counter easy hit

party

سینیٹ انتخابات اور ہارس ٹریڈنگ

سینیٹ انتخابات اور ہارس ٹریڈنگ

تحریر : نجیم شاہ بڑے چودھری صاحب سچ کہتے ہیں کہ سینیٹ کیلئے ہارس ٹریڈنگ نہیں کھوتا ٹریڈنگ ہو رہی ہے۔ سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ اورلوٹا کریسی کا شور بڑھتا جا رہا ہے، یہاں تک کہ رحمان بابا بھی خاموش نہ رہ سکے اور انہوں لوٹوں کی اقسام تک بیان کر ڈالیں۔ قبل […]

سینیٹ انتخابات؛ مخالفت کرنیوالی حکمراں جماعت ہارس ٹریڈنگ کرنے لگی

سینیٹ انتخابات؛ مخالفت کرنیوالی حکمراں جماعت ہارس ٹریڈنگ کرنے لگی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی مخالفت کرنے والی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)خود ہی ہارس ٹریڈنگ میں مصروف ہے۔ بلوچستان میں بی این پی عوامی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والی سینیٹر کلثوم پروین کو(ن) لیگ نے خواتین کی مخصوص نشست پر اپنا امیدوار نامزد کر دیا، ذرائع کے مطابق […]

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا سینیٹ الیکشن میں کامیابی کی امید کا اظہار، ملکی سیاسی اور پارٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا سینیٹ الیکشن میں کامیابی کی امید کا اظہار، ملکی سیاسی اور پارٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا سینیٹ الیکشن میں کامیابی کی امید کا اظہار، ملکی سیاسی اور پارٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25

آسکر سے پہلے سج گیا ریزی ایوارڈز کا میلا

آسکر سے پہلے سج گیا ریزی ایوارڈز کا میلا

نیویارک (یس ڈیسک) فلمی دنیا کے معتبر ترین اکیڈمی ایوارڈ ” آسکر” سے پہلے سج گیا”رازی ایوارڈ”کا میلا، کرک کیمرون اور کیمرون ڈیاز نے بدترین ہونے میں میدان مارلیا، بہترین فلم، بہترین اداکار واداکارہ کو اکیڈمی ایوارڈ” آسکر” ملنے سے پہلے دیے جاتے ہیں۔ بدترین فلم اوربدترین پرفارمر کے ایوارڈ رازی Razzie، ہالی وڈ میں […]

کلیم احمد عاجز کی چند خاص باتیں

کلیم احمد عاجز کی چند خاص باتیں

تحریر : پروفیسر محسن عثمانی ندوی کلیم احمد عاجز کا تقریبا ۹۵ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، وہ بڑے شاعر تھے، میر تقی میر کے رنگ میں ان کا کلام مقبول خاص وعام ہوا، وہ بہار میں تبلیغی جماعت کے امیر بھی تھے ، اس کی طرف انہوں نے اپنے ایک مصرعہ میں […]

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی زیر صدارت ہوا جسمیں فیصلہ کیا گیا کہ صرف وہی طلبا پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبر بن سکیں گے جنکی عمر 30 یا اس سے کم ہو گی اور جو اس وقت عہدیداران اس […]

شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے

شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے

لاہور (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر شیری رحمان نے پی پی پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنما شہید احسان دانش کی رہائش گاہ پر ان کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جڑوں میں شہیدوں کا خون شامل ہے پارٹی کے عہدید اور کارکن کبھی بھی اپنے شہیدوں کو فراموش نہیں […]

بلوچستان: کوہلو میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا

بلوچستان: کوہلو میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا

کوہلو (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے مسلم لیگ ن کے دفتر کیساتھ دیسی ساختہ بم نصب کر رکھا تھا جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا تاہم […]

کراچی:گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی:گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی (یس ڈیسک) گلستان جوہر بلاک 17 میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ چھاپے کے دوران گلستان جوہر بلاک 17 کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے گلستان جوہر بلاک 17 میں سیاسی جماعت کے […]

ذوالفقار مرزا کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ قیادت کرے گی: شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ قیادت کرے گی: شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ذوالفقار مرزا کے پاس ثبوت ہیں تو وہ عدالت میں لے جائیں۔ ذوالفقار مرزا قیادت پر من گھڑت الزامات لگا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کو پارٹی میں رکھنے یا نکالنے کا فیصلہ […]

اسلام آباد اور دہلی کی جمہوریت میں فرق

اسلام آباد اور دہلی کی جمہوریت میں فرق

تحریر : سید انور محمود بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ کے ساتھ 6رکنی کابینہ نے بھی حلف اٹھایا۔ ہزاروں افراد نے دہلی کے رام لیلا میدان میں اس تقریب کو براہ راست دیکھا۔ اس موقع پربھارتی دارلحکومت دہلی […]

قیام پاکستان اور خواب

قیام پاکستان اور خواب

تحریر۔روہیل اکبر پیپلز پارٹی کے ناراض جیالے اور سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کچھ عرصہ قبل بھی اسی طرح متحرک ہوئے تھے جس طرح آجکل وہ اپنے دوستوں کی نیند حرام کرنے لگے ہوئے ہیں انکے مخالفین انہیں مختلف نام بھی دے رہے ہیں مگر اس سے قطع نظر کہ انکے خلاف کون کیا […]

سینیٹ انتخابات :سراج الحق جماعت اسلامی کے امیدوار ہوسکتے ہیں

سینیٹ انتخابات :سراج الحق جماعت اسلامی کے امیدوار ہوسکتے ہیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا ہے جس میں خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات میں تعاون کے لیے تحریک انصاف سے مشاورت پر غور کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے ذرائع کے مطابق سراج الحق سینیٹ انتخابات کے لیے پارٹی کے مضبوط امیدوار ہیں، پارلیمانی […]

