counter easy hit

parents

ٹیکنالوجی رشتوں میں دوری کا سبب کیوں

ٹیکنالوجی رشتوں میں دوری کا سبب کیوں

مراسلہ : عدیلہ سلیم جدید ٹیکنالوجی نے ہمارے معاشرے میں بہت کم وقت میں بہت زیادہ مقبولیت حاصل کی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی وجہ سے نہ صرف ہمارے کاموں میں تیزی آئی ہے بلکہ دنیا ایک گلوبل ویلیج بن کر رہے گئی۔ ٹیکنالوجی کی بدولت بھی ترقی ہوئی۔ تاہم ٹیکنالوجی کے بے جا استعمال کے […]

نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے؟

نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے؟

تحریر: خواجہ وجاہت صدیقی مانسہرہ پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کی نگرانی میں ہزارہ کالمسٹ کونسل کے زیر اہتمام حال ہی میں نوجون لکھاریوں کے مابین ایک تحریری مقابلے بعنوان”نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے؟؟”کا انعقاد کیا گیا تھا،مقابلے میں 15 نوجوان لکھاریوں نے ہزارہ بھر سے حصہ لیا،تمام لکھاریوں نے اپنی صلاحیتوں کا […]

فاٹا میں طلبہء کا نصف تعلیمی سال ضائع ہونے لگا

فاٹا میں طلبہء کا نصف تعلیمی سال ضائع ہونے لگا

تحریر : سعید بادشاہ وفاق کے زیر انتظام ساتوں قبائلی ایجنسیوں میں ایک عشرے تک کی شورش اور بدامنی لہر سے تعلیمی نظام کا ڈھانچہ مفلوج ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سینکڑوں سکول تباہ اور اتنی ہی تعداد میں جزوی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ جس کا براہ راست اثر خطے میں تعلیمی شرح […]

بچے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں

بچے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں

تحریر: میر شاہد حسین اکثر والدین کو اپنے بچوں سے یہ شکایت ہوتی ہے کہ وہ پڑھتے نہیں۔ اپنے بڑوں کا ادب نہیں کرتے ۔ اپنا وقت ٹی وی ، کمپیوٹر یا موبائل کے گیم اور کارٹون دیکھ کر گزار دیتے ہیں اور اپنی آنکھیں خراب کرتے ہیں۔ ان کی زبان بھی روز بروز بگڑتی […]

ڈرو اس دن سے

ڈرو اس دن سے

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اِن کے چہروں پر عقیدت کے پھو ل کھلے تھے وہ محبت احترام عقیدت اور خوشی کا اظہار کر رہی تھیں میرے سامنے پشاور یو نیورسٹی کی دو نوجوان طالبات بیٹھی تھیں اُن کے گھروں میں بچپن سے بزرگوں کی عقیدت اور احترام کا ما حول تھا والدین کی بزرگوں […]

بہن بھائی کا عظیم رشتہ

بہن بھائی کا عظیم رشتہ

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال قدرتی طور پر بہن بھائی کے درمیان ذہنی ہم آہنگی اور پیار پایا جاتا ہے ۔(ذہنی ہم آہنگی کا تعلق کسی حد تک عمروں کے فرق سے بھی ہے) ماں باپ کے بعداگرکوئی محبت اورخوبصورتی بھرارشتہ ہے تو وہ ہے بہن بھائی کا۔لیکن محبت کو مجسم دیکھنا ہو تو ایک […]

والدین، ایک حقیقی سرمایہ

والدین، ایک حقیقی سرمایہ

تحریر : عامر خان سکول جاتے ہوئے اچانک راستے میں نیت بدلی۔ سوچا سکول نہیں جانا آج۔ گھر واپس جاتا ہوں، وہاں پہ موجود دوسرے دوستوں کے ساتھ کھیلوں گا، موج کروں گا۔ فوراََ واپس چل پڑا۔ گھر پہنچا تو امی صحن میں جھاڑو دے رہی تھی۔ امی نے پوچھا ” سکول نہیں گئے؟ ”نہیں […]

گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کا نصاب تعلیم

گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کا نصاب تعلیم

تحریر : محمد ریاض پرنس اس وقت ہر والدین کی خواہش ہے کہ اس کے بچے اچھے سکولوں میں تعلیم حاصل کریں ۔پاکستان میں تقریباً 70فیصد والدین اس وقت اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم سے آراستہ کروانے کے لئے کوشاں ہیں ۔ مگر وہ ناواقف ہیں کہ پرائیویٹ سکولوں کے اندر تعلیم کا […]

دِفاع

دِفاع

تحریر: شاہد شکیل دنیا کے ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے اچھا کھائیں پئیں ، پہنیں اوڑھیں اور ہر قسم کی تکلیف سے دور رہیں ،آعلیٰ تعلیم حاصل کریں اور دنیا میں نام کمائیں ،والدین ساری زندگی اپنے بچوں کو دیکھ کر جیتے ہیں اور مرتے دم تک بچوں کی خیر […]

حکمرانوں نے پاکستان کے اداروں کو اپنے باپ دادا کی جاگیر سمجھتے ہوئے لوٹ سیل لگا رکھی ہے

حکمرانوں نے پاکستان کے اداروں کو اپنے باپ دادا کی جاگیر سمجھتے ہوئے لوٹ سیل لگا رکھی ہے

پیرس (چوہدری کامران گھمن) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ موجودہ حکومت اخلاقی تقاضوں کی دھجیاں اڑانے کے بعد انسانیت کے معیار سے بھی گر چکی ہے سانحہ ماڈل ٹاون کی طرح سندھ میں بھی سیاسی دہشت گردی پر اتر آئی ہے […]

فارمولا

فارمولا

تحریر: نام: صباء نورین میرا اور آپ کا کسی نہ کسی صورت تعلیمی اداروں سے تعلق تو رہا ہو گا چاہے استاد کی صورت میں ، طالب علم یا والدین ۔ دور حاضر کی کتب میں اخلاق و آداب تو بتائے جاتے ہیں نظم و ضبط سچائی اور دیانتداری کی باتیں بھی بہت لکھی ملیں […]

اردو ادب کا آخری آدمی !

اردو ادب کا آخری آدمی !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال انتظار حسین کے والد کا نام منظر علی تھا۔ دادا کا نام امجد علی اور والدہ کانام صغری بیگم تھا۔ انتظار حسین 7 دسمبر، 1923ء کو میرٹھ ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے ۔والدین کو چار بیٹیوں کے بعد کسی بیٹے کا انتظار تھا، لہذان کا نام انتظار حسین رکھ […]

والدین سے حسن سلوک

والدین سے حسن سلوک

تحریر: ملک نذیر اعوان اللہ پاک نے صاحب ایمان کو والدین کے فرائض کے حوالے سے واضح طور پر خبردار کیا ہے اور قران کریم میں سورة بنی اسرائیل میں آیت نمر ،24,23 میں اللہ پا ک نے ارشاد فرمایا ہے جس کا ترجمہ یہ ہے۔ تیرے رب نے حکم دیا ہے کہ اللہ کے […]

مہارت

مہارت

تحریر : شاہد شکیل آج کل وہ زمانہ نہیں رہا جب بچے والدین کی نصیحتوں پر آنکھیں موند کر چوں چراں عمل کرتے تھے کیونکہ وقت ،حالات، ترقی ،ٹیکنالوجی ، خواہشات اور مادہ پرستی نے دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان کو تبدیل ہی نہیں کیا بلکہ ایک ایسے حصار میں قید کر دیا ہے […]

والدین کی بے مثالی محبت

والدین کی بے مثالی محبت

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین ہر چیز زندگی میں بہت عزیز ہوتی ہے۔اور والدین کے لیے سب سے عزیز ان کی اولاد ہوتی ہے۔ اولادکو اگر ایک کانٹا بھی چبھ جائے تو تکلیف ہوتی ہے۔اور اپنے بچوں کی تکلیف ماں باپ کے لیے سوہان روح ہوتی ہے۔ماںرات کو جاگتی ہے۔اپنے بچے کو اپنی آغوش […]

شیخ الحدیث سے جڑی چند یادیں

شیخ الحدیث سے جڑی چند یادیں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان سن 1962ء جب گیارہ سال کی عمر میں میں نے پرائمری پاس کی تب میںنے اپنے والدین سے ضد کی کہ اب میں جامع تعلیم القرآن پلندری میں پڑھوں گا۔ چونکہ ایک سال قبل میرے چچا قاری محمد اسحق صاحب اس مدرسے میں داخلہ لے چکے تھے۔ اپنے والدین […]

حضور کی سیرت و حیات مبارکہ

حضور کی سیرت و حیات مبارکہ

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔”لَقَدْکَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَة”حَسَنَة”۔ ترجمہ:”بے شک تمہیں رسول اللہۖ کی پیروی بہترہے ”۔سورة الاحزاب آپۖکی ولادت باسعادت آپۖکے والدماجد حضرت عبداللہ کی وفات کے بعدبارہ ربیع الاول کوہوئی ۔آپۖکے داداحضرت عبدالمطلب کو یتیم پوتے کی پیدائش پربے حدخوشی ہوئی اورانہوں نے آپۖکانام احمدۖرکھا۔وقت کے […]

سرکاری تعلیمی اداروں کی نج کاری

سرکاری تعلیمی اداروں کی نج کاری

تحریر: ابنِ نیاز ایک خبر نظر سے گزری کہ حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں سفارشات کی تیاری آخری مراحل میں ہے۔جنھیں جلد ہی منظوری کے لیے وزیراعظم صاحب کو بھیجا جائے گا۔ ان تجاویز کے ساتھ ہی وزارتِ منصوبہ بندی بچوں کو خوف میں مبتلا رکھنے کے […]

خبر آئی ہے کہ

خبر آئی ہے کہ

تحریر : حذب اللہ مجاہد ٭خبر آئی ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے جومردار گدھے کے گوشت کو مارکیٹ میں گائے اور بھینس کا گوشت کہہ کر فروخت کرتے تھے۔٭خبر آئی ہے کہ پاکستان کے ضلع قصور میں ایک گروہ گرفتار ہوا ہے جو گذشتہ […]

چوہدری عبد الرشید کے والدین کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا اہتمام کیا گیا

چوہدری عبد الرشید کے والدین کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا اہتمام کیا گیا

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سابق لارڈ میئر آف برمنگھم کونسلر چوہدری عبد الرشید کے والدین کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا اہتمام انکی رہا ئش گاہ پر کیا گیا، جس میں معروف مذہبی سکالر امام شاہد تمیز انچا رج ضیاء الا مہ سنٹر بو زلے گرین، قاری علی محمد قادری، چو […]

بچوں کی تربیت کے لیے قرآنی ہدایات

بچوں کی تربیت کے لیے قرآنی ہدایات

تحریر: محمد نعیم حضرت لقمان کی وہ نصیحتیں جن کا والدین کو علم ہونا ضروری ہے گلی کے کنارے، کھیل کے میدان، اسکول کی کینٹین، ہوٹل، کمرہ جماعت، بس یا وین۔ ہماری وہ نسل جو علم سیکھنے، پڑھنے لکھنے جا رہی ہوتی ہے۔ کبھی ان کی گفتگو تو سنیں۔ ہر ایک دوسرے کومخاطب کرنے سے […]

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی ،والدین اور بچوں سے متعلقہ سیمینار

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی ،والدین اور بچوں سے متعلقہ سیمینار

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) قادریہ ٹرسٹ ایجوکیشنل سنٹر برطانیہ میں حج و عمرہ کے حوالہ سے شعور و آگہی پھیلا نے کے لیے والدین اور بچوں سے متعلقہ ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کم عمر بچوں اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا۔ سیمینار کے دوران مناسک حج […]

باادب با نصیب، بے ادب بد نصیب

باادب با نصیب، بے ادب بد نصیب

تحریر: علینہ ملک، کراچی انسان دنیا میں کبھی بھی تنہا وقت نہیں گزارتا، وہ کئی رشتوں ناتوں کے ساتھ جڑا رہتا ہے۔ ان میں سے کچھ رشتے اور تعلق خونی ہوتے ہیں جبکہ بہت سے رشتے اور تعلق روحانی، اخلاقی اور معاشرتی طور پر بنتے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک رشتہ استاد کا بھی […]

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

تحریر : ایم ایس نور قارئین! چند روز قبل قصور کے علاقے حسین والا میں سامنے آنے والے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شرمناک اسکینڈل نے دردِ دل رکھنے والوں کو خون کے آنسو رلا دیا۔ قومِ لوط تو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی مگر اہلِ سدوم ، […]