counter easy hit

party

کراچی میں ہر سیاسی جماعت کو جلسے کی آزادی ہونی چاہئے، چوہدری نثار علی

کراچی میں ہر سیاسی جماعت کو جلسے کی آزادی ہونی چاہئے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہر سیاسی جماعت کو جلسہ کرنے کی آزادی ہونی چاہئے۔ چوہدری نثار نے چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ کو تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جلسے میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے […]

مجیب الحسن کی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پارٹی کے بانی کو خراج عقیدت

مجیب الحسن کی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پارٹی کے بانی کو خراج عقیدت

نیویارک (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر ان کی خدمات اور قربانیوں کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پارٹی کے اہم قائدین سے ملاقات کے دوران […]

ایم کیو ایم صولت مرزا سے لاتعلقی کا اعلان نہ کرتی تو وہ کبھی بھی منہ نہ کھولتے، اہلیہ

ایم کیو ایم صولت مرزا سے لاتعلقی کا اعلان نہ کرتی تو وہ کبھی بھی منہ نہ کھولتے، اہلیہ

کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ اگر ایم کیوایم ان سے لا تعلقی کا اعلان نہ کرتی تو وہ کبھی بھی منہ نہ کھولتے۔ صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ یہ سنگین مذاق ہے کہ ایم کیو ایم صولت مرزاکو نہیں جانتی اور اگر پارٹی ان سے لاتعلقی کا […]

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ذمہ دار ان کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کارکنوں کو آخری بار زحمت دے رہے ہیں، آج کے بعد تحریک کے قائد نہیں رہیں گے انہوں نے کہا کارکن فاروق ستار سینئر ترین رکن ہیں، کارکن آج ہی نیا […]

ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے، شاہ محمود قریشی

ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے، شاہ محمود قریشی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے۔ کراچی کے لوگ متبادل جماعت کے خواہش مند ہیں ،ایم کیوایم کو کوئی دیوار سے لگا رہا ہے تو سندھ حکومت لگا رہی ہوگی۔ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کراچی […]

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، مسئلہ کشمیر کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے شفاف استصواب رائے اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر […]

کسی سیاسی جماعت کیخلاف آپریشن کے حق میں نہیں: سراج الحق

کسی سیاسی جماعت کیخلاف آپریشن کے حق میں نہیں: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں اہم حقائق سامنے آئیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی جماعت کو نشانہ نہ بنایا جائے بلکہ آپریشن بھتہ خوروں، دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا […]

ایم کیو ایم سمیت کوئی جماعت مسلح گروپوں کو ختم کرنے کے قانون سے ماورا نہیں، عمران خان

ایم کیو ایم سمیت کوئی جماعت مسلح گروپوں کو ختم کرنے کے قانون سے ماورا نہیں، عمران خان

بنوں (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کسی مسلح گروپ کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ کل جماعتی کانفرنس میں تمام جماعتوں کے اتفاق سے ہوا تھا اس لئے ایم کیو ایم بھی اس قانون سے ماورا نہیں۔ بنوں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے […]

پیرس پیری فت میں سوشلسٹ پارٹی کا ایک عشائیہ کا اہتمام

پیرس پیری فت میں سوشلسٹ پارٹی کا ایک عشائیہ کا اہتمام

پیرس (بابر مغل) پیرس کی مشہور کاروباری شخصیت جناب حاجی مزمل صاحب کے بیٹے نے اپنے ریسٹورنٹ کے بڑے ہال میں پیرس PS کی پارٹی کو دعوت دی اور تمام پاکستانی کمیونٹی کو ان سے تعارف کروایا۔ ان کو بتایا کہ ان کی کامیابی کے بعد ہم ان سے ہر طرح کی مدد لے سکتے […]

عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہیں

عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہیں

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ایم کیو ایم کے دفاتر پر چھاپہ الطاف حسین کے سب حربے نا کام بیان بازی سے سارا ملبہ رینجرز کے سر ڈالنے کی سر توڑ کوشش ادھری دوسری پارٹیوں کے خد شات سچ ثا بت ہو گئے کراچی میں سیاسی جماعت کے مر کز نا ئن زیروپر چھاپوں […]

کوئی انسان دوست بھی ایوان بالا میں پہنچ گیا

کوئی انسان دوست بھی ایوان بالا میں پہنچ گیا

تحریر : کاشف محمود خان چند روز پہلے تک ملک میں ہر طرف سینیٹ کے انتخابات کاشو وغوغا تھا اور پھر سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خوب تذکرہ ہوا معلوم ہوا کہ کروڑوں روپے ایک ایک ووٹ کی قیمت لگی، پارٹیوں نے ایک دوسرے پر خوب الزامات لگائے اور پھر سینیٹ کے چیئرمین […]

سینٹ انتخابات اور سیاسی قیادت!

