By MH Kazmi on February 19, 2020 and, do, HAPPIER, have, in, life, like, make, partner, Peace, prosperity, something, this, to, you, Your اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کالم
لندن (ویب ڈیسک) شادی کی تقریب کا موقع ہر کسی کی زندگی کا اہم ترین دن ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کی تیاریاں بھی کرتا ہے۔ مگر کیا کوئی دلہا یا دلہن شادی کے بعد کی زندگی کے لیے کوئی منصوبہ بندی کرتے ہیں؟ […]
By MH Kazmi on November 15, 2019 Announced, ema watson, has, herself, made, marry, partner, she, she said, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک ) ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن نے کہا ہے کہ وہ سنگل نہیں ہیں بلکہ انہوں نے خود کو اپنا پارٹنر بنالیا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں 30 ویں سالگرہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ایما واٹسن نے کہا کہ وہ اپنی سالگرہ کے حوالے سے بہت زیادہ دباﺅ میں ہیں۔ […]
By MH Kazmi on August 22, 2019 After, ali, and, another, are, as, chosen, cricketer, decided, Emad, eminent, get, hassan, have, Latest, married, news, partner, their, they, to, Wasim, who, whom Sports, اہم ترین, خبریں
ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم میں بھی ویڈنگ سیزن شروع ہوگیا ۔ اسٹار بیٹسمین صابر رحمن کی گزشتہ روز شادی کی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں اہل خانہ ، عزیز واقارب اور ساتھی کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ان کا نکاح چند ماہ قبل سکینڈ ایئر کی طالبہ عارفہ کے ساتھ ہوا تھا […]
By MH Kazmi on July 25, 2019 A, america, arisen, cant, Dispute, has, India, its, new, partner, strategic, trust, Why اہم ترین, خبریں
کراچی (ویب ڈیسک )جیو کے پروگرام’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے ریجنل اسٹریٹجک پارٹنر امریکا پر اعتماد کیوں نہیں ہے، وکیل رانا ثنا اللہ فراز علی شاہ نے کہا کہ اے این ایف ایک ٹول کے طورپر استعمال ہورہا ہے،سینئر […]
By MH Kazmi on June 22, 2019 After, also, Bank, caught, close, corruption, from, Nawaz, partner, prosecution, sharifs, stolen, the, Theft اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے نواز شریف کے قریبی عزیز کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے یہ حکم نجی بینک کی درخواست پر جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں کشمیر شوگر ملز مالکان کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، بینک کی […]
By MH Kazmi on May 29, 2019 about, concern, cricketer, his, Indian, partner, revealed, Rohit, Sharma Sports, اہم ترین, خبریں
لندن (ویب ڈیسک) بھارتی نائب کپتان روہت شرما نے ’گندے‘ شیکھر دھون کو بدترین روم میٹ قرار دے دیا۔ ایک ریپڈ فائرسیشن میں روہت شرما نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے، دھون نے کہا کہ ہردیک پانڈیا بدترین ڈانسر اور اپنے ہی بارے میں گوگل کرتے رہتے ہیں۔ انھوں نے شیکھر […]
By Web Editor on April 12, 2019 Abraaj, and, arif, arrested, capital, founder, in, limited, Managing, Naveed, of, partner, states, the, United, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیویارک: وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور ”ابراج کیپٹل لیمیٹڈ“ کے بانی عارف نقوی اور ان کے منیجنگ پارٹنر کو سرمایہ کاروں کے ساتھ فراڈ کے الزامات کے تحت امریکہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے فیڈرل پراسیکیوٹر فراڈ کا شکار ہونے والے متاثرہ افراد کی فہرست میں مائیکروسافٹ کے […]
By Web Editor on March 4, 2019 A, Chinese, europe, forget, gang, his, lesson, Never, partner, taught, they’ll, this, tourist, visiting, while, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
While visiting Europe with his partner, a Chinese tourist taught this gang a lesson they’ll never forget! CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29
By Web Editor on September 18, 2018 imran, Khans, main, partner اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے گذشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں سینیٹر فیصل جاوید کا […]
By Web Editor on June 11, 2018 and, any, do, imran, injustice, Khan, not, partner, will, with, worker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میں جان بوجھ کر کبھی بھی اپنے کسی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنان کیلئے میرا پیغام ہے کہ اگر آپ میں […]
By Web Editor on May 27, 2018 closest, ECL, in, included, name, Nawaz, partner, sharifs اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی کاروائی شروع کر دی،سابق مشیر ہوابازی کا نام سپریم کورٹ کے حکم پر ای سی ایل میں ڈالا جائے گا،شجاعت عظیم پر پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن میں اختیارات کے غیر قانونی […]
By Web Editor on May 22, 2018 famous, know, less, life, Pakistani, partner, people, personalities, those, whose اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
متعدد سیاسی و سماجی افراد ایسے ہیں جنہوں نے کبھی اپنے کاموں کو میڈیا کے سامنے لانے کی کوش ہی نہیں کی لاہور: پاکستانی سیاست میں موجودہ ہلچل کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ ہوسکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں سیاسی افق پر کچھ نیا ہونے والا ہے ۔ سیاسی رہنما ان دنوں […]
By Web Editor on January 30, 2018 businessman, dubai, life, made, Megha, of, partner اہم ترین, خبریں, شوبز
