By MH Kazmi on April 7, 2017 Aamir, and, expected, first, Hafeez, ODI, participate, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستانی ٹیم میں محمد حفیظ اور محمد عامر کی شمولیت متوقع ہے ۔ لیگ اسپنر شاداب خان کو ون ڈے کیپ ملنے کا امکان ہے۔محمد عامر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل نہیں تھے ۔ پاکستان کے ممکنہ گیارہ کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، کامران اکمل، بابر اعظم […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 ali, anniversary, Bhutto, CH. ZIA MOHAY UD DIN, Death, delegation, Garhi, gujrat, in, KHUDA BAKHSH, Larkana, leading, of, participate, ppp, PPP. WORKERS, president, Shaheed, the, to, towards, Zulifqar اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کا قافلہ شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری ضیا محی الدین صدر پی پی گجرات کی قیادت میں گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ گجرات؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی گجرات کے جیاالے جمعۃ المبارک کے دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے لاڑکانہ روانہ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Ahmed, cup, directly, in, participate, Sarfraz, the, to, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میرے سب سے تعلقات اچھے ہیں۔ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی سے مجھ پر کوئی دبائو نہیں ہے۔کپتانی یقیناً کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔ وہ منگل کی شب ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل میڈیا […]
By MH Kazmi on March 2, 2017 can, Final, Foreigner, not, or, participate, Players, PSL اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم, کھیل
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل لاہور میں منعقد کرانے کی خواہش میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تھنک ٹینک متعدد ایسے عوامل کو نظرانداز کرگیا ہے جن پر فوری اقدامات ہی اس فرنچائز پر مبنی ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کے کاروبار کو شرمندگی کا سامنا کرنے سے بچا سکتے ہیں۔ کوئٹہ […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 behind, Final, imran, in, is, Khan, participate, PETERSON'S, PSL, Reason, refusal, the, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
انگلینڈ کے کیون پیٹرسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے— تصویر بشکریہ پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے پاکستان آنے سے انکار کی وجہ مبینہ طور پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کو قرار […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 dubai, For, in, lahore, participate, PSL, Qalanders, reached, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے ٹیم لاہورقلندرز دبئی پہنچ گئی ہے جو ایونٹ میں شرکت کےلیے یو اے ای آنے والی پہلی ٹیم ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں جیت کا عزم لیے لاہور قلندرز کے کھلاڑی دبئی پہنچ گئے ہیں ۔کپتان برینڈن میکلم سمیت دوسرے غیر ملکی کھلاڑیوں کے […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 A, against, air, craft, film, in, israel, landed, Palestine, participate, PIA, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
اسلام آباد( یس اردو نیوز)اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف بننے والی فلم میں پی آئی اے نے اپنا طیارہ فراہم کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق1976 میں ایئر فرانس کا ایک طیارہ اسرائیل سے فرانس جاتے ہوئے ہائی جیک کرلیا گیا تھا جس کا الزام فلسطینی مجاہدین پر […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 A, abbasi, ali, Announced, Hamza, in, offer, participate, sit-kyryyrtk, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ 2 نومبرکے دھرنے میں ضرور شرکت کروں گا چاہے میرا کیریئر ہی کیوں نہ ختم ہوجائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو دھرنے کے اعلان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچارکھی ہے جس سے شوبز کی شخصیات بھی متاثر نظر آرہی ہے جب […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 Bangladesh, in, participate, refused, SAARC, Summit, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈھاکا: ہندوستان کے بعد بنگلہ دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھوٹان اور افغانستان کے بھی سارک اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے خبریں گرم ہیں۔ بنگلہ دیش کے جونیئر وزیر […]
By MH Kazmi on September 27, 2016 Announced, displeasure, even, formally, imran, in, Khan, March, not, participate, pat, to, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب
لاہور: (یس اردو نیوز) عوامی تحریک اور تحریک انصا ف کے درمیان دوریاں مزید بڑھ گئیں جس کے بعد عوامی تحریک نے رائے ونڈ مارچ میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق عوامی تحریک نے رائے ونڈ مارچ میں شمولیت نہ کرنے کے اعلان کے بعد دونوں جماعتوں میں دوریاں بڑھنے لگی […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 any, EC, imran, in, Khan, participate, rallies, stoped, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(یس نیوز)الیکشن کمیشن نےعمران خان کوراولپنڈی میں ریلی اور جلسےمیں شرکت سے روک دیا، رکن اسمبلی کوانتخابی مہم میں شرکت کی اجازت نہیں، الیکشن کمیشن نے ریلی اور جلسے میں شرکت سے روکنے کے لیے نوٹس جاری کردیاہے۔ ریٹرننگ آفیسر پی پی 7راولپنڈی نے عمران خان کو شرکت سے روکا ہے ۔ عمران خان […]
By F A Farooqi on September 5, 2016 -lahore, chief, Minister, nfc, participate, Sindh اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے اپنے پہلے دورہ پر لاہور پہنچے۔ وہ قومی مالیاتی کمیشن کے ورکنگ گروپ کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ مراد علی شاہ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے ناشتے میں شریک ہوں گے۔ جس کے بعد وہ […]
By Yes 2 Webmaster on September 17, 2015 aid, british, charity, London, matches, participate, Shahid Afridi, soldiers, امداد, برطانوی, شاہد آفریدی, شرکت, فوجیوں, لندن, میچ, چیریٹی کھیل
لندن : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ میں سابق برطانوی فوجیوں کی امداد کے لیے ہونے والے چیریٹی میچ ’’کرکٹ فار ہیروز‘‘ میں شرکت کریں گے جس میں ان کے ساتھ کرکٹ کی دنیا کے متعدد موجودہ اور سابق نامور کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ برطانوی چیریٹی تنظیم ’’ہیلپ فار […]
By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 ceremony, Gyarween Shareef, hold, MQI, participate, Suman Shah, ادراہ منہاج القران, تقریب, سمن شاہ, شرکت, منعقد, گیارویں شریف تارکین وطن
پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس وومن ونگ کی صدر سمن شاہ نے ادراہ منہاج القران کی ماہانہ تقریب میں شرکت کی تقریب میں خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ سمن شاہ نے اپنے خطاب میں پاکستان عوامی تحریک کے منشور پر بات کرتے ہوئے علامہ طاہر القادری کی بات کی تائید کی […]
By Yes 1 Webmaster on September 11, 2015 Actress, artists, movie, participate, premiere show, Resham, اداکارہ, ریشم, شرکت, فلم, فنکاروں, پریمئیر شو شوبز, لاہور
لاہور : فلم ساز فدا حسین کی منشیات کے استعمال کے نقصانات پر مبنی فلم سوا رنگی میں دکھایا گیا کہ کس طرح نشے کی لعنت اچھے برے کی تمیز بھلا کر بعض اوقات انسان کو خود سے بھی بیگانہ کر دیتی ہے۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں ریشم، ایوب کھوسو اور نوید اختر شامل […]
By Yes 2 Webmaster on August 17, 2015 Birmingham, building, ceremony, Consulate, High Commissioner, opening, pakistan, participate, افتتاحی, برمنگھم, بلڈنگ, تقریب, شرکت, قونصلیٹ, پاکستان, ہائی کمشنر تارکین وطن
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) 14 اگست آزادی کی صبح کا آغازپا کستان قونصلیٹ میں قونصل سید احمد معروف کی زیر قیادت پرچم کشائی کی مختصر سی تقریب سے کیا گیا۔ اس موقع پر دیگر معززمہمانان گرامی لارڈ لفٹینیٹ ویسٹ مڈلینڈز پا ئول سبا پتی سی بی ای ، ڈپٹی لارڈ میئر آف برمنگھم […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 candidates, elections, Hafiz Abdul Razzaq Sadiq, includes, list, participate, september, spain, امیدواروں, انتخابات, حافظ عبد الرزاق صادق, حصہ, ستمبر, سپین, شامل, فہرست تارکین وطن
سپین (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستانی نژاد اور پیپلز پارٹی سپین کے کوارڈی نیٹر حافظ عبدالرزاق صادق کتلان پارلیمینٹ کے انتخابات میں سپین کی سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے ستمبر2015 کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل کرلیے گئے، انتخابات میں حصہ لینے والوں کی فہرست میں پاکستانی حافظ عبدالرزاق 23 ویں […]
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 Eid Milan Party, France, Muslim League, Pakistan Awami Tehreek, participate, under the banner, زیراہتمام, شرکت, عید ملن پارٹی, فرانس, مسلم لیگ ق, پاکستان عوامی تحریک تارکین وطن
پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس میں گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام عیدملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پیرس کی تمام سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی جبکہ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداروں نے خصوصی شرکت کی پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 annual, celebrities, event, international, japan, Literature, participate, Tokyo, Urdu, ادبی, اردو, بین الاقوامی, تقریب, جاپان, سالانہ, شخصیات, شرکت, ٹوکیو تارکین وطن
ٹوکیو (کامران غنی) جاپان سمیت ساٹھ سے زائد ممالک میں پڑھا جانے والا آن لائین نیوز نیٹ اردو نیٹ جاپان کی چھٹی سالانہ تقریب کا انعقاد گزشتہ روز چیبا پریفیکچر کے شہر نودا میں واقع معروف پاکستانی ریستوران ہانڈی میں ہوا ۔اس شاندار و پُر وقار تقریب میں تہران یونیورسٹی کے مطالعات ِ خارجی کے […]