اسلام آباد: قطر کے وزیر مملکت دفاع کی سربراہ پاک فوج راحیل شریف سے ملاقات ہوئی ۔ دونوں برادر ممالک میں دفاعی اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 against, china, Pakistan's, recognize, sacrifices, terrorism, to, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین نے پاکستان کو دہشتگردی کا منبع قراردینے سے متعلق بھارتی وزیراعظم مودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کو کسی ایک مخصوص ملک، مذہب یا نسل سے جوڑنے کے مخالف ہیں، پاکستان ہمارا تمام موسموں کا دوست ہے۔ جس نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بڑی جدوجہدکی اور بے […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 Azerbaijan, Bai's, issue, kashmir, life, on, Pakistan's, stance, supports اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
. آذربائیجان کی قیادت نے وزیر اعظم نواز شریف کو یقین دلایا ہے کہ کشمیر کے تنازعے پر دنیا کے ہر فورم پر پاکستان کی حمایت کرے گا ۔ وزیر اعظم نواز شریف آج آذربائیجان کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔ […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 cricket, Kingdom, over, Pakistan's, test اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی: نیوزی لینڈ کےخلاف کامیابی پر بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں پہلےنمبر پرآگئی ہے جس کے بعد اب آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ چیمپئین شپ میس بھارت کو دی جائے گی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔ بھارت نیوزی لینڈ کے خلاف […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 13, Day & Night, first, October, Pakistan's, test اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز مکمل ہو گئی،اب فارمیٹ بدل رہا ہے، جس میں انداز بھی بدلے گا،گلابی گیند ہو گی اور برقی قمقمے روشن ہوں گے۔ پاکستان کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا لیکن اس سے پہلے ویسٹ انڈیز اور پی سی […]
By MH Kazmi on October 4, 2016 APC, atomic, bomb, isislamabad, meeting, Pakistan's, Real خبریں, کالم
میں نے جو آرزو کی تھی، وہ پوری ہوئی۔پور ی قوم اکٹھی نظر آئی اور یہ اتحاد اس ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے جو ہمارے اسلحہ خانوں میںذخیرہ پڑا ہے۔قومی اتحاد کے ایٹم بم کے ہوتے ہوئے ہمیں اپنے اصلی ایٹم بم کو چلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ خصوصی شکریہ تحریک انصاف کا […]
By MH Kazmi on October 3, 2016 confidence, expressed, Farooq, in, MQM, Pakistan's, PM, sattar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم نے بھی فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان پر اعتماد کا اظہار کردیا وزیر اعظم نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان سیاسی،پارلیمانی نظام کاحصہ ہے۔ اجلاس سے قبل دونوں رہنما ؤں کی مختصر گفتگو پارلے مانی پارٹیوں کے اجلاس سے پہلے استقبالیہ پر ہوئی۔ذرائع […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 are, capability, defense, how, is, much, Pakistan's, the, weapons, what اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی شکاگو یونیورسٹی سے منسلک سائنسدانوں کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارت ہر سال اربوں ڈالر جھونک کر خطے میں اسلحہ کی دوڑ جاری رکھے ہوئے ہے لیکن اِسکے باوجود وہ جوہری ہتھیاروں کے شعبے میں پاکستان سے پیچھے ہے۔ اْن کے مطابق دْنیا میں اس […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 artists, banned, city, kasdyd, main, Music, Pakistan's, protest, was خبریں, شوبز
سوات( آن لائن )پاکستان کے اہم ترین شہرمیں موسیقی پرپابندی لگادی گئی ۔فنکاروں کاشدیداحتجاج ۔خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس کی جانب سے مقامی رقاصاؤں اور گلوکاراؤں کی جانب سے ان کی رہائش گاہوں پر رقص اور موسیقی کی محفلیں منعقد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی فنکاروں کا کہنا ہے کہ ‘اس […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 are, By, expected, exports, grow, mango, million, one, Pakistan's, to, tonnes خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: (یس اردو نیوز)آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کے چیئرمین وحید احمد نے کہا ہے کہ نام نہاد ماہرین کے غلط تبصروں کی وجہ سے ہارٹی کلچر کی تجارت بالخصوص پھل اور سبزیوں کی برآمدات کے شعبے کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے جس سے […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 biggest, Fashion, festival, Online, Pakistan's, started اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کاروبار, کراچی
پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ فیسٹیول شروع ہوگیا۔ فیسٹیول میں عوام آج سے 30 ستمبر تک ٹاپ برانڈز کی مصنوعات رعایتی قیمتوں میں خرید سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں آن لائن شاپنگ کا رواج بہت بڑھ گیا ہے، لوگ رش سے بچنے ، پارکنگ اور وقت بچانے کی خاطر اب شاپنگ مالز […]
By MH Kazmi on September 13, 2016 cpec, For, India, over, Pakistan's, security, shocked, system اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
آباد(یس ویب ڈیسک )پاک فوج اور حکومت کی جانب سے اقتصادی راہداری منصوبے کی زبر دست سیکیورٹی پر بھارتی میڈیا نے واویلاشروع کردیاٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے پر حملے کی پیش نظر پاکستان نے اس منصوبے کی سیکیورٹی پر 14ہزار 503سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں جبکہ منصوبے پر 7ہزار 36چینی کام […]
By MH Kazmi on September 6, 2016 History, incident, Most, of, Pakistan's, parlimentery, tragic اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(یس نیوز نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انتہائی افسوس ناک واقع پیش آیا ہے کہ اجلاس کی ابتدائی کارروائی میں ارکان کے علم میں یہ بات ہی نہیں تھی کہ آج کی کارروائی میں6ستمبر کا حوالہ لازمی ہے۔اپوزیشن کے راہنمائوں پیپلز پارٹی کی شازیہ مری اور پی ٹی آئی کے شفقت […]
By F A Farooqi on August 15, 2016 ceremony, Day, embassy, France, independence, pakistan, Pakistan's تارکین وطن
فرانس ۱۴ اگست ۲۰۱۶ء: فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہے اور ان کی ہمت اور جذبہ کی بدولت تمام مشکلات کے باوجود آج پاکستان امن، خوشحالی اور ترقی کے راستہ پر گامزن ہے۔ وہ آج صبح یہاں […]
By F A Farooqi on July 13, 2016 Chaudhry, integrity, Naeem, Pakistan's, Paris, survival, threat تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکریٹری محمد نعیم چوھدری نے میڈیا پپرسن راؤ خلیل احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران پاکستان کی سالمیت اور بقا کیلئے خطرہ ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان دشمنی جبکہ نواز شریف اور مودی کے درمیان دوستی کی بڑھتی ہوئی پینگھیں۔ […]
By F A Farooqi on April 20, 2016 Allama, considered, guidance, Iqbal, Mohammad, muslims, National, Pakistan's, poet کالم
تحریر : ملک نزیر اعوان علامہ اقبال ایک قومی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم سیاست دان بھی تھے۔ جب آپ میدان سیاست میں اترے تو مسلم لیگ کی صدارت آپ کو پیش کی گئی ۔1922ء میں حکومت نے آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر آپ کو سرکاخطاب دیا ۔ آپ مجلس […]
By F A Farooqi on March 14, 2015 biggest, class system, imran khan, Pakistan's, problem, PTI France, تحریک انصاف, پاکستان تارکین وطن
پیرس (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ وہ طبقاتی نظام ہے جو نہ صرف حصول حقوق و انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے بلکہ اس طبقاتی نظام کے سہارے سیاسی و مذہبی جماعتوں نے اسلحہ اور جرائم پیشہ عناصر کے بل بوتے پر مافیاز کی شکل اختیار کرکے ملک […]