counter easy hit

Pakistan’s

پاکستان کےعازمین حج پر اچانک بڑی پابندی لگا دی گئی

پاکستان کےعازمین حج پر اچانک بڑی پابندی لگا دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک) عازمین حج کے لیےسامان کی پلاسٹک ریپنگ لازمی قرار دے دی گئی ، بغیر پلاسٹک ریپنگ سامان پرمتعلقہ کنٹریکٹر کو ایک ہزار فی بیگ جرما نہ کیا جائے گا۔حجاز مقدس روانگی کے خواہشمند عازمین حج کے لئے سامان کی ریپنگ کرانا لازمی قرار دے دیا گیا، نئی پالیسی کے تحت عازمین کی سہولت […]

سروں کے استاد راحت فتح علی خان نے اعلیٰ ترین عالمی اعزازحاصل کر کے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

سروں کے استاد راحت فتح علی خان نے اعلیٰ ترین عالمی اعزازحاصل کر کے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

لندن(ویب ڈیسک) استاد راحت فتح علی خان کیلئے ایک اور اعزاز، برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے راحت فتح علی خان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔استاد راحت فتح علی خان پہلے ہی برطانیہ میں موجود تھے جہاں اُنھوں نے 26 جون کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک تقریب میں ڈاکٹر آف میوزیک […]

1992 اور رواں ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی میں واقعی حیران کن مماثلت ہے ۔۔ یہ رپورٹ ملاحظہ کیجیے

1992 اور رواں ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی میں واقعی حیران کن مماثلت ہے ۔۔ یہ رپورٹ ملاحظہ کیجیے

لندن (ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر اتار چڑھاؤ کا شکار ہے، کبھی خوشی اور کبھی غم کا سلسلہ جاری ہے، بالکل ایسے ہی جیسے ورلڈ کپ 1992 میں ہوا تھا، ہوبہو ویسا ہی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ 2019 کیلئے نعرہ ہے ‘وی ہیو ۔ وی ول’ یعنی […]

فنڈ کٹوتی کا بدلہ یا کچھ اور ؟ ایچ ای سی نے پاکستان کی جامعات کو بڑا دھچکہ دے دیا

فنڈ کٹوتی کا بدلہ یا کچھ اور ؟ ایچ ای سی نے پاکستان کی جامعات کو بڑا دھچکہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) اعلیٰ تعلیم کے فنڈ میں کٹوتی کر دی گئی ہے، ایچ ای سی سندھ کی نئی جامعات کو فنڈ نہیں دے گا۔اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹرطارق بنوری کاکہناہے کہ پہلے سے قائم سرکاری جامعات کوپہلے فنڈ دینا ضروری ہے، وفاق نے اعلیٰ تعلیم کے بجٹ میں 17 ارب روپے کم کیے […]

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں : 2 روز قبل پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔۔۔

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں : 2 روز قبل پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔۔۔

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشہور زمانہ ایفل ٹاور کی فضائیں“پاکستان زندہ باد”اور“پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایفل ٹاور میں ریلی کا اہتمام فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کیا تھا، ذرائع کے مطابق ریلی میں پاکستانی پختونوں نے خصوصی شرکت کی، ریلی کے […]

پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے والے نامور کرکٹر انتقال کر گئے

پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے والے نامور کرکٹر انتقال کر گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق پاکستانی ٹینس سٹار محمود غفار کراچی میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے سابق اسٹار کھلاڑی انتقال کر گئے ہیں۔ سابق پاکستانی ٹینس سٹار محمود غفار کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ڈیفنس کراچی میں ادا کی […]

بھارت نے ضد چھوڑ کر پاکستان کی پیشکش قبول کرلی

بھارت نے ضد چھوڑ کر پاکستان کی پیشکش قبول کرلی

بھارت نے ضد چھوڑ کر پاکستان کی پیشکش قبول کر لی ،بھارتی وزیر اعظمنریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصبوں کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی جس کے جواب میں بھارت کی جانب سے باقاعدہ اور ضابطہ سفارتی چینلز کے ذریعے […]

