counter easy hit

Panchayat

پنچایت زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

پنچایت زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ سی پی او ملتان نے پنچایت زیادتی کیس کی انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق زیادتی کی شکار بچی کی والدہ نے 20جولائی کو تھانے میں درخواست دائر کی اور […]

پنچایت زیادتی کیس؛ شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ کا پورا عملہ معطل کردیا

پنچایت زیادتی کیس؛ شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ کا پورا عملہ معطل کردیا

ملتان: پنچایت زیادتی کیس میں غفلت برتنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ مظفر آباد کا پورا عملہ معطل کردیا۔ ملتان میں متاثرہ خاندان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف  نے کہا کہ 16 جولائی کو ہونیوالے واقعے کا مقدمہ 8 روز بعد درج ہوا، 25 جولائی کو تیسری ایف […]

چیف جسٹس نے ملتان میں پنچایت کے حکم پر زیادتی کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے ملتان میں پنچایت کے حکم پر زیادتی کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ گزشتہ روزملتان کے علاقے راجہ پور میں پنچایت نے لڑکی سے زیادتی کے بدلے زیادتی کا حکم دیا تھا جس پر متاثرہ لڑکی کے بھائی نے 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کی۔ چیف […]

ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی

ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی

ملتان: راجا پور میں پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ملتان کے نواحی علاقے راجا پور میں پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا، 16 جولائی کو عمر وڈا نامی شخص نے 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، معاملے کا فیصلہ کرنے […]

مختاراں مائی سے مناکشی کماری تک

مختاراں مائی سے مناکشی کماری تک

تحریر: مسز جمشید خاکوانی بھارت کی ریاست اتر پردیش (یوپی) میں ایک گائوں کی پنچایت کونسل نے دو نوجوان لڑکیوں کے ساتھ حرام کاری کا حکم دیا ہے پنچایت نے یہ فیصلہ ان لڑکیوں کے بھائی کے اعلی ذات کی ایک عورت کے ساتھ بھاگ جانے کی پاداش میں دیا ہے ۔بھارتی اخبات ہندوستان ٹائمز […]