counter easy hit

Panama

چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بااختیار کمیشن تشکیل دیا جائے۔حاجی اسلم چوہدری

چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بااختیار کمیشن تشکیل دیا جائے۔حاجی اسلم چوہدری

پیرس( عمیر بیگ)پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 400سے زائد پاکستانیوں کی جانب سے53کرب روپے جو آف شور کمپنیوں میں لگائے گئے ہیں اگر یہ رقم واپس وطن لا کر ملک کی تعمیر و ترقی میں لگائی جائے تو پاکستان دنیا کا امیر ترین ترقی […]

پاناما لیکس اور پارلیمنٹ فلور

پاناما لیکس اور پارلیمنٹ فلور

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم چلئے لیجئے ، پچھلے کئی دِنوں سے اپوزیشن کی جانب سے پانامالیکس کے معاملے کو اپنی ذات اور اپنے خاندان کے افراد سے نتھی کئے جانے والی سیاسی پینترے بازی کا جواب وزیراعظم نوازشریف نے متحدہ اپوزیشن کے بے حد اصرار پرقومی اسمبلی میں اپنے پیروں سے خودچل کر آکرخطاب کرکے […]

پانامہ لیکس، آف شور یا آف دا ریکارڈ

پانامہ لیکس، آف شور یا آف دا ریکارڈ

تحریر : راشد علی راشد اعوان آف شور ٹیکس کے حوالے سے کام کرنے والی پانامہ کی مشہور لا فرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات سے پاکستان سمیت دنیا کی کئی طاقت ور اور سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں ہو گئے ہیں،موجودہ دور میں بلکہ موجودہ صدی میں پانامہ لیکس […]

پاناما لیکس کی دوسری قسط، اپوزیشن کے موقف کو جھٹکا لگا

پاناما لیکس کی دوسری قسط، اپوزیشن کے موقف کو جھٹکا لگا

تحریر : محمد اشفاق راجا پاناما لیکس کی دوسری قسط نے مجموعی طور پر اپوزیشن کا کیس کمزور اور کرپشن مخالف تحریک چلانے والوں کی آواز کو توانا کیا ہے۔ پاناما لیکس کی دوسری قسط میں 259 افراد کی400 آف شور کمپنیوں کا پتہ چلا ہے اور ان پاکستانیوں میں ہر طبقہ فکر کے خواتین […]

ہیں سب چور لٹیرے

ہیں سب چور لٹیرے

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل پانامہ پانامہ پانامہ! سن سن کر اب عوام بھی تنگ آ چکی ہے۔ روز روز کوئی نہ کوئی بڑی اور اہم خبر اور پھر پانامہ کا دھماکہ۔کیا یہ دھماکہ پاکستان میں ٹھس ہو جاتا ہے؟ قارئین ویسے تو آپ سب جانتے ہیں لیکن میں پھر بھی بتاتا جائوں کے پانامہ […]

پانامالیکس قدرت کی لاٹھی ،بدعنوان پکڑ میں آنے والے ہیں.!

پانامالیکس قدرت کی لاٹھی ،بدعنوان پکڑ میں آنے والے ہیں.!

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ اِن دونوں مُلک ِ پاکستان کو پانامالیکس کے جِن نے اپنے پنچے میں جکڑ رکھا ہے، ساری پاکستانی قوم پانامالیکس کے جِن کے انجام کی جانب دیکھ رہی ہے، اَب جیسے جیسے وقت آگے کی جانب سرکتاجارہاہے پانامالیکس کا تنازعہ روزبروز کسی نئے […]

پاکستان سے ظلم

پاکستان سے ظلم

تحریر : ایم سرور صدیقی نئے سال کا سب سے بڑا طوفان اس وقت آیا جب پانامہ لیکس نے دنیا بھرکی سینکڑوں نامی گرامی شخصیات کا بھانڈہ عین چوراہے میںپھوڑدیا جس سے ان کی نیک نامی اڑن فو ہوچکی ہے اب جھوٹے لوگوں سے منہ چھپاتے پھرتے ہیں پاکستان میں میاں نوازشریف کی فیملی کی […]

چور نہیں تو شور کیسا

چور نہیں تو شور کیسا

تحریر : ملک ارشد جعفری کئی دنوں سے پانامہ لیکس کی ہر روز نئی بحث سن سن کر لوگ تنگ آگئے کہ حکمران چو رہیں یااپوزیشن میں خرابی ہے کیونکہ وزیراعظم کے خاندان نے تو خودآف شور کمپنیوںکو تسلیم کرلیا کہ یہ ہماری ملکیت ہیں لیکن چند غلطیوں کی وجہ سے انہوںنے اپنے آپ کوہی […]

