counter easy hit

part

کترینہ کیف نے خود کو کپور خاندان کا حصہ بنا لیا

کترینہ کیف نے خود کو کپور خاندان کا حصہ بنا لیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کیوٹ کیٹ اور اداکار رنبیر کپور دونوں کی دوستی کی خبروں کا تو چرچا پہلے ہی بہت ہے تاہم ابھی کترینہ کیف نے خود کو کپور خاندان کا حصہ بنا ہی لیا ہے۔ کترینہ کیف نے موبائل ایپ پر” دی کپورز”کے نام سے ایک گروپ بنایا ہے جس میں رنبیر […]

شب و روز زندگی قسط 12

شب و روز زندگی قسط 12

تحریر : انجم صحرائی منظور مجاہد نے ایسا ہی کیا اور اس طرح امیر جماعت اسلامی میاں طفیل محمد کوٹ سلطان کی اڈے والی مسجد میں خطاب کر سکے۔ اس دور میں جب کہ پاکستان ابھی دولخت نہیں ہوا تھا ہمارے ایک سیا سی لیڈر مولانا عبد الحمید خان بھاشانی ہوا کرتے تھے مشر قی […]

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں صرف خیبر پختونخوا سے حصہ لینے کا اعلان

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں صرف خیبر پختونخوا سے حصہ لینے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی صرف خیبرپختونخوا سے حصہ لے گی۔ لاہور میں پی ٹی آئی کنونشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ انتخابی دھاندلی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے اختیارات […]

سینیٹ الیکشن میں حصہ لینا عمران خان کی پالیسی میں کھلا تضاد ہے : حمزہ شہباز

سینیٹ الیکشن میں حصہ لینا عمران خان کی پالیسی میں کھلا تضاد ہے : حمزہ شہباز

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی تیاری ہو رہی ہے، سب باتیں نہیں بتا سکتے، پی ٹی آئی کے مزاج کی سمجھ نہیں آرہی، سابق گورنر کے پاس کچھ ہے تو ثبوت کے ساتھ آئیں، مسلم لیگ ن کے رہنما رکن […]

شب و روز زندگی (قسط 9 )

شب و روز زندگی (قسط 9 )

تحریر : انجم صحرائی کل صبح عمر شاکر کی فون کال موصول ہوئی۔ نوجوان صحافی عمر شاکر چوک اعظم پریس کلب کے جزل سیکریٹری اور متحرک فعال جرنلسٹ ہیں ۔ عمر شاکر میرے اس وقت کے سا تھیوں میں سے ہیں جب وہ ایک دینی تعلیمی ادارہ کے منتظمین میں سے تھے تھے ایک دو […]

لندن پلان کا حصہ ثابت ہو جاؤں تو ہر سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں، سابق گورنر پنجاب

لندن پلان کا حصہ ثابت ہو جاؤں تو ہر سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں، سابق گورنر پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں نے بہت سوچ سمجھ کر عہدہ چھوڑا ہے۔ جن مسائل کا استعفے میں ذکر کیا ہے وہ حقیقت ہیں۔ چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میری پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں جھوٹی […]

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون،80 فیصد حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون،80 فیصد حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی (یس ڈیسک) دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے اور اس وقت ملک کا 80 فیصدحصہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب متاثر ہیں جس کے سبب شہریوں کی زندگی عذاب ہوگئی ہے۔ ترجمان وزارت وپانی بجلی کے مطابق این ٹی ڈی سی […]

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

جدہ (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں خیبر پختون خوا کے سوا ہرجگہ دھاندلی ہوئی، صرف خیبر پختون خوا سے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]

کوئٹہ : تیرہ مل، ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پٹری کا ایک حصہ اڑ گیا

کوئٹہ : تیرہ مل، ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پٹری کا ایک حصہ اڑ گیا

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے تیرہ میل میں نامعلوم مسلح افرد نے دھماکہ خیز مواد سے ریلوے ٹریک اڑا دیا جس سے پٹری کا ایک حصہ اڑ گیا۔ پولیس کے مطابق ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیز مواد کو اس وقت اڑایا گیا جب جعفر ایکسپریس یہاں سے گزر رہی تھی، دھماکے سے ٹرین […]

1 7 8 9