By MH Kazmi on March 28, 2017 city, exams, hot, in, market, matriculation, out, paper, Sindhi, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
لاڑکانہ: سندھ میں نقل مافیا نے پہلے پیپر میں ہی بورڈ حکام اورانتظامیہ کو چاروں شانے چت کردیا جہاں سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی، شکارپور میں پرچے آؤٹ ہوگئے۔ سندھ میں میٹرک کے پہلے ہی پیپرمیں انتظامیہ کے نقل روکنے کے تمام دعوے بے نقاب ہوگئے۔ لاڑکانہ بورڈ کی جانب سے 5 اضلاع ميں 135 امتحانی مراکز قائم کیے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 A, Brexit, british, government, issued, paper, the, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی حکومت نے بریگزٹ سےمتعلق وائٹ پیپر جاری کردیا۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری 77صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر کے مطابق برطانیہ غیرمحدودٹرانزیشنل اسٹیٹس کی کچھ اقسام نہیں چاہےگا، یورپی یونین سےعلیحدگی کےبعدنئےانتظامات کیلئےدرکار وقت میں تبدیلی ہوسکتی ہے، یورپی یونین کےساتھ آزادتجارتی معاہدہ کچھ شعبوں میں حالیہ سنگل مارکیٹ کےعناصر لئےہوسکتاہے۔ برطانوی بریگزٹ […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 airport, even, For, in, of, paper, smartphone, the, toilet, Tokyo اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی نے ہوائی اڈے کے بیت الخلا میں خصوصی ٹوائلٹ پیپرز لگائے ہیں جن کا مقصد لوگوں کی توجہ اپنے اسمارٹ فونز کی اسکرین صاف رکھنے پر مبذول کرانا ہے۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی این ٹی ٹی ڈوکومو نے ٹوکیو کے […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 Chinese, industry, local, paper, pose, risks, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی وجہ سے چینی مصنوعات کی یلغار کی زد میں آنے والی دیگر صنعتوں میں پیپر اور پیپر بورڈ انڈسٹری بھی سرفہرست صنعتوں میں شامل ہوگئی ہے کیونکہ چین سے سستے کاغذ کی درآمد کی وجہ سے پاکستان کی پیپر اینڈ پیپر بورڈ انڈسٹری شدید مشکلات کا شکار ہے۔پاکستان […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 denied, is, paper, Qatari, sharifs, statements, then خبریں, کالم
سپریم کورٹ میں زیرسماعت پاناما لیکس کا مقدمہ ہرنئی سنوائی پر ایک نئی پیشرفت لے کر آتا ہے‘ انسانی حقوق کی بنیاد پر ازخود نوعیت کے اس معروف اور اہم کیس کو تادمِ تحریر بیس ایام ہوچکے ہیں اور اب اگلی سماعت 30نومبر مقرر کی گئی ہے‘ جس مقدمے کا فیصلہ دنوں اور ہفتوں میں […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 -lahore, fire, paper, warehouse اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں کاغذ کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پھیلنے کا خدشہ ہے، جس کے بعد قریبی مکانات کو خالی کروالیا گیا ہے۔ امدادی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ آگ بجھانے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 made, nydnya, of, paper, Spanish, students, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا کے کئی ممالک اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے مختلف اور انوکھے ریکارڈز بناتے رہتے ہیں تاہم اسی مقصد کے لئے اب اسپین میں بھی دنیا کا سب سے بڑا پیپر تیار کرلیا گیا ہے۔ اسپین کے شہر میڈرڈ میں 400 طالب علموں نے اپنے اساتذہ کے ساتھ […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 again, English, has, ministers, news, office, once, paper, prime, rejected, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جمعرات 6 اکتوبر کو ڈان میں شائع ہونے والی ایک خبر پر وزیراعظم کے دفتر نے ایک اور بیان جاری کیا ہے، جس میں رپورٹ کے مواد کی سختی سے تردید اور اسے مسترد کرتے ہوئے ‘من گھڑت’ قرار دیا ہے۔ یہ وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والا تیسرا بیان ہے، پہلا اور اس […]
By F A Farooqi on September 7, 2016 birth, central, city, family, paper, relationship, state, writing کالم
تحریر : محمد اشفاق راجا کارلوٹ پرکنز گِل مین امریکی ریاست کونیکٹی کٹ کے مرکزی شہر ہارٹ فورڈ میں 1860ء میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد فریڈرک بیچر پرکنز ایک لکھاری تھے مگر انہوں نے بیٹی کی پیدائش کے کچھ عرصہ بعد اپنے خاندان کو چھوڑ دیا۔ نوجوان گِل مین کے سامنے ان کی ایک […]
By Yes 1 Webmaster on November 13, 2015 Bank, change, Iimtiaz Ali Shakir, loan, paper, system, wealth, writing, اخبار, بنکوں, تبدیلی, دولت, قرض, لکھتے, نظام کالم
تحریر: امتیاز علی شاکر ہلو بھائی کیا حال ہیں؟میں برکت دین بات کر رہا ہوں۔ میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہوں ۔بھائی آپ اخبار میں لکھتے ہیں؟ میں نے ہاں میں جواب دیا۔ بھائی میں نے بھی کچھ لکھا ہے۔ میں نے پوچھاآپ نے کیا لکھا ہے؟۔ میرے سوال پربرکت دین بولا میں […]
By F A Farooqi on May 26, 2015 damage, Hadith, media, notebooks, paper, Qur'an, school., sharing, social, احادیث, سوشل, سکول, شیئرنگ, قرآن, میڈیا, نقصان, کاغذ, کاپیاں کالم
تحریر : ابن نیاز مجھے یاد ہے کہ جب ہم چھوٹے ہوتے تھے ۔ سکول کا زمانہ تھا تو اکثر گھروں میں کوئی بندہ دروازہ کھٹکھٹا کر ایک کاغذ ہاتھ میں تھما دیتا تھا۔ اس پر لکھا ہوتا تھا کہ سیالکوٹ کے فلاں شخص کو بی بی زینب خواب میں آئی ہیں اور انھوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 academy, greetings, paper, Shahbano Mir, wait, ادب اکیڈمی, انتظار, شاہ بانو میر, شمارہ, مبارکباد تارکین وطن
الحمد للہ درمکنون کا دوسرا شمارہ اس وقت میرے ہاتھ میں ہے٬ ٹیسٹ کاپی منگوائی تھی پاکستان سے٬ سبحان اللہ بین القوامی معیار کا حامل اعلیٰ سرورق بہترین پرنٹنگ میں تمام ٹیم کو دل سے مبارکباد دینا چاہوں گی۔ اللہ پاک اس شمارے پے ہوئی ہماری محنت کو قبول کر کے بہترین نتائج سے مستفیض […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 equitable distribution, message, modern times, paper, people, writing, جدید دور, قوم, لکھائی, منصفانہ تقسیم, پیغام, کاغذ تارکین وطن, کالم
تحریر: شاہ بانو میر مام یہ یہ سارے بیکار کاغذ ہیں انکو پھینکنا ہےـ ایک بڑا سا شاپر کاغذِوں کا بھر کر بیٹے نے ہاتھ میں تھمایاـ آج ہی فأنل ٹیسٹ ختم ہوئے تو سارے مہینے کی تیاریوں والے رف پیپرز مجھے تھما رہاـ شاپر باہر لیجاتے ہوئے ایسے ہی ایک خیال آیا کہ ایک […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 fifth, Mismanagement, paper, Punjab Examination Commission, ایگزامینیشن کمیشن, بدانتظامی, پانچویں, پرچہ, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی بدانتظامی کی وجہ سے آج پنجاب بھر میں پانچویں جماعت کا پرچہ نہ ہو سکا۔ پرچہ ملتوی ہونے کے بارے میں والدین کو پہلے سے آگاہ کرنے کی زحمت بھی نہ کی گئی۔ پورے پنجاب میں آج ہزاروں بچے پانچویں کا پرچہ نہ دے سکے۔ وجہ نہ سیکیورٹی […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 173 Indian prisoners, 173 بھارتی, channel, Ministry, pakistan, paper, symbol, اخبار, علامت, قیدیوں, وزارت, پاکستان, چینل اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ پاکستانی جیلوں میں قید 526 بھارتی قیدیوں میں سے 173 قیدی آئندہ ہفتے رہا کردیئے جائیں گے۔اس اقدام کوکچھ حد تک دونوں ممالک میں کشیدہ تعلقات میں برف پگھلنے کی علامت کے طور پر لیا جا رہا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان […]