counter easy hit

Patients

پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں روبوٹ کی مدد سے کینسر کا مفت علاج کا آغاز، سائبر نائف نامی روبوٹ چالیس کروڑ سے زاید مالیت میں خریدا گیا جس سے بالکل مفت علاج کیا جائیگا

پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں روبوٹ کی مدد سے کینسر کا مفت علاج کا آغاز، سائبر نائف نامی روبوٹ چالیس کروڑ سے زاید مالیت میں خریدا گیا جس سے بالکل مفت علاج کیا جائیگا

جناح ہسپتال ( جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر) کراچی پاکستان میں اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت، وہ بھی چند گھنٹوں میں کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن جناح ہسپتال […]

امریکہ، پاکستانی ڈاکٹرز نے 200کینسر مریضوں کے 6لاکھ 50ہزار ڈالرز معاف کردیئے، کرسمس کا تحفہ امریکی جریدے کا خراج تحسین

امریکہ، پاکستانی ڈاکٹرز نے 200کینسر مریضوں کے 6لاکھ 50ہزار ڈالرز معاف کردیئے، کرسمس کا تحفہ امریکی جریدے کا خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں سکونت پزیر پاکستانی ڈاکٹرزنے کرسمس کے موقع پراپنے زیرعلاج مریضوں کو نئے سال پر کرسمس کا منفرد تحفہ دیکر اُن کے دل جیت لئے ۔ جسے مختلف طبقات کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔ کثیرالاشاعت امریکی جریدے نے اسکی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق ڈاکٹر عمر عتیق […]

مافیا راج اپنی بلند ترین سطح پر، پاکستان میں کورونا کے واحد ٹریٹمنٹ کی قیمت 700روپے سے لاکھوں تک جاپہنچی

مافیا راج اپنی بلند ترین سطح پر، پاکستان میں کورونا کے واحد ٹریٹمنٹ کی قیمت 700روپے سے لاکھوں تک جاپہنچی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومتی اعدادوشمار اور سمارٹ لاک ڈائون کے مثبت اثرات کے دعوئوں کے برعکس پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اٹلی اورسپین سے تجاوز کرچکی ہے۔ پاکستان میں پلازمہ سے علاج کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اب مختلف افراد لاکھوں روپے لے کر پلازمہ کی فروخت میں […]

ہندوذہنیت کے مسلمانوں کیلئے نفرت کے جذبات کو آشکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وبا نے جہاں ہندوستان میں موجود نسلی تعصب اور ہندوذہنیت کے مسلمانوں کیلئے نفرت کے جذبات کو آشکار کیا ہے وہیں ہدونستانی معاشرے میں موجود وبا کے تناظر میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی بازگشت عالمی سطح پر بھی سنائی دے رہی ہے۔وبا کو لے کر مسلمانوں کے ساتھ […]

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں 33افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو قرار ۔۔

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں 33افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو قرار ۔۔

اسلام آباد(رپورٹ؛ اصغر علی مبارک سے) اسلام آباد بحریہ ٹاؤن فیز ایٹ اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 2 دن میں 33 افراد متاثر ھوئے ہیں مصدقہ اطلاعات کے مطابق کوروناوائرس سے متاثر ہونے افراد میں اکثریت بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کےملازمین کی ہے،عالمی وبا کوروناوائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے پر تمام افراد کو راولپنڈی […]

پاکستان میں مردوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، قومی سطح پر ہونے والی تحقیق کے اعدادوشمار نے سب کچھ بتادیا

پاکستان میں مردوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، قومی سطح پر ہونے والی تحقیق کے اعدادوشمار نے سب کچھ بتادیا

اسلام آباد (ایس ایم حسنین) کرونا وائرس سے متاثر اورہلاک ہونے والے افراد کے بارے میں صوبہ وار تفصیلات اور متعلقہ معلومات کے حوالے سے پاکستان نے جوویب سائٹ بنائی ہے اس کے مطابق گزشتہ روز تک پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی طور پر اب تک ایک سو سات افراد ہلاک ہو چکے […]

وہ نشانی جو ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کی جانب اشارہ ہوسکتی ہے, قوت مدافعت ختم ہونے سے پہلے وائرس کسطرح انسان کے حواس خمسہ کو متاثر کردیتا ہے؟

وہ نشانی جو ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کی جانب اشارہ ہوسکتی ہے, قوت مدافعت ختم ہونے سے پہلے وائرس کسطرح انسان کے حواس خمسہ کو متاثر کردیتا ہے؟

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار بیشتر افراد میں خشک کھانسی، بخار اور سانس لینے میں مشکلات جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔مگر متعدد مریض ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں یہ عام علامات نظر نہیں آتیں بلکہ کسی قسم کی علامات نمودار نہیں ہوتیں، تاہم متعدد مریض ایسے بھی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اس لیے کیا گیا کیونکہ ہم زیادہ ٹیسٹ نہیں کرسکتے ہیں۔ اگر سب کے ٹیسٹ کیے جاتے تو صرف انکو آئسولیٹ کرنا پڑتا جو متاثر ہوئے تھے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ اس […]

کورونا مریض کے حس شامہ اوردیگرکون کون سی حس ماند کردیتا ہے،ماہرین نے بتادیا

کورونا مریض کے حس شامہ اوردیگرکون کون سی حس ماند کردیتا ہے،ماہرین نے بتادیا

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی شخص میں ’’حسِ شامّہ‘‘ یعنی سونگھنے کی حس اچانک ختم ہوجائے تو یہ ممکنہ طور پر اس میں کورونا وائرس موجود ہونے کی علامت ہوسکتی ہے۔یہ انکشاف انہوں نے جنوبی کوریا، چین، فرانس، اٹلی اور امریکا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تفصیلات […]

ہوشیار خبردار: وہ ایک دوا جسے کرونا وائرس کی علامات والے مریض کسی صورت استعمال نہ کریں، عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دی

ہوشیار خبردار: وہ ایک دوا جسے کرونا وائرس کی علامات والے مریض کسی صورت استعمال نہ کریں، عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی علامات والے افراد کو بروفین کا استعمال نہ کرنے کی تلقین، مریضوں کو بخار اور سوزش کے خاتمے کی دوا ’’بروفین‘‘ دینے کی صورت میں ان کی حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق کرونا وائرس […]

اب بھی کہو بزدار کچھ نہیں کررہا!! کورونا وائرس کے مفت ٹیسٹ۔۔۔ کن شہروں میں خصوصی لیباٹریاں بنانے کا فیصلہ ہوگیا؟ سمری تیاری

اب بھی کہو بزدار کچھ نہیں کررہا!! کورونا وائرس کے مفت ٹیسٹ۔۔۔ کن شہروں میں خصوصی لیباٹریاں بنانے کا فیصلہ ہوگیا؟ سمری تیاری

لاہور (ویب ڈیسک) اب بھی کہو بزدار کچھ نہیں کر رہا۔ کورونا وائرس کے مفت ٹیسٹ کی سہولت مزید شہروں میں دینے کی تیاری کر لی گئی،4 شہروں میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی خصوصی لیبارٹریاں بنانے کی سمری تیار کی گئی، خصوصی لیبارٹریوں میں صرف کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]

جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار مریضوں کے لیے خوشخبری ،ماہرین نے حیران کن علاج دریافت کر لیا

جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار مریضوں کے لیے خوشخبری ،ماہرین نے حیران کن علاج دریافت کر لیا

آسٹن اگر آپ اپنے موبائل فون کا با ر بار جائزہ لیتے ہیں اور وقت کا بڑا حصہ اس پر خرچ کرتے ہیں تو آپ جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار ہیں۔ امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال ایک لت کی طرح ہےاور جو افراد موبائل فون کا زیادہ […]

طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں

طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں

کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں کہ انسان کوبستر سے لگا دیتی ہیں اور ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں۔آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام طاقتور ہوجائے گا بلکہ اس کی وجہ سے خون بھی بنے گا   اورساتھ ہی […]

تبدیلی سرکار کے دور میں ہر ادارہ ہی تباہی کے دہانے پر! محکمہ صحت کی غفلت سے 4ہزار مریضوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی اور ایڈز کی مہنگی ادویات ضائع

تبدیلی سرکار کے دور میں ہر ادارہ ہی تباہی کے دہانے پر! محکمہ صحت کی غفلت سے 4ہزار مریضوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی اور ایڈز کی مہنگی ادویات ضائع

لاہور(اے این این )پنجاب میں متعلقہ صحت حکام کی مبینہ غفلت سے کو-انفیکشن، ایچ آئی وی/ایڈز اور ہیپاٹائٹس-سی کے شکار ایک ہزار 8 سو مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی مہنگی ادویات حکومت کے میڈیکل اسٹور ڈیپو(ایم ایس ڈی) میں ایکسپائر(زائد میعاد)ہوگئیں۔اس کے علاوہ 3 ہزار 2 سو مریضوں کے علاج کے مقصد کے لیے […]

ملک بھر میں ایڈز مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،انتہائی تشویشناک انکشافات

ملک بھر میں ایڈز مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،انتہائی تشویشناک انکشافات

اسلام آباد( آن لائن)وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہے جن میں سے 15ہزار مریضوں کا علاج ہو رہا ہے، ایڈز کے مریضوں میں 18220 مرد، خواتین مریضوں کی تعداد 4170، 564 بچے، 426 بچیاں بھی اورخواجہ سراں […]

آپریشن سے ڈرنے والے مریضوں کے کام کی خبر

آپریشن سے ڈرنے والے مریضوں کے کام کی خبر

پنسلوانیا (ویب ڈیسک) طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر سرجری کےلیے لے جانے سے پہلے مریض کو مدھر اور کانوں میں رس گھولنے والی موسیقی سنا دی جائے تو وہ کسی سکون آور دوا کی طرح کام کرتے ہوئے اس کا اعصابی تناؤ ختم کردیتی ہے۔ یعنی موسیقی صرف روح کی غذا نہیں […]

پولن الرجی کے مریضوں کیلئے میڈیکل کیمپ جمعہ 5 اپریل کو راولپنڈی میں منعقد ھوگا

پولن الرجی کے مریضوں کیلئے میڈیکل کیمپ جمعہ 5 اپریل کو راولپنڈی میں منعقد ھوگا

راولپنڈی۔۔۔(پریس ریلیز) الرجی سے بچاوکیلئے فری ھومیو پیتھک میڈیکل کیمپ کل پانچ اپریل کو منعقد ہوگا جس پاکستان کے نامور ماہرین پولن الرجی کا علاج کریں گے پیچیدہ بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر محفوظ علی۔ڈاکٹر محمد علی ۔لیڈی ڈاکٹراقرہ مصطفٰی ڈاکٹر بشری’۔ڈاکٹر اظہر علی اور دیگر سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم لا علاج اورآپریشن کے بغیر مریضوں […]

حکومت نے مریضوں کیلیے ایسی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

حکومت نے مریضوں کیلیے ایسی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بیمار افراد کو گھروں سے اسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمرجنسی کیب سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمرجنسی کیب سروس شروع کرنے کا فیصلہ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ڈاکٹر ہشام کا کہنا تھا کہ کیب سروس کے لیے محکمہ […]

کینسر کا مریض پنجاب پولیس والوں کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔۔پھر کیا واقعہ پیش آیا؟

کینسر کا مریض پنجاب پولیس والوں کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔۔پھر کیا واقعہ پیش آیا؟

لاہور (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے کیفے میں عبدالرحمن کی پوری کہانی سن کر میں کافی دیر سے خاموش بیٹھا تھا ۔ سوچ رہا تھا‘ اسے کیا تسلی دوں جسے ڈاکٹرز نے صاف منہ پر کہہ دیا تھا کہ اس کے پاس صرف دو ماہ بچے ہیں۔ عبدالرحمن کے چہرے کو میں نے پڑھنے کی […]

پیچس کا علاج

پیچس کا علاج

کچے انڈے کی سفیدی استعمال کریں۔ پیچس کی تکلیف میں چاولوں کا استعمال فائدہ مند ثابت ہو تا ہے۔ انڈے میں بہت زیادہ پیاز، پکے ہو ئے چاول ڈال کر گھی یا تیل میں تل کر استعمال کریں۔ پیچس میں بھنڈی کی سبزی کھانی چاہئے یہ پیچس میں بہت مفید رہتی ہے۔ آم کی گھٹلی […]

یورک ایسڈ کے مریضوں کے لئے ٹوٹکہ

یورک ایسڈ کے مریضوں کے لئے ٹوٹکہ

جن حضرات کے گھٹنوں اور جوڑوں میں درد اور سوجن ہو ، چلتے وقت سانس پھول جاتی ہو وہ درج ذیل ٹوٹکہ استعمال کریں ۔ تخم کرفس صاف کرکے باریک پاﺅڈر بنالیں آدھ چائے کا صبح ناشتے سے پہلے اور رات کھانے سے پہلے مسلسل تین دن استعمال کریں ،تین دن کے بعد ایک وقت […]

شوگر کے مریضوں کے لئے نسخہ

شوگر کے مریضوں کے لئے نسخہ

شوگر کم کرنے کے لئے کرنجوا 100گرام جامن کے بیج 100گرام دونوں کو باریک پاﺅڈر بنا کر مکس کر لیں، ایک چائے کا چمچ صبح ناشتے سے پہلے اور ایک چائے کا چمچ رات کھانے سے پہلے سادہ پانی کے ساتھ ، ایک مہینے کے اندر شوگر لیول کم ہوجائے گا جسمانی دردوں کے لئے […]

پاکستان کے اہم ترین صوبے میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ۔۔۔۔ وجہ کیا ہے ؟ جان کر آپ کو بھی تشویش ہو گی

پاکستان کے اہم ترین صوبے میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ۔۔۔۔ وجہ کیا ہے ؟ جان کر آپ کو بھی تشویش ہو گی

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) پاکستان کے سب سے کم آبادی والے صوبے بلوچستان میں ایڈز جیسی مہلک بیماری میں مبتلا افراد کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی جس کے باعث لوگوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ یہ مرض ملک بھر میں اب تک 6 ہزار 2 سو افراد کی جان لے چکا ہے۔ ایڈز […]

انار سے بیماریوں کا علاج

انار سے بیماریوں کا علاج

کھٹے یا میٹھے دونوں قسم کے انار کے دانے پتھریوں کے علاج کیلئے مفید ہیں۔ دن میں تین بار دانے (بیج) اچھی طرح پیس کر چنے کے شوربے کے ساتھ کھلانے سے گردے اور مثانے کی پتھریاں تحلیل ہوجاتی ہیں۔ انار کے بارے میں بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ یہ جنتی پھل ہے اور […]