counter easy hit

participation

مودی کی برسلز آمد پر احتجاج کیلئے کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے رابطہ مہم کا آغاز

مودی کی برسلز آمد پر احتجاج کیلئے کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے رابطہ مہم کا آغاز

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکی ٹیم نے نریندرا مودی کی برسلز آمد پر اپنے احتجاجی پروگرام کے سلسلے میں مختلف تنظیموں اور سیاسی اورسماجی رہنماؤوں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ کونسل کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ کئی افراد اور تنظیموں نے شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے اورتوقع ہے کہ31مارچ جمعرات کے روزمنعقدہونے […]

مودی کی ای یو ہیڈ کوارٹر آمد پر 31 مارچ کو مظاہرہ ہو گا، تمام کشمیری قیادت سے شرکت کی درخواست

مودی کی ای یو ہیڈ کوارٹر آمد پر 31 مارچ کو مظاہرہ ہو گا، تمام کشمیری قیادت سے شرکت کی درخواست

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو 31مارچ بروزجمعرات بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی بلجیم کے دارالحکومت اور یورپی یونین کا ہیڈکوارٹربرسلز آمد پر ایک احتجاجی پروگرام کا انعقاد کررہی ہے۔یہ مظاہرہ مقبوضہ وادی کشمیرمیں مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور بھارت میں رہنے والی تمام اقلیتوں اورطلبہ سمیت تمام مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کے […]

یادگار تقریب

یادگار تقریب

تحریر : وقار انسا شاہ بانو میر اکیڈمی کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین درمکنون اور اکیڈمی کی رکن شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی بہت یادگار رہے گی تقریب میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی شمولیت بطور مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ سفارتخانہ سے ہیڈ آف چانسلری عمار امین […]

عورت اور پردہ

عورت اور پردہ

تحریر: اقراء اعجاز میں گھر سے نکلی ہی تھی کہ دو اوباش نوجوان میرا پیچھا کرنے لگے .یہ روز کا معمول تھا میں ایک مقامی سکول میں درس و تدریس کے فرائض سرانجام دیتی تھی روزانہ گھر سے نکلنا ہوتا تھا اور اکثر و پیشتر ایسے حالات کا سامنا بھی کرنا پڑتا .اکثر کوفت بھی […]

سفارتخانہ پاکستان کے یوم یکجہتی کشمیر سیمینار میں محمد شکیل چغتائی کی شرکت

سفارتخانہ پاکستان کے یوم یکجہتی کشمیر سیمینار میں محمد شکیل چغتائی کی شرکت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق٥ فروری ٢٠١٦ء کو شام ٥ بجے سفارتخانہء پاکستان برلن میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پرایک تقریب منعقد ہوئی،جس میں کشمیر کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب میںعالمی سطح پر مشہور و معروف یورپی ایشین صحافی و شاعر، چیف کوآرڈینیٹرپاکستان عوامی […]

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ بھاگووالیہ اور ان کے ساتھیوں نے سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت کی سفیر پاکستان غالب اقبال اور فرانسیسی پارلیمنٹ کے ممبر پارلیمنٹ نے مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی پر روشنی ڈالی اور کشمیریوں کیساتھ […]

راجہ مختار احمد کا چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جاکر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت

راجہ مختار احمد کا چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جاکر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے صدر راجہ مختار احمد سونی، مسلم کانفرنس اسپین کے چیف آرگنائزر ملک محد شریف، پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر یوتھ ونگ اسپین کے صدر سردار محمد عارف نے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جا کر […]

چوہدری عمران مانی کا پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

چوہدری عمران مانی کا پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

سعودی عرب (تیمور لون) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سرگرم رہنما اور علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری عمران مانی جن کا تعلق مہنڈہ ٹائون چکہ چڑھوئی سے ہے اور سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں نے اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ وہ اپنے پورے خاندان سمیت پیپلز پارٹی کی پالیسیوں […]