اداکارہ و رقاصہ کا سکائپ پر نوید شریف سے نکاح ، ولیمے کی تقریب کا اہتمام فروری میں کیا جائے گا لاہور: اداکارہ و ماڈل میگھا نے سعودی عرب اور دبئی کے نامور بزنس مین نوید شریف سے نکاح کرلیا تاہم اب ولیمہ کی تقریب فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں ہوگی۔ اداکارہ میگھا […]
By Web Editor on January 4, 2018 A, as, chose, cousins, living, multan, partner, person, same, the, two اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ملتان: فراز نے ڈیڑھ ماہ قبل اپنی پسند سے شادی کی، بعد میں لڑکی نے اپنی ہی سہیلی سے شوہر کی دوسری شادی کروا دی ملتان کے علاقے سمیجہ آباد میں دو ماموں زاد لڑکیوں نے اپنے ایک ہی کزن سے شادی کر لی۔ لڑکیوں کا کہنا ہے کہ وہ دوست ہیں اور ایک دوسرے کے […]
By Web Editor on November 12, 2017 $, 10, A, Announced, finding, give, life, million, on, partner, to, USA, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا: امریکی کمپنی کے نوجوان سی ای او نے کئی ماہ تک آئیڈیل خاتون کی تلاش میں ناکامی کے بعد لوگوں سے مدد مانگتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی انہیں مستقبل کی شریکِ حیات سے ملوادے تو وہ اسے 10 ہزار ڈالر یعنی دس لاکھ پاکستانی روپے انعام میں دیں گے۔ کیلیفورنیا کی ایک کمپنی ’سیلف ہیکڈ‘ […]
By Web Editor on September 18, 2017 A, Commander, CTD, in, including, Jalalpur, killed, Operation, partner, Pirwala, TTP اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا جب کہ 4 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے ضلع ملتان کے شہر جلال پور پیر والا میں 6 دہشت گردوں کی موجودگی کی […]
By Web Editor on September 13, 2017 A, got, living, partner, Sen, Sushmita اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی طرح پورے بھارت کی آنکھیں اداکارہ سشمیتا سین کی شادی پرلگی ہوئی ہوتی ہیں،مداح جاننا چاہتے ہیں کہ سشمیتا سین کب شادی کے بندھن میں بندھیں گی لیکن اب شائقین کا انتظار ختم ہوگیا کیونکہ سشمیتا نےحال ہی میں انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی پوسٹ میں اشارہ دیا […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 By, Jamshed, Javed Chaudhry, junaid, of, partner, religious خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
عبدالحامد خان کراچی پرل کانٹیننٹل میں ملازم تھے‘ تنخواہ اچھی تھی لیکن وہ مالدار نہیں تھے‘ تین بچے تھے‘ ایک بیٹا اور دوبیٹیاں۔ صاحبزادے کا نام سہیل خان تھا‘ سہیل خان نے 1984ء میں بی کام کیا اور یہ کراچی کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں ملازم ہو گئے‘ یہ وہاں تین سال کام کرتے رہے‘ […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 After, chosen, intelligence, life, looking, men, partner, Research اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ میں کیے گئے نئے سروے میں کہا گیا کہ مرد شریک حیات کے انتخاب میں عورت کی ذہانت کو حسن پرفوقیت دیتے ہیں۔ لندن: یہ بات تو سچ ہے کہ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ،اسی لیے جب معاملہ ہو شریک حیات کے انتخاب کا تو مرد حسن کے ساتھ ساتھ […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 chosen, French, life, partner, robots, to, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو عموما ًہر لڑکی ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے لئے کوئی خوابوں کا شہزادہ آئے، لیکن فرانس میں ایک خاتون کے لئے خوابوں کا شہزادہ تو نہ آیا تاہم اس نے اپنے لئے ایک روبوٹ کو شریک حیات کے طور پر چُن لیا۔ فرانسیسی خاتون للی نے انکشاف کیا ہے کہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 at, close, Karachi., of, offices, partner, raid, Rangers, the, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں رینجرز نےتین دفاتر پر چھاپوں کے دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لے کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے آئی آئی چندریگرروڈ،ہاکی اسٹیڈیم اور میٹروپول کے قریب دفاتر پر چھاپے مارے، اس دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ، ہاکی اسٹیڈیم کےقریب دفترمیں کارروائی میںایڈمن منیجرجبکہ […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 at, business, called, end, flats, Hussain, London, of, parents, partner, Prince, Qatari, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قطر کے شہزادہ حمدبن جاسم بن جبارالثانی کا کہنا ہے کہ میاں شریف نے ان کے کاروبار میں شراکت کررکھی تھی اور ان ہی کی خواہش پر اس شراکت کے بدلے لندن کے 4 فلیٹس حسین نواز کے نام کئے گئے۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے قطر […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 Actress, adakarkyklaf, butt, partner, Sana, the, trial, violence اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورکی مقامی عدالت نےاسٹیج اداکارہ ثناء بٹ کی درخواست پرپولیس کو حکم دیا ہےکہ ثناءبٹ کے ساتھی اداکار آصف اقبال کے خلاف تشدداور دھمکیاں دینے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہوراعجاز احمد بوسال نے اداکارہ ثنا بٹ کی درخواست پر سماعت کی،ثناء بٹ نے الزام لگایا کہ […]
By F A Farooqi on August 6, 2016 Brutality, Indian, kashmir, norway, number, partner, people, protest, support تارکین وطن
اوسلو (پ۔ر) ناروے میں کشمیریوں کی حمایت میں اور بھارتی مظالم کے خلاف ایک مظاہرہ ہوا۔مظاہرے کا اہتمام جمعہ کی نماز کے بعد کیا گیا جسکی قیادت نارویجن پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے چیدہ چیدہ رہنماؤوں نے کی۔ مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں پر مظالم بند کروانے اور مسئلہ کشمیر […]