پپیتے کے فوائد
پپیتا پیپن نامی انزائم سے بھرپور ہوتا ہے یہ انزائم ہمارے ہاضمے کے نظا م میں مدد دیتا ہے اور پیٹ کی گیس ، السر اور جملہ پیٹ کے امراض سے نجات دیتا ہے ۔پپیتے کا مسلسل استعمال بچوں کے آنتوںمیں ہونے والے کیڑوں سے نجات دیتا ہے اور بھوک میں اضافہ کرتا ہے ۔ […]