counter easy hit

passed

ہمارا تو پورا دن یہ کام کرتے ہی گزر گیا

ہمارا تو پورا دن یہ کام کرتے ہی گزر گیا

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قید مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو طبیعت کی خرابی کے باعث پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی منتقلی سے قبل سارا دن ہسپتال کی انتظامیہ کس ایک کام میں لگی رہی، ایک ڈاکٹر نے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ سن کر آپ […]

”20 برس گزر گئے اور ۔۔۔“ جنید صفدر نے سیاست میں اینٹری مارتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ گئے

”20 برس گزر گئے اور ۔۔۔“ جنید صفدر نے سیاست میں اینٹری مارتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ گئے

سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر اس وقت ایون فیلڈ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد اڈیالہ جیل میں ہیں اور اپنا پہلا ہفتہ گزار چکے ہیں تاہم ان کی سز ا کے خلاف اپیلوں کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے […]

عمران خان کے این اے 95 میانوالی سے کاغذات نامزدگی منظور، آر او کا فیصلہ کالعدم قرار

عمران خان کے این اے 95 میانوالی سے کاغذات نامزدگی منظور، آر او کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور: الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے اور آر او کا فیصلہ کالعدم قرا ردیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس فیصل زمان نے عمران خان کی این اے 95 سے کاغذات […]

‘ایک سیلفی کے بدلے 250 ووٹ’ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور ہونے پر کارکنان سے دل لگی

‘ایک سیلفی کے بدلے 250 ووٹ’ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور ہونے پر کارکنان سے دل لگی

کراچی: کراچی سٹی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لوگوں کے اصرار پر سیلفیاں بھی بنوائیں اور کہا کہ ایک سیلفی کے بدلے اڑھائی سو ووٹ لوں گا۔ این اے 245 سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ایم کیوایم رہنما نے […]

این اے 125 مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور، تمام اعتراضات مسترد

این اے 125 مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور، تمام اعتراضات مسترد

لاہور: حلقہ این اے 125سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر  آصف بشیر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے تمام اعتراضات مسترد کر دیئے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر […]

شیخ رشید اور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی این اے 60 سے منظور

شیخ رشید اور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی این اے 60 سے منظور

راولپنڈی: راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے روایتی حریفوں شیخ رشید اور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔راولپنڈی سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ پہلے روز این اے 60 سے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی، عوامی مسلم لیگ […]

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنگ میل عبور کر لیا

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنگ میل عبور کر لیا

بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500 وکٹیں مکمل کرلیں، شکیب الحسن ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں 10ہزار سے زائد رنز اور 500 یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل راونڈر بن گئے۔شکیب نے یہ سنگ میل افغانستان کے خلاف تیسرے اور […]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا۔ اور حکم دیا ہے کہ تمام امیدواران قومی / صوبائی اسمبلی اور مخصوص نشستوں کے لئے موجودہ نامزدگی فارم کے ساتھ حلف نامہ بھی شامل کریں گے اس سلسلے میں تمام ریٹرننگ […]

مایہ ناز باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس گزر گئے

مایہ ناز باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس گزر گئے

دنیا کے ممتاز باکسر محمد علی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے آج دو برس گزر گئے۔ محمد علی ایک لیجنڈ باکسر ہی نہیں بلکہ ایک عظیم شخصیت اور عزم و ہمت کی مثال تھے۔ دو برس قبل آج ہی روز سانس لینے میں دشواری کے باعث آج ہی روز اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں […]

اسقاط حمل کا قانون منظور کروانے کا باعث بننے والی ہندوستانی لڑکی کی ناقابل یقین کہانی

اسقاط حمل کا قانون منظور کروانے کا باعث بننے والی ہندوستانی لڑکی کی ناقابل یقین کہانی

وہ افریقی ہے، سیاہ فام ہے، ناجائز راستوں سے فرانس پہنچا ہے اور سب سے بڑھ کر مسلمان ہے لیکن آج حالت یہ ہے کہ پورے فرانس نے اسے اپنا ہیرو قرار دے دیا ہے۔  ملک کے صدر نے اسے اپنے محل میں بلا یا ہے اور اسے فرانس کی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ […]

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دختر اسلام، دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی 5390 دن امریکہ میں رہنے کے بعد اب اس دنیا میں نہیں رہیں اور کئی سوالات چھوڑ گئیں اناللہ واناالیہ راجعون اللہ مغفرت فرمائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی

جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی

آزاد کشمیر: (ویب ڈیسک) افسوس ناک خبر جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی وفآت پا گئے ہیں آج 5 بجے چمیاٹی دھیرکوٹ میں نماز جنازہ ہوگا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 162