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں، اربوں ڈالر کے معاہدے ہونگے

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں، اربوں ڈالر کے معاہدے ہونگے

اسلام آباد: پاکستان کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خبر، قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار، امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں […]

پاکستان کے بڑے شہر میں سیکیورٹی فورسز پر خوفناک فائرنگ ۔۔ شہادتوں کی اطلاعات موصول

پاکستان کے بڑے شہر میں سیکیورٹی فورسز پر خوفناک فائرنگ ۔۔ شہادتوں کی اطلاعات موصول

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں بھائی تھے۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کا […]

وہ وقت جب پاکستان کے ایٹمی پلانٹ کی جاسوسی کرنے والے غیر ملکی سفیر کی پاک فوج نے پٹائی کردی!

وہ وقت جب پاکستان کے ایٹمی پلانٹ کی جاسوسی کرنے والے غیر ملکی سفیر کی پاک فوج نے پٹائی کردی!

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ہر کوئی واقف ہے۔ 22اگست 2016کونجی روزنامہ میں شائع ہونے والے ان کے کالم’’سحر ہونے تک‘‘میں جنرل محمد ضیا الحق اور ایٹمی پروگرام کے نام سے اپنی یادداشتوں میں کہتے ہیں کہ جنرل ضیا الحق نے اختیار سنبھالنے کے تین ماہ بعد سے ہی ایٹمی […]

وہ وقت جب پاکستان کے معروف صوفی بزرگ اشفاق احمد کو دھکے دے کر قذافی سٹیڈیم سے نکال دیا گیا، آخر وجہ کیا بنی؟ جانیے

وہ وقت جب پاکستان کے معروف صوفی بزرگ اشفاق احمد کو دھکے دے کر قذافی سٹیڈیم سے نکال دیا گیا، آخر وجہ کیا بنی؟ جانیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بار لاہور میں قذافی سٹیڈیم میں ایک بھارتی گلوکار نے کنسرٹ کیا۔رقص و موسیقی کی محفل میں پاکستان کے نامور شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ مہمانوں کی تواضع ہر قسم کے مشروبات سے کی گئی جبکہ پاکستانی فلمی اداکاراوُں نے رقص کر کے بھارتی گلوکار کا ساتھ دیا اور دیکھنے […]

پاکستان کے کچھ ایسے ٹی وی ڈرامے جنہوں نے کامیابی کے نئے سنگ میل طے کیے

پاکستان کے کچھ ایسے ٹی وی ڈرامے جنہوں نے کامیابی کے نئے سنگ میل طے کیے

لاہور (ویب ڈیسک) جاگیرداری نظام کے معاشرے پر مرتب ہونے والے اثرات کو بیان کرتے اس ڈرامے وارث کے مصنف معروف شاعر امجد اسلام امجد تھے۔ جس وقت یہ ڈراما نشر ہوتا تھا تو ملک بھر میں ہُو کا عالم ہوجاتا تھا۔ جاگیردارانہ نظام کے نشیب و فراز، دو جاگیرداروں کے مابین دشمنی اور بااثر […]

جس طرح ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہم نے پاکستان کی سلامتی اور دفاع کیلئے ایٹم بم بنانے پر محسن پاکستان کہا اسی طرح پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا خواب دیکھنے والے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کو بھی ہمیں فراموش نہیں کرنا چاہئے، سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس: (نمائندہ خصوصی) جس طرح ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہم نے پاکستان کی سلامتی اور دفاع کیلئے ایٹم بم بنانے پر محسن پاکستان کہا اسی طرح پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا خواب دیکھنے والے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کو بھی ہمیں فراموش نہیں کرنا چاہئے، سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری […]

بریکنگ نیوز: دورہِ پاکستان کی تاریخ کا اعلان

بریکنگ نیوز: دورہِ پاکستان کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عوامی جمہوریہ چین کے نائب صدر وانگ کشان چھبیس سے اٹھائیس مئی 2019ئ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ نائب صدر وانگ کشان چین کی تیرھویں نیشنل پیپلز کانگریس اور چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کے امور خارجہ کے لئے کلیدی ادارے مرکزی خارجہ امور کمشن کے رکن ہیں۔ […]

