counter easy hit

Patients

تھر میں ڈینگی کے مزید 10 مریض اسپتال میں داخل

تھر میں ڈینگی کے مزید 10 مریض اسپتال میں داخل

تھر پارکر میں ڈینگی کے مرض میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے،حکومت نے وائرس کی روک تھام کےلئے تاحال کوئی اقدامات نہیں کیے ہیں ۔ صحرائے تھر میں ڈینگی کامرض پھیلتا جا رہا ہے،مٹھی، چھاچھرو اور اسلام کوٹ میں مزید 10افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں، ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں روزانہ درجنوں افراد […]

ملتان: نشتر اسپتال میں مزید ایک مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ملتان: نشتر اسپتال میں مزید ایک مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ملتان کے نشتر اسپتال میں زیر علاج مزید ایک مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 4مریضوں میں ڈینگی وائرس ثابت نہیں ہوا ہے۔ ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈینگی کے شبہے میں لائے گئے مریضوں میں وزیرستان کی رومان میں ڈینگی بخار ثابت ہو گیا ہے جبکہ خانیوال کے آصف، مظفر […]

خیبر پختونخوا میں کینسر کے مریضوں میں 15فی صد سالانہ اضافہ

خیبر پختونخوا میں کینسر کے مریضوں میں 15فی صد سالانہ اضافہ

خیبر پختونخوا حکومت نے کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے45 کروڑروپے کے فنڈزجاری کردئیے ہیں ۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے میں کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں میں ہر سال دس سے پندرہ فیصد اضافہ ہورہا ہے۔غریب لوگوں […]

لاہور میں کانگو وائرس کا زیر علاج مریض چل بسا

لاہور میں کانگو وائرس کا زیر علاج مریض چل بسا

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور کے جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا مریض زندگی کی بازی ہار گیا ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کوٹ رادھا کشن قصور کا رہائشی 16 سالہ ظہیر کو کانگو وائرس کی تصدیق ہونے پر چند روز قبل لاہور کے جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھا۔گزشتہ شام ظہیر جاں […]

ہسپتال، مریضوں کی موجودگی میں تعمیراتی کام۔۔۔

ہسپتال، مریضوں کی موجودگی میں تعمیراتی کام۔۔۔

تحریر: حفیظ خٹک مریضوں کی موجودگی کے دوران ہسپتال میں تعمیراتی کام سے طبی ماحول میں خرابی پیدا ہوتی ہے جو کہ مریضوں کیلئے نقصان دہ ہے۔ مختلف بیماریوں کے سبب ہسپتال میں علاج کی غرض سے مریض داخل ہوتے ہیں جہاں ان کے مختلف لیباٹری ٹیسٹ ہوتے ہیں جن کی رپورٹ کے بعد انہیں […]

تجربہ گاہ

تجربہ گاہ

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں محقیقین تجربات کئے بغیر نتائج حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ تجربات کرنے سے ہی مثبت یا منفی نتائج برآمد ہوتے ہیں، ماہر ڈاکٹرز نے نیند سے محروم افراد کا تجزیہ اور علاج کرنے کیلئے ایک لیبارٹری تیار کی ہے جسے نیند کی لیبارٹری کہا جاتا ہے، اس لیبارٹری […]

حاجرہ بی بی کا لہو کس کے ہاتھ پر؟

حاجرہ بی بی کا لہو کس کے ہاتھ پر؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی نرسنگ کا شعبہ کسی بھی ملک کی ہیلتھ کیئر کا بنیادی حصہ ہے جس کے فرائض میں مریضوں کی تیماداری اور اُنکی صحت کا مکمل خیال رکھنا شامل ہے۔ اصطلاح نرس مرد یا عورت دونوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے بالکل اُسی طرح جس طرح ڈاکٹر، جج، پائیلٹ، ٹیچر […]

ڈاکٹر یا قاتل

ڈاکٹر یا قاتل

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی لاہور کے معروف سرکاری ہسپتال کا ایمرجنسی وارڈ مریضوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ زخمیوں اور بیماروں کی چیخ و پکار نے ماحول کو بہت درد ناک اور سوگوار بنایا ہوا تھا۔ وارڈ مریضوں سے بھرچکا تھا لیکن نئے مریض تواتر سے آئے جارہے تھے بعض بستروں پر دو […]

ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ

ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں مریضوں کو ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں طویل انتظار کرنا پڑتا ہے شدید اکتاہت میں مبتلا ہو کر اکثر ایک دوسرے سے چہ مگوئیاں کرتے ہیں کہ یہ کیسا سسٹم ہے ہم دو تین گھنