counter easy hit

palestinians

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصے کو الحاق کرنے کے منصوبے پر اسرائیل اور امریکا کے ساتھ سیکیورٹی سمیت تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق 1990 کی دہائی میں اوسلو معاہدے اور دیگر معاہدوں کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی تشکیل […]

اسے کہتے ہیں مدد کرنا : خود معاشی طور پرکمزور پاکستان نے فلسطین کی ایسی شاندار معالی معاونت کر دی کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی

اسے کہتے ہیں مدد کرنا : خود معاشی طور پرکمزور پاکستان نے فلسطین کی ایسی شاندار معالی معاونت کر دی کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی

نیو یارک(ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے فلسطین پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے عالمی ادارےکی مالی معاونت کا اعلان کیا گیا ہے۔فلسطین پناہ گزینوں کے لیے مالی امداد کا اعلان مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں کیا۔اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی […]

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم القدس، ایران میں بڑی ریلی، لاکھوں شریک ہوئے

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم القدس، ایران میں بڑی ریلی، لاکھوں شریک ہوئے

تہران:  فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج دنیا بھر میں یوم القدس منایا جا رہا ہے اس حوالے سے ایران میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے۔مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آج یوم […]

امریکا ’فلسطینیوں کے تحفظ کی قرارداد‘، سلامتی کونسل میں ویٹو کردے گا: نکی ہیلی

امریکا ’فلسطینیوں کے تحفظ کی قرارداد‘، سلامتی کونسل میں ویٹو کردے گا: نکی ہیلی

نیویارک: اقوامِ متحدہ میں تعینا ت امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ امریکہ ، فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے پیش کی جانے والی ’پرٹیکشن میکنزم ‘کی قرار داد کو ویٹو کردے گا۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق امریکی سفیر نکی ہیلی نے اقوام ِ متحدہ کی جانب سے ڈرافٹ کردہ […]

گلوکارہ شکیرا فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف آواز بن گئیں، اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکار

گلوکارہ شکیرا فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف آواز بن گئیں، اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکار

کولمبیا:  کولمبیا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارا شکیرا نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا۔ اسرائیل کا فلسطینی شہریوں پر جہاں ظلم وستم جاری ہے وہاں دنیا بھر میں سخت مذمت بھی کی جا رہی ہے، معروف گلوکارہ شکیرا بھی […]

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں ایک تازہ اسرائیلی حملے میں ایک 25 سالہ فلسطینی ہلاک ہو گیا ،حملے میں ایک فلسطینی زخمی بھی ہوا۔ یہ بات غزہ کی وزارت صحت کی طرف سے بتائی گئی، اس بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا یہ فضائی حملہ تھا یا توپ […]

مقبوضہ کشمیراورفلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جائے‘ پاکستان

مقبوضہ کشمیراورفلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جائے‘ پاکستان

اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ فلسطین اور جموں وکشمیر دونوں خطوں کی صورت حال مہذب دنیا کے عالمی ضمیر کوجھنجوڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح عالمی قوانین خصوصاََ بیت المقدس […]

مصر کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا اعلان

مصر کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا اعلان

مصر کے صدر عبدالفتح سیسی نے غیر متوقع طور پر غزہ کے ساتھ منسلک سرحد پر قائم رفح کراسنگ پوائنٹ کو ایک ماہ کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ماہ مقدس میں فلسطینی باآسانی سرحد پار آسکیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کیے گئے بیان میں عبدالفتح […]

زیک گولڈ اسمتھ کی فلسطینیوں کے زخم پر نمک پاشی

زیک گولڈ اسمتھ کی فلسطینیوں کے زخم پر نمک پاشی

لندن کی میئر شپ کے حصول میں ناکام ہونے اورموجودہ میئر صادق خان کے ہاتھوں بری شکست سے دوچارہونے والے برطانوی سیاست دان زیک گولڈ اسمتھ نے فلسطینیوں کی شہادت پر ان سے اظہار ہمدردی کے بجائے الٹا ان ہی کوقصور وار قرار دے دیا۔ زیک گولڈ اسمتھ امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل ہونے […]

پاکستان فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہے، ملیحہ لودھی

پاکستان فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کاکہنا ہے کہ پاکستان فلسطینوں کی بھرپور حمایت اور ان سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کے قتل عام اور بربریت کی مذمت کرتے […]