میاں نواز شریف کا پارلیمنٹ میں پاناما لیکس پر جواب دینے کے بعد اپوزیشن پھر پینترا مارئے گی۔ نواز وڑائچ

میاں نواز شریف کا پارلیمنٹ میں پاناما لیکس پر جواب دینے کے بعد اپوزیشن پھر پینترا مارئے گی۔ نواز وڑائچ

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا اکرم باجوہ وزیراعظم میاں نواز شریف کا پارلیمنٹ میں پاناما لیک پر جواب دینے کے بعد اپوزیشن پھر پینترا مارئے گی۔ مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے پآناما لیک پر بات کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز […]

پانامہ لیکس اور اس کا حل

پانامہ لیکس اور اس کا حل

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پانامہ لیکس ایسا خدائی کوڑا ثابت ہوئی ہیں کہ ان کا اعلان ہوتے ہی ڈھیروں مقتدر افراد کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور کئی کے تو پاجامے فور١ً ایسے لیک ہوئے کہ اُف اللہ اُف اللہ کی صدائیں بلند کرتے ہوئے انھیں واش رومز کی طرف بھاگ جانا […]

پانامہ لیکس اور ٹی او آرز کی جنگ

پانامہ لیکس اور ٹی او آرز کی جنگ

تحریر: مہر بشارت صدیقی پانامہ لیکس کا ہر طرف شور مچا ہے۔بھارتی جاسوس کلبھوشن گرفتار ہوا ۔ایک ہفتے بعد پانامہ کا شور مچ گیا۔کلبھوشن کی کیا خبر ہے؟سب دبا دیا گیا۔میڈیا پر ،ہر کہیں پانامہ کا ذکر ہو رہا ہے ۔پانامہ کی تحقیقات کے لئے وزیراعظم نے کمیشن بنانے کا اعلان کیا۔حکومت کی جانب سے […]

پانامہ لیکس کے بعد طبقہ اشرافیہ کا احتساب محال ہے

پانامہ لیکس کے بعد طبقہ اشرافیہ کا احتساب محال ہے

تحریر : خضر حیات تارڑ دنیا کے جن ممالک نے ترقی کی، جو لوگ خاک سے فلک تک پہنچے، ان کے رہنمائوں نے دو کام کئے ،انہوں نے اپنے نظام کی اصلاح کی اور اس نظام کو چلانے والوں پر توجہ دی ۔جمہوری معاشروںمیں دھن،دھونس،دھاندلی ،کرپشن تو دور کی بات جھوٹ بھی جرم بلکہ کسی […]

۔،۔ ناگزیر اقدام ۔،۔

۔،۔ ناگزیر اقدام ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ بڑی مشہور کہاوت ہے کہ پاکستان میں اقتدار کا حتمی فیصلہ تین اے (اللہ،امریکہ۔آرمی ) کرتے ہیں۔پناما لیکس کے نتیجے میں کیا ہونے والا ہے ابھی تک پردہِ اخفا میں ہے۔امریکہ کے اس خطے سے اپنے مفادات وابستہ ہیں اور وہ انہی مفادات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنا لائحہ عمل […]

پانامہ کا پاجامہ اور لوٹ سیل

پانامہ کا پاجامہ اور لوٹ سیل

تحریر: میر شاہد حسین ”راناثنا اللہ نے پاناما لیکس کوپاجامہ لیکس قرار دیا ہے اور شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگریہ پاجامہ لیکس ہیں توحکومت کوبہت جلد پیمپرکی ضرورت پڑے گی۔” ”پانامہ کا پاجامہ ڈرائی کلین ہونے جا رہا ہے، اب سب پتا چل جائے گا کہ کس کس نے یہ پاجامہ پہنا تھا۔” ” […]

پانامہ لیکس سے قربانی کے مطالبہ تک

پانامہ لیکس سے قربانی کے مطالبہ تک

ساری دنیا میں جگ ہنسائی ہے بات لیکن زباں پہ آئی ہے پوچھتا ہوں میں یہ حکومت سے کیا یہ نمرود کی خدائی ہے کچھ تو ہوں گے گناہ کے قصے ورنہ کس بات کی صفائی ہے کچھ تو گھپلے کئے ہیں تم نے بھی ڈو ر کس نے بھلا پھنسائی ہے بے گناہی کا […]

راحیل شریف کا کرپٹ مافیا کے احتساب کا بیان قوم کی آواز ہے

راحیل شریف کا کرپٹ مافیا کے احتساب کا بیان قوم کی آواز ہے

تحریر : خضر حیات تارڑ برلن بیورو کے مطابق PATجرمنی کے نامزد سینئر نائب صدرخضر حیات تارڑ نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے حکمرانوں کے خلاف اعداد و شماراور پانامہ لیکس میں مطابقت کو واضح کیا ہے،جوبشکریہ اپنا انٹرنیشنل شائع کیا جارہا ہے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی سکینڈل پانامہ لیکس کی صورت […]

اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین پانامہ لیکس نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور سیاست دانوں اور حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑھ رہے ہیں۔پا نامہ لیکس کے شکنجے میںشریف برادران اور بہت سے سیاست دانوں کے نام آچکے ہیں۔تہلکہ انکشافات کے بعدکئی سیاستدانوں کے چہروں سے پردے اٹھ گئے ہیں۔پانامہ […]

ارے وہ تو ہماری بھی نانی نکلی

ارے وہ تو ہماری بھی نانی نکلی

تحریر: سلطان حسین پانامہ لیکس نے پاکستان کیا پوری دنیا میں ایک ہنگامہ برپا کر رکھا ہے کیا چھوٹے کیا بڑے کیا سیاست دان کیا حکمران ہر ایک کی اپنی کہانی ہے اور ہر کہانی بڑی پرانی ہے لیکن یہ پرانی کہانی اب نئی بن گئی جسے پانامہ یا” پاجامہ” نے پاجامہ پاجامہ کر دیا […]

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

تحریر : فیصل اظفر علوی اگرچہ پانامہ لیکس کے ہنگامے کے بعد اس وقت ملک میں سیاسی بھونچال اپنے عروج پر ہے لیکن ایسے حالات میں مملکت کے دیگر مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اس وقت بھی وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتیں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ہمیشہ کی طرح […]

پیرس۔ معاشی استحصال ہی سب سے بڑی دہشت گردی ہے ، پاناما لیکس کی لیکس کو ملٹری کورٹ میں پرکھا جائے۔

پیرس۔ معاشی استحصال ہی سب سے بڑی دہشت گردی ہے ، پاناما لیکس کی لیکس کو ملٹری کورٹ میں پرکھا جائے۔

پیرس ( اے کے راؤ سے ) محب وطن اوور سیز پاکستانیوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اس بیان کہ ” پاکستان کی سالمیت، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہر سطح پر احتساب ضروری ہے اور پاکستان کی مسلح افواج اس سمت میں بامعنی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گی تاکہ ہماری آئندہ […]

حکومت انکوائری کمشن کی رپورٹ پر عمل کرنے کی پابند نہیں

حکومت انکوائری کمشن کی رپورٹ پر عمل کرنے کی پابند نہیں

تحریر : محمد اشفاق راجا پانامہ لیکس کے حوالے سے وزیراعظم نے ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل انکوائری کمشن کے قیام کا اعلان کررکھا ہے جبکہ عمران خان اور حزب اختلاف کے کئی راہنماسپریم کورٹ کے حاضر سروس ججوں پر مشتمل انکوائری کمشن بنانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔قطع نظراس کے کہ ریٹائرڈ ججز کمشن کا حصہ […]

قومی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ اگر مک مکا ہوا تو قوم انہیں مکا دے گی، خضر حیات

قومی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ اگر مک مکا ہوا تو قوم انہیں مکا دے گی، خضر حیات

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق PATجرمنی کے نامزد سینئر نائب صدر،خضر حیات تارڑ نے پانامہ لیکس پر پاکستان کی سیاسی پارٹیوں اورقومی اداروںکے بارے میں سوالات اٹھائے ہیں،جوبشکریہ اپنا انٹرنیشنل پیش خدمت ہیں: عوام پاکستان کوبخوبی علم ہے کہ ان نام نہاد لیڈران نے جمہوریت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے […]

گرتی ہوئی دیواریں

گرتی ہوئی دیواریں

تحریر : طارق حسین بٹ پاناما لیکس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔دنیا بھر کے سیاست دان اور سرمایہ دار پاناما لیکس کی زد میں ہیں۔وہ دنیا جہاں پر سرمایہ محفوظ سمجھا جاتا تھا وہی سے اس کے غیر محفوظ ہونے کا آغاز ہو گیا ہے۔پاکستان میں اگر چہ کئی اہم افراد پاناما […]

سیاسی طلسم ہو شربا

سیاسی طلسم ہو شربا

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ کہتے ہیں تو یقینا ٹھیک ہی کہتے ہوں کہ نواز شریف حکومت کے خلاف ایک اور بحران نے سر اٹھالیاہے حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ پانامہ لیکس کے انکشافات آئس لینڈ اور یو کرائن کے وزرائے اعظم کو نگل چکے ہیں برطانیہ، ارجنٹائن، […]