counter easy hit

Parachinar

پارا چنار لہو لہو، سال میں تیسری بڑی دہشتگردی وفاقی و صوباءی حکومتوں کیلءے لمحہ فکریہ ہے، حکومتی رٹ کی ناکامی یا بے حسی ایک ہفتہ گزرنے کے بااوجود وزیر اعظم متاثرین تک پہنچنے سے قاصر ، میاں حنیف

پارا چنار لہو لہو، سال میں تیسری بڑی دہشتگردی وفاقی و صوباءی حکومتوں کیلءے لمحہ فکریہ ہے، حکومتی رٹ کی ناکامی یا بے حسی ایک ہفتہ گزرنے کے بااوجود وزیر اعظم متاثرین تک پہنچنے سے قاصر ، میاں حنیف

پارا چنار لہو لہو، سال میں تیسری بڑی دہشتگردی وفاقی و صوباءی حکومتوں کیلءے لمحہ فکریہ ہے، حکومتی رٹ کی ناکامی یا بے حسی ایک ہفتہ گزرنے کے بااوجود وزیر اعظم متاثرین تک پہنچنے سے قاصر ، میاں حنیف پیرس(یس اردو نیوز) چیف آرگناءزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف نے پارا چنار کے افسوسناک واقعہ میں […]

آرمی چیف کی پارہ چنار آمد، قبائلی عمائدین سے ملیں گے

آرمی چیف کی پارہ چنار آمد، قبائلی عمائدین سے ملیں گے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ پارہ چنار پہنچ گئے جہاں وہ قبائلی عمائدین اور دھماکوں کے خلاف دھرنا دینے والوں سے ملاقات کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ کے موقع پر آرمی چیف کو سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ دورہ سے قبل پارا چنار دھماکوں کی مذمت کرتے […]

سکیورٹی ادارے پارہ چنار میں امن قائم کریں :نیئر بخاری

سکیورٹی ادارے پارہ چنار میں امن قائم کریں :نیئر بخاری

ضیا الحق بارود کے ڈھیر اور نواز شریف چھوڑ گئے ، یہ دونوں ملک کیلئے تباہ کن ہیں :سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ پارہ چنار سانحہ کے بعد نااہل اور ناکام حکومت سے کیا مطالبات کریں ، سیکورٹی اداروں کے سربراہان پارہ […]

وزیراعظم کی پارا چنار دھماکوں کی شدید مذمت

وزیراعظم کی پارا چنار دھماکوں کی شدید مذمت

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاراچنار دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔وزیر اعظم نے دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کےلیے صبرجمیل کی دعا کی۔وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ملک بھر میں سیکیورٹی کو مزید […]

پاراچنار میں فورسز کی کارروائی کے دوران جھڑپ میں ایک اہلکارشہید، متعدد دہشتگرد ہلاک

پاراچنار میں فورسز کی کارروائی کے دوران جھڑپ میں ایک اہلکارشہید، متعدد دہشتگرد ہلاک

پاراچنار: کرم ایجنسی کے علاقے یختہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ کے دوران ایک اہلکار شہید جب کہ متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق وسطی کرم کے علاقے یختہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 2 […]

پارہ چنار کے مظلومو! پوری قوم تمھارے ساتھ ہے

پارہ چنار کے مظلومو! پوری قوم تمھارے ساتھ ہے

 اگر زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر دیکھا جائے تو اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ہمارا ملک اور معاشرہ دارالفساد کا منظر پیش کررہا ہے، جہاں قتل وغارت گری، ڈکیتیاں، رہزنیاں، کرپشن، اغوا برائے تاوان، کارلفٹنگ، رشوت، ناانصافی، طبقاتی امتیاز، غربت، قبضہ مافیا، انسانی اسمگلنگ، منشیات کا دھندا، مذہبی منافرت، تنگ نظری، شدت […]

پارا چنار میں بم دھماکا، 15 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی

پارا چنار میں بم دھماکا، 15 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی

پارا چنار کوایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے،شہر کے وسط میں مرکزی امام بارگاہ کے دروازے پر ہونے والے بم دھماکے میں 15افرادشہید اور50سے زائد زخمی ہوگئے۔وزیر اعظم نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق نور مارکیٹ میں بم دھماکا کار سے کیا گیا ،دھماکے بعد گاڑی […]

پارا چنار ماضی میں کئی بار دہشت گردی کا شکار ہوا

پارا چنار ماضی میں کئی بار دہشت گردی کا شکار ہوا

کرم ایجنسی کا صدر مقام پاراچنار سیکورٹی لحاظ سے انتہائی حساس ترین علاقہ ہے اور ماضی میں کئی بار دہشتگردی کا شکار ہوا ۔ پاراچنار کے مرکزی بازار میں تین بڑے دھماکے ہوچکے ہیں ،جن میں 60سے زائد افراد جاں بحق اور 200کے قریب زخمی ہوئے ۔ کرم ایجنسی کےصدر مقام پاراچنار کی سرحد مختلف […]

پاراچنار:سبزی منڈی میں دھماکا 20افراد جاں بحق، 50زخمی

پاراچنار:سبزی منڈی میں دھماکا 20افراد جاں بحق، 50زخمی

پاراچنارکی سبزی منڈی میں دھماکےسے 20 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ فوج اور ایف سی کی کوئیک رسپانس ٹیموں کا موقع پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، فوج کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے ۔ پاراچنار میں عید گاہ مارکیٹ کے قریب صبح […]

پارا چنار سے را کے دو دہشتگرد گرفتار، بھارتی کرنسی، لیویز کی وردیاں برآمد

پارا چنار سے را کے دو دہشتگرد گرفتار، بھارتی کرنسی، لیویز کی وردیاں برآمد

پارا چنار : کرم ایجنسی کے علاقہ پاراچنار سے ” را “کے دو ایجنٹ پکڑے گئے ، ملزموں سے ایک لاکھ اٹھہتر ہزار روپے بھارتی کرنسی اور لیویز کی وردیاں برآمد کر لی گئیں۔ افغانستان اور پاکستان کے لنڈا بازاروں میں فوجی لانگ بوٹ ، لیویز ، میلیشیا ، فضائیہ ، بحری اور بری فوجی […]