counter easy hit

paper

دنیاکا امیر ترین مسلمان حکمران جو 10ارب روپے کاہیرا پیپر ویٹ کے طور پر استعمال کرتا تھا ۔۔۔۔عقل کو دنگ کردینے والی تفصیلات

دنیاکا امیر ترین مسلمان حکمران جو 10ارب روپے کاہیرا پیپر ویٹ کے طور پر استعمال کرتا تھا ۔۔۔۔عقل کو دنگ کردینے والی تفصیلات

لندن(ویب ڈیسک)دنیا میں کئی امیر ترین حکمران گزرے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ متحدہ ہندوستان میں ایک ایسا حکمران بھی گزرا ہے جو اپنے وقت میں دنیا کا امیر ترین انسان تھا۔ اس حکمران کا نام نظام آف حیدرآباد سر میر عثمان علی خان صدیقی بہادر تھا اور وہ حیدرآباد دکن […]

فیاض الحسن کے بیٹے کے پیپر میں نمبر کس نے اور کس کے کہنے پر بڑھوائے ؟تحقیقات نے کیس کا رخ بدل کر رکھ دیا

فیاض الحسن کے بیٹے کے پیپر میں نمبر کس نے اور کس کے کہنے پر بڑھوائے ؟تحقیقات نے کیس کا رخ بدل کر رکھ دیا

لاہور (ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے فزکس کے پریکٹیکل میں نمبروں اضافے کا معمہ حل ہو گیاہے اور اس حوالے سے امتحان کے نگران کا بیان سامنے آ گیاہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق فیاض الحسن کے بیٹے فہد حسن کے فزیکس کے پریکٹیکل کے نمبروں میں اضافے […]

(ن) لیگ نے تحریک انصاف حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا

(ن) لیگ نے تحریک انصاف حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپرجاری کرتے ہوئے وزیر اعلی ایک سال بعد بھی فائلیں پڑھنے کے قابل نہیں ہو سکے،ایک سال قوم کو کٹوں،مرغیوں اور انڈوں پر لگادیاگیا،سٹریٹ لائٹس اور گٹر کے ڈکنوں کیلئے پیسے نہیں، وزیر اعلی اور وزراء کیلئے نئی گاڑیاں خریدی […]

کاغذ کے ٹکڑے

کاغذ کے ٹکڑے

افواہ نفرت والوں نے اٹھائی ہوئی ہے بیوقوفوں کی طرف سے پھیلا ہوا اور بیوقوف کی طرف سے قبول کیا گیا راستے سے گزرتے ایک بوڑھے آدمی کی ایک نوجوان سے تْو تکار ہوگئی۔ تھوڑی دیر بحث مباحثہ کے بعد نوجوان وہاں سے چلا گیا، بوڑھے آدمی کا غصہ اب بھی اپنی جگہ قائم تھا۔ […]

کیلے میں ہلکے سیاہ نما داغ کس بات کو ظاہر کرتے ہیں ،تحقیقی مقالے میں حیران کن انکشاف

کیلے میں ہلکے سیاہ نما داغ کس بات کو ظاہر کرتے ہیں ،تحقیقی مقالے میں حیران کن انکشاف

لندن(یو این پی)پاکستان سے ترکمانستان تک، امریکا سے ایران تک، فلسطین سے کشمیر تک، آسٹریلیا سے انڈونیشیا تک لوگ اس پھل کو بس ایک کیلے کے طور پر کھاتے اور پہنچانتے ہیں، مگر یہ تکنیکی لحاظ سے ’بیری‘ کی ایک نسل ہے، جو خوش قسمتی سے کیلا بن گئی۔ویب آرکائیو میں 1987 شائع میں شائع […]

کاغذ سے ہاتھ کیوں کٹ جاتا ہے

کاغذ سے ہاتھ کیوں کٹ جاتا ہے

کاغذ ویسے تو بہت ہلکاسا ہوتا ہے لیکن اکثر اوقات لوگوں کا ہاتھ کاغذ سے کٹ جاتا ہے اور کٹ جانے کے بعد یہ بہت تکلیف کا باعث بنتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کاغذ سے ہاتھ کٹ جانے سے تکلیف اس لیے زیادہ ہوتی ہے کیونکہ ہمارے انگلیاں نازک ہوتی ہیں اور جسم کے […]

برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے، مریم اورنگزیب

برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے۔نواز شریف کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ برطانوی اخبار نے اپنی خبر کو خاص رنگ دے کر پاکستان میں […]

انتخابات 2018 :الیکشن کمیشن نے کاغذات جانچ پڑتال کی تاریخ بڑھا دی

انتخابات 2018 :الیکشن کمیشن نے کاغذات جانچ پڑتال کی تاریخ بڑھا دی

الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی تاریخ 14جون سے بڑھاکر 19جون کردی گئی ، ریٹرننگ افسروں کے فیصلے پر اعتراضات کے لیے اپیلیں 22جون تک دائر ہوسکیں گی۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018کے لیے شیڈول میں تبدیلی کردی جس کے مطابق کاغذات نامزدگی 11جون تک جمع کرائے جاسکیں […]

اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر، پرچے آؤٹ اور 15 طلبہ گرفتار

اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر، پرچے آؤٹ اور 15 طلبہ گرفتار

سکھر: اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر ہے اور انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 طلبہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاڑکانہ اور سکھر تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ حیدرآباد، بدین، مٹیاری، ٹنڈوالہیار اور قاضی احمد میں نویں جماعت کے انگریزی کے پرچے کے دوران 15 طالبعلم […]

را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ

را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی اخبار نے کلبھوشن یادیو کے جاسوس ہونے کا اعتراف کیا ہے ،یہ خبر دینے والے صحافی چندن نندے غائب کردیا گیا ،کیا بھارت میں یہ آزادی رائے ہے ؟۔مائیکرو بلاگنگ […]

حدیبیہ پیپرز ملز کیس نیب کی نہیں سپریم کورٹ کی ذمہ داری، سابق اٹارنی جنرل

حدیبیہ پیپرز ملز کیس نیب کی نہیں سپریم کورٹ کی ذمہ داری، سابق اٹارنی جنرل

  سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے اس کیس کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے بجائے سپریم کورٹ کی ذمہ داری قرار دے دیا۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘نیوز وائز’ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا تھا کہ اس کیس میں […]

حدیبیہ پیپرملز کیس: جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سماعت سے معذرت

حدیبیہ پیپرملز کیس: جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سماعت سے معذرت

سپریم کورٹ کےسینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نیب کی حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنےکے حوالے سے اپیل کی سماعت سے معذرت کرلی، حدیبیہ کیس کی سماعت کے لئے بننے والا تین رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہےکہ میرے بینچ کے سامنے یہ کیس لگانا رجسٹرار آفس کی غلطی […]

ایف آئی اے کی کارروائی، میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ کرنیوالا ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی، میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ کرنیوالا ملزم گرفتار

ملتان: ملزم راؤ بلال کو ملتان ائر پورٹ سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ نجی ائیر لائن سے قطر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ ملتان میں ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ کرنے والے ملزم کو بیرون ملک فرار کی کوشش میں گرفتار […]

ایم کیٹ کا پیپر لیک کرنے پر مرکزی ملزموں سمیت 12 گرفتار

ایم کیٹ کا پیپر لیک کرنے پر مرکزی ملزموں سمیت 12 گرفتار

لاہور: مرکزی ملزموں میں ڈاکٹر جتوئی اور ڈاکٹر انعام پیپر آؤٹ کرنے میں ملوث پائے گئے، رپورٹ سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو آگاہ کر دیا گیا۔ ایم کیٹ کا پیپر لیک کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے 2 مرکزی ملزموں سمیت 12 کو گرفتار کر لیا۔ مرکزی ملزموں میں ڈاکٹر جتوئی اور ڈاکٹر انعام […]

حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے، شیخ رشید

حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے، شیخ رشید

سلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حدیبیہ پیپرمل کے کیس میں عوامی مسلم لیگ اکیلی ہے، ہمیں کیس میں پارٹی بنایا گیا ہے، اس […]

حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم ہوجائے تو بھی اسحاق ڈار کیخلاف کافی مواد ہے :پاناما بینچ

حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم ہوجائے تو بھی اسحاق ڈار کیخلاف کافی مواد ہے :پاناما بینچ

اسحاق ڈار کا 34 سالہ ٹیکس ریکارڈ عدالت میں پیش ، ریکارڈ بڑے ڈبے میں لایا گیا ، اس سے ہوسکتا ہے کہ اسحاق ڈار کیخلاف کارروائی شروع ہوجائے: جسٹس اعجاز افضل کے ریمارکس اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 34 سالہ ٹیکس ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ، گتے […]

جے آئی ٹی کی حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی سفارش

جے آئی ٹی کی حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی سفارش

اسلام آباد: جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپر ملز سمیت نیب اور ایف آئی اے میں شریف فیملی کیخلاف زیرالتوا دیگر کیسز بھی دوبارہ کھولنے کی سفارش کی ہے۔ جے آئی ٹی اضافی شواہد سامنے لائی ہے اور دونوں تحقیقات کے درمیان رابطہ بھی جوڑا ہے۔ ٹیم نے سفارش کی ہے کہ یہ کیس دوبارہ کھولنے […]

کراچی؛ اساتذہ کا احتجاج، انٹر آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر

کراچی؛ اساتذہ کا احتجاج، انٹر آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر

کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کے باعث انٹر بورڈ آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر ہوا ہے۔کئی امتحانی مراکز میں پرچہ تاخیر سے پہنچا۔ وزیر تعلیم کا کہناہے کہ سپلا نے بائیکاٹ ختم کر دیا ، جو امیدوار آج پیپر نہیں دے سکے اُن کے لئے حل نکالیں گے۔ سندھ پروفیسر اور لیکچرر اسوسی ایشن نے […]

پیپر لیک اور نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

پیپر لیک اور نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر کے پیپر لیک اور نقل کرانے والی مافیا کے خلاف غیرمعمولی سرکاری کریک ڈاون شروع کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ نے معاملے کی تحقیقات کاؤنٹر ٹیرازم ڈپارنمنٹ کے سپرد کردیں۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناء اللہ عباسی نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی […]

کراچی، بارہویں جماعت کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوگیا

کراچی، بارہویں جماعت کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوگیا

کراچی میں انٹر میڈیٹ بورڈ کے امتحانات جاری ہیں ۔کراچی میں بارہویں جماعت کافزکس کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوگیا۔ کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج بارہویں جماعت کا فزکس کا پرچہ لیاجارہا ہے لیکن یہ پرچہ بھی وقت […]

کراچی: بارہویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ

کراچی: بارہویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ

کراچی میں بارہویں جماعت کا آج ہونے والا کیمسٹری کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا۔ کیمسٹری کا پرچہ صبح 9 بجے شروع ہوناتھا لیکن پرچہ وقت سے 15 منٹ پہلے ہی آوٹ ہوگیا۔ یہ پرچہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔ قواعد کے مطابق امتحان شروع ہونے کے ایک گھنٹے بعد […]

پانامہ پیپر کیس اور جمہوریت مخالف بیانیہ‎

پانامہ پیپر کیس اور جمہوریت مخالف بیانیہ‎

پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ چند ہی روز میں سنائے جانے کا امکان ہے.معزز سپریم کورٹ آف پاکستان نے کئی ماہ کی شنوائی کے بعد اس فیصلے کو محفوظ کر لیا تھا.یہ کیس کسی بھی اخلاقی یا مالی کرپشن سے ہٹ کر خالصتا سیاسی نوعیت کا ہے.وطن عزیز میں جہاں جمہوریت پہلے ہی […]