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

لاہور: ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر لاہور میں 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، مدیحہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ […]

پاکستانی فلم میں کام کرنے والی مراکشی اداکارہ وائم عمار انتقال کرگئیں

پاکستانی فلم میں کام کرنے والی مراکشی اداکارہ وائم عمار انتقال کرگئیں

لاہور:  مراکش سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ وائم عمار دھامنی دبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئیں۔ ان کی عمر صرف 34 برس تھی۔ وائم عمار دھامنی رباط میں پیدا ہوئیں، انھوں نے بالی ووڈ کی فلموں کے علاوہ بھارتی چینلز کے خصوصی پروگرام بطور میزبان انجام دیے۔ علاوہ ازیں […]

جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے

جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے

لاہور:  جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے۔ آسٹریلیشا کپ 1986 میں پاکستان، بھارت،سری لنکا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شریک تھیں، دونوں روایتی حریف 18 اپریل کو کھیلے جانے والے فائنل میں پہنچے، بھارتی ٹیم نے سنیل گاوسکر( 92) اور سری کانت(75) کی بدولت 7وکٹ پر 245کا مجموعہ حاصل کیا،ہدف کے تعاقب […]

جارج بش سینئر کی اہلیہ باربرا بش 92 سال کی عمر میں چل بسیں

جارج بش سینئر کی اہلیہ باربرا بش 92 سال کی عمر میں چل بسیں

ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکا کی سابق خاتونِ اوّل باربرا بش 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ جارج بش سینئر کی اہلیہ اور جارج بش جونیئر کی والدہ تھیں جو بالترتیب 1989 سے 1993 اور 2000 سے 2008 تک 41ویں اور 43ویں امریکی صدور رہے۔ باربرا بش کا شمار امریکا میں خواندگی کی مہم چلانے والی اہم […]

نیب ریفرنس، نواز شریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

نیب ریفرنس، نواز شریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز پیش نہیں ہوئے تاہم کیپٹن صفدر عدالت میں پیش ہوگئے۔ نواز شریف […]

عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور

عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمنٹ سے متعلق توہین آمیز بیان کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی۔ پیپلز پارٹی کی غزالہ سیال اور ایم کیو ایم کی ظفر کمالی نے عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمنٹ سے متعلق توہین آمیز بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی۔ جسے ایوان […]

اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی پاکستانی قرار داد منظور

اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی پاکستانی قرار داد منظور

نیو یارک: اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی حمایت کی پاکستانی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی بلاامتیاز تمام انسانوں کے حق خودارادیت کی قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ قرارداد میں بلا امتیاز تمام لوگوں […]

کلاسیکل گلوکارہ گریجا دیو چل بسیں

کلاسیکل گلوکارہ گریجا دیو چل بسیں

ممبئی : بھارت کی ملکہ ٹھمری اور کلاسیکل گلوکارہ گریجا دیو دل کا دورہ پڑنے سے 88سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں۔ بھارت کی ملکہ ٹھمری اور کلاسیکل گلوکارہ گریجا دیو دل کا دورہ پڑنے سے 88سال کی عمر میں چل بسیں ، وہ 8مئی 1929 کو ورانسی میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے کلاسیکل گانوں […]

حکیم محمد سعید کی شہادت کو 19برس گزر گئے

حکیم محمد سعید کی شہادت کو 19برس گزر گئے

بچوں سے پیار کرنے والے اور مریضوں کے مسیحا حکیم محمد سعید کی شہادت کو 19 سال گزرگئے۔ حکیم محمد سعید9 جنوری 1920 کو نئی دہلی بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک مایہ ناز حکیم، مفکر اور اسلام کے سچے سپاہی تھے۔ انہوں نے مذہب اور طب وحکمت پر 200 سے زائد کتابیں لکھیں۔ سن […]

بالی ووڈ فلموں کے امریکی نژاد فنکار ٹام آلٹر چل بسے

بالی ووڈ فلموں کے امریکی نژاد فنکار ٹام آلٹر چل بسے

لاہور: ٹام الٹر کے والد سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے ، بھارتی فلم انڈسٹری کی طرف سے پدما شری ایوارڈ بھی حاصل کیا بھارتی فلموں، ڈراموں اور تھیٹر کے مقبول فنکار ٹام آلٹر ممبئی میں چل بسے، ان کی عمر 67 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر […]

بے نظیر بھٹو قتل کیس؛ آصف زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور

بے نظیر بھٹو قتل کیس؛ آصف زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف آصف علی زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلی ہیں۔ جسٹس طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے  راولپنڈی ڈویژن بنچ نے کی، پیپلزپارٹی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے […]