counter easy hit

pandemic

کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی؟ ماہرین چین کے دورے پر

کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی؟ ماہرین چین کے دورے پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی وبا کورونا کے خلاف موثر اقدامت کے بعد عالمی ادارہ صحت کے ماہرین رواں ہفتے چین پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ کے بنیادی اسباب کے بارے میں تحقیقات کریں گے۔ اس بارے میں چھان بین کا عمل ایک عرصے سے متوقع تھا۔ […]

کورونا وائرس کا خطرہ، امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ تین دن کیلئے بند

کورونا وائرس کا خطرہ، امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ تین دن کیلئے بند

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 4 سے 6 جنوری تک تین دن کیلئے بند کردیا گیا۔اس دوران قونصلر سروسز دستیاب نہیں ہوں گی البتہ ویزا اور پاسپورٹ کی تجدید اور میل ان ویزا سروسز آن لائن دستیاب ہوں گی۔ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانے […]

پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، وزارت خارجہ

پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، کورونا وائرس کی وباءکے دوران عراق میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے پاکستانی زائرین کے انخلاءمیں سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ […]

جرمنی ، پاکستان کو معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور افغان پناہ گزینوں کیلئے پانچ لاکھ ساٹھ ہزار یوروز فراہم کریگا

جرمنی ، پاکستان کو معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور افغان پناہ گزینوں کیلئے پانچ لاکھ ساٹھ ہزار یوروز فراہم کریگا

اسلام آباد(یس اردو نیوز ج)رمنی افغان پناہ گزینوں کے مسائل کے حل کیلئے پاکستان کو ساٹھ لاکھ یوروز فراہم کرے گا۔ جرمنی کے سفیربرن ہارڈ سگلیک ہیک نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کوروناوائرس کی وبا کے باعث سماجی اور معاشی اثرات پر قابو پانے کی کوششوں اور زیادہ سے زیادہ پائیدار مستقبل […]

وزیرخارجہ ؍ متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو؍خلائی مشن کی کامیابی پرمبارکباد

وزیرخارجہ ؍ متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو؍خلائی مشن کی کامیابی پرمبارکباد

سلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید بن سلطان آل نہیان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شیخ عبداللہ بن زاید بن سلطان آل نہیان کا مزاج پرسی، صحت یابی کے لئے نیک تمناوں اور دعاوں کے […]

روس ، کورونا کے دوران فوجی پریڈ، صدر پیوٹن اہم ترین ووٹنگ سے پہلے پاور شوکروا کر عوامی رائے پراثرانداز ہونا چاہتے ہیں

روس ، کورونا کے دوران فوجی پریڈ، صدر پیوٹن اہم ترین ووٹنگ سے پہلے پاور شوکروا کر عوامی رائے پراثرانداز ہونا چاہتے ہیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا کے باعث پوری دنیا میں تمام قسم کی سرگرمیاں معدوم ہوجانے کے باوجود روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو کے ریڈ اسکوائر میں سوویت افواج کی نازی جرمنی کے خلاف تاریخی فتح کا جشن منارہے ہیں۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق روس میں روزانہ ہی کورونا کے ہزاروں نئے کیسز […]

پولٹری کی وجہ سے دُنیا کی آدھی آبادی ختم ہونے کا خدشہ، کونسی وبا پھوٹنے والی ہے؟ ماہرین نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ مرغی کا گوشت کھانا چھوڑ دیں گے

پولٹری کی وجہ سے دُنیا کی آدھی آبادی ختم ہونے کا خدشہ، کونسی وبا پھوٹنے والی ہے؟ ماہرین نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ مرغی کا گوشت کھانا چھوڑ دیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکہ میں ایک ماہر غذائیات نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر مرغی کی افزائش کے نتیجے میں کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک وبا دنیا میں پھیل سکتی ہے۔جس سے دنیا کی آدھی آبادی ختم ہوجائےگی۔اپنی نئی کتاب” ہائو ٹو سروائیو اے پیناڈیمک” میں ڈاکٹر مائیکل گریگر نے […]

کرونا وائرس کی صورتحال کو کمزوری کے بجائے اپنی طاقت بنانے والے اٹھ کھڑے ہوئے مگرحکومت کا تذبذب سب سے بڑی رکاوٹ