کب ہو گا پنجاب میں کرپٹ لوگوں کا احتساب

کب ہو گا پنجاب میں کرپٹ لوگوں کا احتساب

تحریر : ملک ارشد جعفری اٹک کافی دنوں سے پنجاب کے مختلف شہریوں میں جاکر لوگوں سے پتا کررہا ہوں کہ قومی لیٹروں کے بارے میں جن جن کے پاس کوئی ثبوت ہے تو مجھے دیں لوگوں کی باتیں سن کر دل خون کے آنسو روتا ہے کہ واقعی میرا ملک ڈاکوئوں کے نرغے میں […]

اوسلو میں نمل کالج کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان نے خصوصی شرکت

اوسلو میں نمل کالج کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان نے خصوصی شرکت

اوسلو (زاہد مصطفی اعوان سے) اوسلو میں نمل کالج کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر میں عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی اور پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے احباب نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے یسٰین احمد […]

سوئیٹزرلینڈ : لوزرن میں شاندار محفل میلاد کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

سوئیٹزرلینڈ : لوزرن میں شاندار محفل میلاد کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیٹزرلینڈ کے شہر لوزرن میں ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت جناب خاور سعید صاحب نے ایک شاندار محفل میلاد کا انعقاد کیا جسمیں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 76

معروف شاعر سید عبدالعظیم صاحب کا مدنپلی میں انتقال، ہزاروں افراد کی تدفین میں شرکت

معروف شاعر سید عبدالعظیم صاحب کا مدنپلی میں انتقال، ہزاروں افراد کی تدفین میں شرکت

حیدر آباد (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) معارف شاعر ، ویکیپیڈیا کے انڈیا ہیڈ جناب نثار احمد صاحب پونہ کے والد محترم اردو کے کہنہ مشق اور بزرگ شاعر سید عبدالعظیم والد حضرت عبدالروف صاحب کا مختصر علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا، مرحوم ٨٥ برس کے تھے۔معارف شاعر سید عبدالعظیم کے انتقال کی خبر […]

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کا انعقاد

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کا انعقاد

جرمنی (علی جیلانی) جرمنی کے شہر نورن برگ میں شاندار جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل منعقد ہوئی جسمیں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی تقریب کے مہمانان خصوصی پیر طریقت حضرت سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی […]

سوئٹزرلینڈ : میلاد کمیٹی باصل کا اظہار تشکر کرنے کی تصویری جھلکیاں

سوئٹزرلینڈ : میلاد کمیٹی باصل کا اظہار تشکر کرنے کی تصویری جھلکیاں

سوئٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مورخہ 9 جنوری 2016مرکزی جلسہ عید میلاد النبی منعقد ہوا جسمیں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ خواتین منتظمین بیگم شمع اختر، بیگم شاہدہ محمد خان، بیگم امیر جیلانی، بیگم سجاد خاں اور بیگم صغرا ذوالفقار نے تمام خواتین کا شکریہ ادا کیا کہ […]

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد محفل میلاد مصطفیۖ میں شرکت کے لیے برطانیہ سے پاکستان روانہ

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد محفل میلاد مصطفیۖ میں شرکت کے لیے برطانیہ سے پاکستان روانہ

مانچسٹر (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان مصنف سید کاشف سجاد محفل میلاد مصطفیۖ میں شرکت کے لیے برطانیہ سے پاکستان روانہ تفصیلات کے مطابق نوجوان مصنف و ڈائر یکٹر K2 TV برطانیہ سید کاشف سجاد 10 روزہ دورے پر گریٹر مانچسٹر سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں جہا ں وہ خصوصی طور پر محفل […]

بارسلونا : جوزفین کرسٹینا کی بادالونا میں امن کانفرنس میں شرکت

بارسلونا : جوزفین کرسٹینا کی بادالونا میں امن کانفرنس میں شرکت

بارسلونا (منیر ممتاز) پیام امن بارسلونا کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے31دسمبر کو بادالونا میں ہونیوالی امن کانفرنس میں وفد کیساتھ شرکت کی۔ یہ کانفرنس سانت خوسے چرچ بادالونا میں منعقد ہوئی۔ جوز فین کرسٹینا کا تعارف جومے نے کروایا اور انکی […]

لندن پریس کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

لندن پریس کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

لندن (جے کے ایل ایف) بھارتی جارحیت پر لندن میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں یاسین ملک اور دیگر نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

ڈاکٹر عمر الراوی مسجد البلال کے زیر اہتمام سالانہ عید میلادالنبی پروگرام میں شرکت کریں گے