اسرائیلی فوج کی وحشتناکی حد سے بڑھ گئی، کئی فلسطینی شہید و زخمی

اسرائیلی فوج کی وحشتناکی حد سے بڑھ گئی، کئی فلسطینی شہید و زخمی

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ بارڈر پر تین نہتے فلسطینی شہید جبکہ چھ سو سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں چھ صحافی اور چار امدادی کارکنان بھی شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مظاہرے میں ہزاروں لوگ شریک تھے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے ایسی گیس کے شیلز فائر کیے […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی

غزہ: غزہ اور مغربے کنارے میں صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جب کہ 1400 سے زائد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے جب کہ 1400 […]

فلسطینیوں سے ناانصافی پر مشہور امریکی ماڈل رو پڑی

فلسطینیوں سے ناانصافی پر مشہور امریکی ماڈل رو پڑی

لاس اینجلس: معروف امریکی ماڈل بیلا حدید صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے باضابطہ اعلان کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ ہونےوالی ناانصافی پر روپڑیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوروز قبل مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کے اس اعلان […]

اسرائیلی شہری کی مدینہ منورہ اور مسجد نبوی میں تصویریں منظر عام پر آ گئیں

اسرائیلی شہری کی مدینہ منورہ اور مسجد نبوی میں تصویریں منظر عام پر آ گئیں

اسرائیل شہری مسجد نبوی میں کیسے داخل ہوا،مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی ریاض: اسرائیل کے ایک شہری کے مسلمانوں کے مقدس ترین دوشہروں میں سے ایک مدینہ منورہ میں داخل ہونے اور اسکے بعد مسجدنبوی ﷺ میں جاکر سیلفی بنوانے پر دنیابھر کے مسلمان سوشل میڈیا یوزرز نے سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں […]

صہیونی اشتعال انگیزی پر فلسطین میں کشیدگی، جھڑپوں میں 3 اسرائیلی ہلاک

صہیونی اشتعال انگیزی پر فلسطین میں کشیدگی، جھڑپوں میں 3 اسرائیلی ہلاک

رملہ: مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے تین مسلمانوں کی شہادت کے ایک روز بعد فلسطینی نوجوان نے چاقو کے وار کرکے تین اسرائیلیوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں حلامش کے علاقے میں ایک فلسطینی نے چاقو کے وار کرکے تین اسرائیلیوں کو ہلاک […]

اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے یومِ غضب کا اعلان کردیا

اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے یومِ غضب کا اعلان کردیا

مقبوضہ یروشلم: مسلمانوں کے قبلہ اوّل اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسلسل بڑھتے ہوئے اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے احتجاج کے طور پر یومِ غضب کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سے پورا مغربی کنارہ کشیدگی کی زد میں ہے۔ گزشتہ رات بیت المقدس میں فلسطینیوں اور قابض اسرائیلیوں کے درمیان جھڑپوں میں مسجد […]

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں زیادتیوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال اور مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل کی جیلوں میں جبرو تشدد اور میڈیکل سہولیات نہ ملنے پر فلسطینی قیدیوں نے 9 دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے جبکہ مغربی کنارے میں اسرائیل حکومت کے ٕخلاف دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے […]

آزادی فلسطین اور سوشل میڈیا

آزادی فلسطین اور سوشل میڈیا

تحریر: محمد عتیق الرحمن فلسطین ایک ایسا خطہ جس میں آج بھی حریت پسند اپنی آزادی کی جنگ ہر محاذ پردیدہ دلیری سے لڑرہے ہیں ۔فلسطین کا خطہ اسلام ،یہودیت اور عیسائیت کے پیروکاروں میں قابل احترام حیثیت رکھتا ہے لیکن اس خطہ کو جو امن وسکون اسلامی دور میں حاصل ہوا اس کا عشرعشیر […]

مصنو عی آزادی اور سرخ و سفید سامراج

مصنو عی آزادی اور سرخ و سفید سامراج

تحر یر :اقبال زرقاش آج کے جدید دور میں آزادی اور غلامی کے الفاظ کو ایسا خوشنما لباس پہنا دیا گیا ہے کہ یہ فرق کرنا مشکل ہو گیا ہے کہ ہم غلام ہیںکہ آزاد۔اس کی مثال ہم جدید دور کے چڑیا گھروں سے لے سکتے ہیںجہاں نایاب پرندوں اور جانوروں کو ان کے قدرتی […]