کرونا وائرس کی صورتحال کو کمزوری کے بجائے اپنی طاقت بنانے والے اٹھ کھڑے ہوئے مگرحکومت کا تذبذب سب سے بڑی رکاوٹ

کورونا وائرس کی صورتحال اورلاک ڈائون نے بڑی بڑی صنعتوں اور کاروباری افراد کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کیا مگر دنیا میں چند افراد نے اپنی غیر معمولی ذہانت اور موقع کی مناسبت سے اقدامات کر کے اربوں روپے کمالیے ہیں ان افراد میں معروف ناموں کی دولت تو ریکارڈ پرآچکی ہے جن میں فوربس کے […]

کروڑوں افراد بے روزگار لیکن امرا پہلے سے زیادہ مال دار

کروڑوں افراد بے روزگار لیکن امرا پہلے سے زیادہ مال دار

ویب ڈیسک — دنیا بھر میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی زوال جاری ہے، حکومتیں گھبرائی ہوئی ہیں اور عام لوگوں کی جمع پونجی ختم ہو رہی ہے۔ لیکن اس کے برعکس ارب پتی افراد کی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز […]

کورونا کے پاکستان میں تابڑ توڑ حملے۔!!! کیا میڈیا اصلیت بتا رہا ہے یا نہیں؟ ڈالرز اور یوروز کی برسات میں ہسپتال والے میتوں کیساتھ کیا سلوک کررہے ہیں؟ جان کر رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے

کورونا کے پاکستان میں تابڑ توڑ حملے۔!!! کیا میڈیا اصلیت بتا رہا ہے یا نہیں؟ ڈالرز اور یوروز کی برسات میں ہسپتال والے میتوں کیساتھ کیا سلوک کررہے ہیں؟ جان کر رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) کہا جاتا ہے ہر صدی میں کوئی نہ کوئی بیماری ضرور دنیاپر نازل کر دی جاتی ہے ۔۔۔بالکل ایسے ہی مارکیٹ میں پچھلے 5-6 مہینوں سے ایک ایسی وباء ”کرونا وائرس” پھیلی ہوئی ہے۔جس نے چائینہ کے شہر وہان سے اڑان بھر کرپوری دنیا میں تقریبا 40 لاکھ سے زائد اور پاکستان […]

کرونا آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اوربھارت بھر میں مودی سرکار کی دہشتگردی کا نوٹس لے، مرزا ساجد جرال

کرونا آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اوربھارت بھر میں مودی سرکار کی دہشتگردی کا نوٹس لے، مرزا ساجد جرال

کرونا آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اوربھارت بھر میں مودی سرکار کی دہشتگردی کا نوٹس لے، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت اورکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال  کا کہنا ہے کہ  مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے باوجود بھارتی ظلم وتشدد کی نئی […]

محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میراتھون ہے, کرونا وبا کا خاتمہ ابھی بہت دور, عالمی ادارہ صحت

محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میراتھون ہے, کرونا وبا کا خاتمہ ابھی بہت دور, عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بار پھر انتباہی پیغام جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کی وبا کے جاری رہنے سے متعلق انتباہی پیغام میں کہا ہے کہ تمام ممالک ذمے داری کا احساس کریں اور عوام کی صحت […]

عازمین حج میں کسی وبائی مرض کی نشاندہی نہیں ہوئی، سعودی وزارت صحت

عازمین حج میں کسی وبائی مرض کی نشاندہی نہیں ہوئی، سعودی وزارت صحت

مکہ مکرمہ(آن لائن)سعودی وزارت صحت نے اطمینان دلایا ہے کہ ملک میں پہنچنے والے عازمین حج میں اب تک کوئی وبائی مرض سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کسی قسم کے مہلک مرض کا موجب بننے والے وائرس کی کوئی رپورٹ ملی ہے۔سعودی ٹی وی کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں […]

سوائن فلو ایک وبائی مرض

سوائن فلو ایک وبائی مرض

تحریر : عقیل خان انسانوں کی طرح جانوروں میں بھی مختلف بیماریاں پائی جاتی ہیں۔ جس طرح انسان میں نزلہ زکام کی بیماری عام ہے اسی طرح جانوروں میں بھی یہ بیماری پائی جاتی ہے۔ ”برڈفلو” کے بارے میں کئی مرتبہ پڑھا اور سنا گیا ہے۔ یہ بیماری پرندوں میں پائی جاتی ہے لیکن آجکل […]