counter easy hit

Patel

پلوامہ میں فائرنگ ،غلام نبی پٹیل ہلاک

پلوامہ میں فائرنگ ،غلام نبی پٹیل ہلاک

بھارتی کانگریس کے رکن غلام نبی پٹیل کو مقبوضہ کشمیر میں گولی مارکر ہلاک کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق غلام نبی پٹیل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں واقع راج پورہ چوک پرگھات لگا کر نشانہ بنایا گیا،ان کو تشویش ناک حالت میں پہلے ایک اسپتال منتقل کیا گیااور مزید بہتر […]

کلبھوشن نے حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاسپورٹ بنوایا

کلبھوشن نے حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاسپورٹ بنوایا

بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوی افسرکلبھوشن یادیو نے حسین مبارک پٹیل کےنام سے پاسپورٹ بنوایا ،لمبے لمبے عرصے غائب رہتا تھا ،ساتھیوں کو بھی اس پر شبہ تھا۔ ایران نےاس کی سرگرمیوں سے بھارت کو آگاہ کردیا تھا۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں چھپنے والی ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان […]

کراچی :پٹیل پاڑہ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

کراچی :پٹیل پاڑہ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، حادثے کے بعد اہل علاقہ کا شدید احتجاج کراچی:  کراچی کی خستہ حال بسیں بے لگام ہوگئیں ، اناڑی ڈرائیور بھی انسانی زندگیاں کچلنے لگے ، کل یونیورسٹی روڈ پر چار افراد سے زندگی چھینی آج پٹیل پاڑہ پر ایک طالبعلم کو موت […]

جھل مگسی: ڈیزرٹ ریلی کا ٹائٹل رونی پٹیل کے نام

جھل مگسی: ڈیزرٹ ریلی کا ٹائٹل رونی پٹیل کے نام

جھل مگسی ڈیزرٹ کار ریلی کا ٹائٹل رونی پٹیل کے نام رہا، جبکہ اسد کھوڑو نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ریس میں شریک 60ڈرائیورز نے دشوار گزار راستے طے کیے۔ کبھی پہاڑ کو عبور کیا، تو کبھی دریا کے پانی سے گزرے، کہیں چٹیل میدان میں گاڑیوں […]

پٹیل پاڑہ فائرنگ کیس، فیصل رضا عابد ی باقاعدہ گرفتار

پٹیل پاڑہ فائرنگ کیس، فیصل رضا عابد ی باقاعدہ گرفتار

پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل رضا عابدی کو گزشتہ روز پٹیل پارڑہ میں 2افراد کے قتل کے مقدمہ میں پولیس نے باقاعدہ گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ کے مطابق گرفتاری گزشتہ روز پٹیل پاڑہ میں 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں کی گئی ہے، جو جمشید کوارٹرز تھانے میں […]

کراچی :پٹیل پاڑہ اور حیدری ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات درج

کراچی :پٹیل پاڑہ اور حیدری ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات درج

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ اور حیدری میںہونے والی ٹارگٹ کلنگ کا شکار بننے افراد کے مقدمات درج ہوگئے تاہم شفیق موڑ فائرنگ کی تاحال ایف آئی آر درج نہ ہوسکی۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹیل پاڑہ ، حیدر اور شفیق موڑ پر پیش آنے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ایک ہی […]

پیپلزپارٹی کراچی کے صدر قادر پٹیل پارٹی عہدے سے معطل

پیپلزپارٹی کراچی کے صدر قادر پٹیل پارٹی عہدے سے معطل

کراچی (جیوڈیسک) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے بعد پیپلز پارٹی کراچی کے صدر قادر پٹیل بھی عتاب کا شکار ہو گئے۔ قائم علی شاہ کی ہدایت پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری تاج حیدر نے قادر پٹیل کو سینیٹر رحمان ملک اور پارٹی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر عہدے سے معطل کر دیا۔ […]