counter easy hit

Panama

پاکستان میں پانامہ اسکینڈل کے 444 میں سے کل کتنے کیسز پر کارروائی ہوئی ، کن مقدمات پر مٹی ڈال دی گئی ؟ حیرت انگیز انکشافات

پاکستان میں پانامہ اسکینڈل کے 444 میں سے کل کتنے کیسز پر کارروائی ہوئی ، کن مقدمات پر مٹی ڈال دی گئی ؟ حیرت انگیز انکشافات

پانامہ لیکس کے 444 میں سے 150 کیسز کا کھوج نہیں لگایا جا سکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں میں ایف بی آر حکام نے انکشاف کیا ہے کہ پانامہ لیکس میں سامنے آنے والے 444 میں سے 150 کیسز کا بالکل […]

حکومت کا پانامہ لیکس میں ملوث افراد کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پانامہ لیکس میں ملوث افراد کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے پانامہ لیکس میں ملوث پاکستانیوں کے خلاف عید الفطر کے فوری بعد منظم اور جامع کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف بی آر نے ابتدائی طور پر ہوم ورک شروع کردیا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر کے اعزازی چیئرمین شبر […]

پانامہ اور جعلی بینک اکاؤنٹس تو کچھ بھی نہیں ۔۔

پانامہ اور جعلی بینک اکاؤنٹس تو کچھ بھی نہیں ۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومتوں کے دوران تقریباً 11 ارب ڈالرز منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کیے گئے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے پاکستان سے دوسرے […]

نواز شریف کو پاناما اور ان کے دوست مودی کو پلواما لے ڈوبا

نواز شریف کو پاناما اور ان کے دوست مودی کو پلواما لے ڈوبا

لاہور: جنگ ‘ نہیں جناب ایٹمی جنگ ٹَل چکی مگر، کشیدگی برقرار ہے اور برقرار رکھی جائے گی۔ مودی پاگل ہوچکا ہے، جھنجھلاہٹ، مایوسی اور اضطراب کے سانپ اسے ڈس رہے ہیں، اس عالم میں کسی مزید ’ایڈونچر‘ کی حماقت کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ بھارتی آرمی چیف ہمارے شیروں کے نشانے پر تھا، […]

پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو عمران خان کی حکومت میں بڑا انعام مل گیا ۔۔ یہ انعام دراصل کیا ہے ؟

پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو عمران خان کی حکومت میں بڑا انعام مل گیا ۔۔ یہ انعام دراصل کیا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرا عظم نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کی شخصیت متنازع ہوگئی تھی اور اب خبر یہ ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے مرکزی کردار واجد ضیا کو بہت بڑا انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، نواز شریف کی […]

اگر آصف زرداری سڑکوں پر نکل آئے تو میں سیاست چھوڑ دونگا

اگر آصف زرداری سڑکوں پر نکل آئے تو میں سیاست چھوڑ دونگا

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک ) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگر آصف زرداری اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی اور پانچ سینٹی گرید کی سردی میں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں تو میں سیاست چھوڑ دونگا۔تفصیلات کے مطابق نوڈیرو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف […]

نواز شریف کے علاوہ جن کے نام پاناما میں آئے ہیں وہ کس کے مامے چاچے ہیں؟ ان سے کون پوچھے گا: سلیم بخاری

نواز شریف کے علاوہ جن کے نام پاناما میں آئے ہیں وہ کس کے مامے چاچے ہیں؟ ان سے کون پوچھے گا: سلیم بخاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ حکومت کو اداروں کا ترجمان بننے کی کوئی ضرورت نہیں، نواز شریف کے علاوہ بھی بہت سے لوگوں کے نام پاناما میں آئے ہیں لیکن ان سے کون پوچھے گا؟ وہ لوگ کس کے مامے چاچے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

چیف جسٹس نے پاناما فیصلہ دے کر نئے پاکستان کی بنیاد رکھی: وزیراعظم عمران خان

چیف جسٹس نے پاناما فیصلہ دے کر نئے پاکستان کی بنیاد رکھی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہاہے کہ قانون کی حکمرانی اورجمہوریت لازم و ملزوم ہیں ، وہ معاشرہ ترقی کرتاہے جہاں قانون کی پاسداری ہو، میں یہ سمجھتا ہوں کہ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاناما لیکس کا فیصلہ کرکے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی تھی۔ وہ وفاقی دارلحکومت […]

جب نوازشریف نہیں بچے تو آپ کس باغ کی مولی ہو ۔۔۔ پانامہ کیس میں ملوث دیگر کتنے پاکستانیوں کو دھر لیا گیا؟ جانیے

جب نوازشریف نہیں بچے تو آپ کس باغ کی مولی ہو ۔۔۔ پانامہ کیس میں ملوث دیگر کتنے پاکستانیوں کو دھر لیا گیا؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک ) پانامہ اسکینڈل میں کراچی کے 56بڑے کاروباری افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں، تاہم اب تک شواہد حاصل نہیں کیے جا سکے ہیں۔ ایف بی آر کے لارجر ٹیکس یونٹ(ایل ٹی یو)کی متواتر کارروائیوں کے نتیجے میں متعدد کاروباری افراد نے قومی خزانے میں 6 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع […]

پاناما لیکس میں صرف نواز شریف کو ہی سزا دی گئی کیونکہ ۔۔۔۔ملک کی بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

پاناما لیکس میں صرف نواز شریف کو ہی سزا دی گئی کیونکہ ۔۔۔۔ملک کی بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