سینٹ انتخابات اور سیاسی قیادت!

تحریر : حافط محمد فیصل خالد سینٹ انتخابات سے قبل پارلیمان میں موجود تمام جماعتیں سینٹ انتخابات کی تیاری میں غیر معمولی طور پر سر گرمِ عمل نظر آئیں۔اطلاعات کے مطابق سیاسی جماعتوں کے قائدین کی جانب سے اپنے اپنے ممبران سے وفادار رہنے کیلئے قسمیں لیں گئیں۔ یہاں تک کہ پیپلز پارٹی جیسی سیاسی […]

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کہتے ہیں کہ انتخابات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن نے بہت […]

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ہونے والی شرمیلا فاروقی کی ولیمہ تقریب میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، ق لیگ، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی رہنماوں کی شرکت نے اسے سیاسی اجتماع بنا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت، جماعت […]

صحافیوں سے درد مندانہ اپیل

صحافیوں سے درد مندانہ اپیل

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ” اللہ اکبر تحریک “کے نام سے پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ہوچکی ہے اور اسے انتخابی نشان “گائے “بھی الاٹ ہو چکا ہے۔مئی 2013 کے ملک گیر انتخابات میں یہ پارٹی حصہ نہیں لے سکی تھی کہ بوجوہ رجسٹریشن ہو جانے […]

ڈگری کا معاملہ کلیئر ہونے تک پارٹی کی نمائندگی نہیں کروں گا: مراد سعید

ڈگری کا معاملہ کلیئر ہونے تک پارٹی کی نمائندگی نہیں کروں گا: مراد سعید

اسلام آباد (یس ڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ اپنے کیرئیر میں کبھی فیل نہیں ہوا۔ پشاور یونیورسٹی کا وائس چانسلر عوامی نیشنل پارٹی کے گروپ کا ہے۔ اس لئے میرا رزلٹ روکا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں ٹیچرز کے آپس کے مسئلے کی وجہ […]

سندھ سے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا سمیت پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدوار کامیاب

سندھ سے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا سمیت پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدوار کامیاب

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی میں سینٹ کے سات ارکان منتخب کرنے کے لئے 167 میں سے 163 اراکین نے ووٹ ڈالا۔ پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔ ان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور سابق وزیر مملکت سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔ دونوں امیدواروں کو بیس بیس ووٹ […]

(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اسپیکر جان محمد جمالی نے اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل لیگ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ حکمراں جماعت کے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر جان محمد جمالی اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ […]

کترینہ کے بارے میں پوچھنے پر رنبیر پارٹی چھوڑ کر چلے گئے

کترینہ کے بارے میں پوچھنے پر رنبیر پارٹی چھوڑ کر چلے گئے

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی اداکار رنبیر کپور ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں میڈیا کی جانب سے اداکارہ کترینہ کیف کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ‘ارے یار’ کہہ کر اپنی کرسی سے اٹھ کھڑے ہوئے اور وہاں سے چلے گئے رنبیر اور کترینہ کی دوستی کے چرچے تب ہوئے جب سپین میں چھٹی […]

سینیٹ انتخابات میں پی پی پی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، زرداری

سینیٹ انتخابات میں پی پی پی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، زرداری

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ سینیٹ انتخابات کے نتیجے میں پیپلز پارٹی سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی۔زرداری ہائوس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پارٹی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز […]

عمران اپنی پارٹی کے لوگ کنٹرول نہیں کر سکتے، خورشید شاہ

عمران اپنی پارٹی کے لوگ کنٹرول نہیں کر سکتے، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ساری پارٹیوں سے جنگ کی ہوئی ہے، اپنی پارٹی کے لوگ کنٹرول نہیں کر سکتے، عمران نے ثابت کر دیا کہ ان کا اپنی پارٹی کے اراکین پر اعتماد نہیں۔ خورشید شاہ نے اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات چیت […]

پاک بھارت مذاکرات

پاک بھارت مذاکرات

تحریر:مہر بشارت صدیقی جیسا کہ توقع تھی بھارتی خارجہ سیکریٹری ایس جے شنکر کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات میں کسی بریک تھرو کا باعث نہیں بنا۔ لیکن سرکاری اور غیر سرکاری مبصرین اعلیٰ ترین بھارتی سفارت کار کی پاکستان آمد ہی کو بڑی خبر قرار دے رہے ہیں۔بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر […]

آوارگی

آوارگی

تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ صاحبو گزشتہ ماہ کے آخری عشرہ میں 22 فروری 2015 ء بروز اتوار میرے کالموں کے پہلے مجموعہ ”آوارگی ” کا پروگرام پنجاب کیفے ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے معروف شاعرو ادیب اورنقاد جناب زاہد شمسی […]