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے،، پیر پگارا

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے،، پیر پگارا

کراچی: مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس مہنگائی کے لئے تیار نہیں تھے۔ قوم پر آزمائش آتی ہے۔ انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے۔ اب دعاؤں سے قصہ بڑھ گیا ہے عملی کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات […]

پاکستان کی تاریخ میں عمران خان سے زیادہ جھوٹا وزیراعظم میں نے نہیں دیکھا، شہباز شریف

پاکستان کی تاریخ میں عمران خان سے زیادہ جھوٹا وزیراعظم میں نے نہیں دیکھا، شہباز شریف

لندن: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس طرح کی ڈکٹیشن کبھی کسی نے نہیں لی اور پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان،عمران خان کام کو نہ سمجتے ہیں […]

پاکستان کی تاریخ میں بہت بڑی تبدیلی ہوگی

پاکستان کی تاریخ میں بہت بڑی تبدیلی ہوگی

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نئی کابینہ کا حصہ ہوں گے اور عید کے بعد مزید وزیر تبدیل ہوسکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کی کوئی نجکاری نہیں ہو رہی، جو […]

پاکستان کی سمندی حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام

پاکستان کی سمندی حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام

کراچی: پاکستان کی سمندی حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام، وفاقی وزرا کی جانب سے ڈرلنگ سائٹ کے دورے کے بعد خوشخبری سنا دی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آخری مرحلے میں داخل ہوچکی، آخری مرحلے میں تاحال کوئی رکاوٹ نہیں آئی، جلد […]

پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے شاہد آفریدی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تائید کردی

پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے شاہد آفریدی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تائید کردی

لاہور: پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی کتاب میں لگائے گئے الزامات کی تائید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ سینئر کھلاڑیوں کے روئیے سے متعلق بہت کچھ لکھ سکتا تھا، اور میں اس کی مکمل طور پر حمایت کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی سے […]

پاکستان کا ہائیڈ پارک

پاکستان کا ہائیڈ پارک

71سال سے پاکستان میں آزادی صحافت اور اظہارِ رائے کے حصول کی جدوجہد جاری ہے۔ اخبارات پر مکمل پابندی سے لے کر چینلوں کی بندش تک، صحافیوں پر کوڑے برسانے سے اُن کے قتل تک ہر دور میں کوئی نہ کوئی حربہ ضرور استعمال ہوا آواز دبانے کا۔ اب تو معاشی قتل نے میڈیا کے […]

پاکستان کے بزرگ ترین صحافی نے اپنی رائے دے دی

پاکستان کے بزرگ ترین صحافی نے اپنی رائے دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) بچپن میں بزرگوں سے سنا جنھوں نے اپنے بزرگوں سے سنا تھا کہ بادشاہیوں کی تبدیلی سے بڑی تباہی آتی ہے ۔ بزرگوں کے ان بزرگوں نے سکھوں کی حکومت کی صورت میں ایک تبدیلی دیکھی تھی اور دوسری تبدیلی سکھ حکومت کے بعد انگریزوں کی حکومت کی ، دونوں تبدیلیوں میں […]

حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، وزیر مواصلات مراد سعید

حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، وزیر مواصلات مراد سعید

اسلام آباد: وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، ایسی سہولت متعارف کروائی ہے جس کے بدولت بیرون ممالک مقیم پاکستانی بذریعہ پاکستان پوسٹ بنا کسی فیس اور ٹیکس کے رقوم پاکستان بھیج سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات […]

چین میں پاکستان کی سفارتی ناکامی یا کچھ اور

چین میں پاکستان کی سفارتی ناکامی یا کچھ اور

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکسان افغان امن عمل کا متمنی ہے، افغانستان میں نہ صرف امن چاہتے ہیں بلکہ امن سے بھرپور فائدہ بھی اٹھانا چاہتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کے بعد شاہ محمود قریشی اور میڈیا کے درمیان غیر رسمی گفتگو ہوئی جس دوران صحافی نے سوال کیا […]