ڈاکٹر عمر الراوی مسجد البلال کے زیر اہتمام سالانہ عید میلادالنبی پروگرام میں شرکت کریں گے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کے زیر اہتمام 27 دسمبر کو سالانہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پروگرام میں آسٹرین پارلیمنٹ میں مسلم کمیونٹی کے نمائندہ ڈاکٹر عمر الراوی بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ Post Views – پوسٹ […]

غوثیہ مسجد روٹرڈیم کے میلاد النبی کے جلوس میں مراقبہ ہال کی ٹیم بھر پور شرکت کرے گی۔ جاوید عظیمی

غوثیہ مسجد روٹرڈیم کے میلاد النبی کے جلوس میں مراقبہ ہال کی ٹیم بھر پور شرکت کرے گی۔ جاوید عظیمی

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) 27 دسمبر کو غوثیہ مسجد روٹرڈیم کے میلاد النبی کے جلوس میں مراقبہ ہال کی ٹیم بھر پور شرکت کرے گی۔ حاجی جاوید عظیمی تفصیلات کے مطابق حضرت علامہ سید افتخار حسین شاہ کی خصوصی دعوت پر مراقبہ ہال ہالینڈ کی پوری ٹیم 27دسمبر کو غوثیہ مسجد روٹر ڈیم کے زیر […]

بین الاقوامی مشاعروں میں شرکت کے بعد لتاحیا ہندوستان واپس

بین الاقوامی مشاعروں میں شرکت کے بعد لتاحیا ہندوستان واپس

ممبئی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) ماہِ نومبر میں امریکہ میں ہوئے عالمی مشاعروں کی ایک سیریز میں شرکت کے بعد عالمی شہرت یا فتہ شاعرہ محترمہ لتا حیا ١٠ دسمبر ٢٠١٥ ء کوممبئی واپس پہنچ گئیں ۔وہ اِن مشاعروں میں شرکت کے لئے ٣ نومبر کو ممبئی سے واشنگٹن روانہ ہوئی تھیں ‘ اس دوران […]

بین الاقوامی مشاعروں کی تصویری جھلکیاں

کینیڈا کے ادبی اسکالر تسلیم الہی زلفی کا آسٹریلیا کا کامیاب ادبی اور مطالعاتی دورہ کی تصویری جھلکیاں

کینیڈا کے ادبی اسکالر تسلیم الہی زلفی کا آسٹریلیا کا کامیاب ادبی اور مطالعاتی دورہ کی تصویری جھلکیاں

کینیڈا (انجم بلوچستانی) ٹورنٹو بیورو کے مطابق اکتوبر ٢٠١٥ء میںکینیڈا کے ادبی اسکالرتسلیم الٰہی زلفی نے آسٹریلیا کا کامیاب ادبی اور مطالعاتی دورہ کیا۔وہ اردو اکیڈمی میلبورن اور اردو انٹرنیشنل سڈنی کی خصوصی دعوت پر وہاں منعقد ہونے والے اردو سمپوزیم،عالمی مشاعرہ اور شامِ زلفی میں شرکت کے لئے ٹورنٹو سے آسٹریلیا تشریف لے گئے […]

سید علی جیلانی اور سید جعفر علی شاہ 2 جنوری جلسہ عید میلاد النبی نورن برگ میں شرکت کریں گے

سید علی جیلانی اور سید جعفر علی شاہ 2 جنوری جلسہ عید میلاد النبی نورن برگ میں شرکت کریں گے

سویٹزرلینڈ (علی جیلانی) ہر سال کی طرح اس سال بھی جرمنی کے شہر نورن برگ مسجد دارلسلام کے وسیع ہال میں جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 2 جنوری 2016 زیرصدارت خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی منعقد ہو گا۔ جس کے مہمان خصوصی یورپ کے […]

شاہ رخ خان کا بگ باس میں شرکت کا اعلان

شاہ رخ خان کا بگ باس میں شرکت کا اعلان

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی طرف سے آخر کار اپنی نئی فلم ’’دل والے ‘‘ کی پروموشن کیلئے بگ باس کے گھر آمد کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان 19دسمبر کو سلمان خان کے ہمراہ بگ باس کی خصوصی قسط کی ریکارڈنگ میں […]