الطاف حسین اور عمران خان آمنے سامنے

الطاف حسین اور عمران خان آمنے سامنے

تحریر: سید انور محمود کچھ عرصہ قبل میں نے ایک مضمون “ارض پاکستان کی گندی سیاست” میں لکھا تھا “اس ارض پاکستان میں سیاست ایک ایسی دنیا ہے جہاں لوگوں کی پگڑی اچھالنا ایک عام بات ہے۔اس میدان کے لوگ بڑے بے رحم، بڑے بے لحاظ اور منہ پھٹ ہیں، اس میدان میں وہ وہ […]

شب و روز زندگی قسط 11

شب و روز زندگی قسط 11

تحریر :۔انجم صحرائی جن دنوں میں اسلامی جمیعت الطلبہ کے رفیق کی حیثیت سے متحرک ہوا ان دنوں مہر الہی بخش کلا سرہ جمیعت کے ناظم ہوا کرتے تھے میاں محمد بشیر بھٹے والے نئے نئے جماعت اسلا می میں شا مل ہو ئے تھے اور انہیں کسان بورڈ میں ذمہ داریاں سو نپی گئی […]

”سلپ آف ٹنگ”

”سلپ آف ٹنگ”

تحریر: نجیم شاہ تاریخ 7 فروری ، سال 2015ء اور دن ہفتہ کا تھا۔ ایک بڑی تعداد میں سیاسی جماعت کے کارکنان الیکشن ٹربیونل آفس کے سامنے جمع ہو کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ اسی دوران ایک پُرجوش خاتون نے مجمع میں موجود کارکنان پر نظر دوڑائی اور سب کو مخاطب […]

گُلشن میں جمہور کے کیسا. .؟ بھنورامنڈ لاتا مارشل لاء کا

گُلشن میں جمہور کے کیسا. .؟ بھنورامنڈ لاتا مارشل لاء کا

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم ج اگر ہم نواز حکومت کی پونے دوسالہ مدت کا جائزہ لیں تو اِس سے وابستہ خدشات یقین میں بدلتے محسوس ہوں گے اور ہر خدشے کا یقین عوام الناس کو منہ چڑھاتااور یہ کہتادکھائی دے گاکہ ” تم کتنے بدعقل اور احمق ہوکہ پھر آزمائے ہوو¿ ں کے جھانسے […]

الطاف بھائی کی ایم کیو ایم میں واپسی

الطاف بھائی کی ایم کیو ایم میں واپسی

تحریر: میر افسر امان ایم کیو ایم کے قائد الطاف بھائی کو پاکستان سے گئے ،بلکہ کراچی سے گئے، کئی سال بیت چکے ہیں۔ کبھی کبھی وہ واپس بھی آجاتے ہیں مگر وہ بھی حقیقی طور پر نہیں صرف زبانی واپس آتے ہیں۔ پھر ایم کیو ایم کے کارکنان اُنہیں پاکستان آنے سے روک دیتے […]

ایک اور نظریہ ضرورت

ایک اور نظریہ ضرورت

تحریر : پروفیسر مظہر وزیرِاعظم پاکستان میاں نواز شریف نے بیدیاں روڈ لاہور میں انسدادِ دہشت گردی فورس کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ،فوج اور ادارے متحد ہیں اور دہشت گردوں کے عبرت ناک انجام کاوقت قریب آگیا۔اُنہوںنے فرمایا ”دہشت گردی کے خلاف جس طرح سیاسی جماعتوں ،صوبائی […]

کشمیریوں سے یکجہتی کا عالمی دن

کشمیریوں سے یکجہتی کا عالمی دن

تحریر : ایم سرور صدیقی یہ یکم جنوری 1990 ء کی بات ہے جب جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے ایک تقریب کے دوران بھارتی ظلم و ستم کے خلاف کشمیری مسلمانوں کے ساتھ5فروری کو عالمی سطح پر ِ اظہارِ یکجہتی کا دن منانے کا تصور پیش کیا کہ پوری قوم متحد ہو […]

مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لیے حکمت عملی طے کرتے ہوئے کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے انتخابات کے لیے کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے اور پنجاب میں سینیٹ کی 11 جنرل نشستوں پر (ن) لیگی امیدوار […]

لوڈشیڈنگ کیخلاف پیپلز پارٹی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

لوڈشیڈنگ کیخلاف پیپلز پارٹی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے جانے والے توجہ دلاؤ نوٹس پر نفیسہ شاہ، شازیہ مری، عمران لغاری اور دیگر ارکان کے دستخط ہیں۔ توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے گھریلو صارفین اور صنعتی شعبہ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ سندھ میں اٹھارہ گھنٹے […]

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

تحریر: سید ماجد علی ”بھارتیہ جانتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہا راج نے کہا ہے کہ ہرہندو عورت کو چار بچے پیدا کرنا چاہیے تاکہ ہندو مذہب کو بچایا جا سکے۔ اس کا کہنا ہے کہ چار بیویوں اور 40 بچوں کا نظریہ ہندوستان میں نہیں چلے گا۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہر […]

معافی کچھ تلافی ہو گی دکھی والدین کی

معافی کچھ تلافی ہو گی دکھی والدین کی

تحریر : شاہ بانو میر عمران خان نے ثابت کیا اپنی پارٹی کے نظام سے اپنی ذات کے ہر فعل سے کہ یہ پارٹی بلاشبہ عام روایتی سیاسی جماعت نہیں ہے٬ کم سے کم مرکزی ممبران کی حد تک٬ سب کے سب عمران خان کی سوچ کی عکاسی دکھائی دیتے ہیں٬ گو کہ یہ عمل […]