والد نے والدہ کو اس وقت چھوڑا جب میں 8 برس کی تھی اور پھر اسکے بعد۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ کی زندگی کی کہانی آپ کو بھی افسردہ کردے گی
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان نے کہا ہے کہ والد نے والدہ کو اس وقت طلاق دی تھی جب میں صرف 8 برس کی تھی۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’کیسا ہے نصیباں‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ رمشا خان نے ایک انٹرویو میں کہا […]