فیصل آباد(ویب ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے چائنا میں بھی سب سے پہلے حکمران جماعت کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا ،پاناما لیکس میں صرف نواز شریف کو سزا دی گئی جبکہ باقی افراد کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لانا […]

ایم ایم اے میں کوئی پاناما کا بیمار نہیں، سراج الحق

ایم ایم اے میں کوئی پاناما کا بیمار نہیں، سراج الحق

کراچی: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم ایم اے میں کوئی پاناما کا بیمار نہیں۔ امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق دورے پر کراچی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سراج الحق نے کراچی کے مختلف علاقوں کا ریلی کی شکل میں دورہ کیا جبکہ انجمن تاجران کی جانب سے […]

پانامہ سے بڑا ہنگامہ : آصف زرداری کے قریبی ساتھی گرفتار ، پیپلز پارٹی میں کھلبلی مچا دینے والی خبر آ گئی

پانامہ سے بڑا ہنگامہ : آصف زرداری کے قریبی ساتھی گرفتار ، پیپلز پارٹی میں کھلبلی مچا دینے والی خبر آ گئی

لاہور; آصف زرداری کے دست راست حسین لوائی کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا ہے۔ حسین لوائی پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چیئرمین ہیں ۔ حسین لوائی پر 25 ارب روپے کا منی لانڈرنگ کے الزام ہے۔ حسین لوائی کے 29 اکاؤنٹ بھی منجمند کر دیئے ہیں ۔ منی لانڈرنگ کے نئے اسکینڈل […]

پاناما لیکس کے بعد موزیک فونیسکا کے موکلین پر خوف اور گھبراہٹ طاری

پاناما لیکس کے بعد موزیک فونیسکا کے موکلین پر خوف اور گھبراہٹ طاری

لاہور: پاناما میں آف شور کمپنیاں بنانے میں مدد دینے والی لاء فرم موزیک فونسیکا کی نئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد موزیک فونسیکا کے موکلین پر خوف اور گھبراہٹ طاری ہوگئی تھی۔ ان میں سے کئی ایک پاکستانی ہیں، جنھوں نے بیرون ممالک دولت چھپانے کے راز فاش ہونے […]

پاناما کے سابق صدر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

پاناما کے سابق صدر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن ;پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارٹینیلی کو امریکا نے ان کے ملک واپس بھیجنے فیصلہ کر لیا ہے، وہ جاسوسی کے الزام میں امریکا کی ایک جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔سابق صدر مارٹینیلی کے وکیل نے تصدیق کی ہے لیکن کوئی تفصیل نہیں دی، اس سے پہلے پاناما کے صدر یواں کارلوس ورلا […]

پانامہ کیس قانونی طور لڑا جاتا تو صورت حال مختلف ہوتی، اعجازالحق

پانامہ کیس قانونی طور لڑا جاتا تو صورت حال مختلف ہوتی، اعجازالحق

پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق کا پاکستان جرنلسٹس فورم میں شرکت کے موقع پر کہنا تھا کہ پانامہ کیس کو قانونی طور پر لڑا جاتا تو صورت حال مختلف ہوتی مگر پانامہ کو سیاسی طور پر لڑنےسے پاکستان مسلم لیگ کو بہت نقصان اٹھنا پڑا ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں’پاکستان جرنلسٹس […]

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل، فیس بک ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری بے نقاب

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل، فیس بک ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری بے نقاب

پیراڈائز لیکس: فیس بک اور ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری کا انکشاف پیراڈائز لیکس میں مشرف دور کے وزیر اعظم شوکت عزیز کا نام سامنے آ گیا،شوکت عزیز نے انٹارکٹک ٹرسٹ قائم کیا جبکہ ان کی اہلیہ اور بچے بینی فشری تھے ۔ وزیر خزانہ بننے سے کچھ پہلے شوکت عزیز نے ڈیلاویئر(امریکا) میں ٹرسٹ […]

پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

لاہور: ہائی کورٹ نے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست گزار سید محمد الیاس کی جانب سے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔ […]

پاناما اور عمران کیس کی نوعیت یکساں، سب کو ایک ترازو پر رکھیں گے؛ سپریم کورٹ

پاناما اور عمران کیس کی نوعیت یکساں، سب کو ایک ترازو پر رکھیں گے؛ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کی اہلیت کا معاملہ اور پاناما کیس کی نوعیت ایک جیسی ہے، اس لیے انھیں ایک ساتھ سننا چاہیے تھا۔ معلوم نہیں عمران خان اور جہانگیر ترین کیس کو مرکزی کیس سے الگ کیوں کیا گیا، […]

پاناما فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی درخواستیں مسترد

پاناما فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی نظر ثانی اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل، جسٹس عظمت شیخ سعید، جسٹس اعجاز الاحسن اورجسٹس گلزاراحمد پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کی جانب سے پاناما فیصلے پر […]

شریف خاندان کی پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت جاری

شریف خاندان کی پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کی جانب سے دائر پاناما نظر ثانی اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ شریف خاندان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ان […]

پاناما نظرثانی کیس: 5 رکنی بنچ بنانے کی استدعا منظور

پاناما نظرثانی کیس: 5 رکنی بنچ بنانے کی استدعا منظور

اسلام آباد: وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر تین رکنی بنچ نے 5 رکنی بنچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں شریف فیملی کی درخواست پر پاناما نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر 5 رکنی بنچ کی تشکیل […]

پاناما کیس ریفرنس: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری

پاناما کیس ریفرنس: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت پاناما کیس میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز پر غور کے لیے ایگزیکٹ بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے نیب کو 6 ہفتوں میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم […]

1 2 3 10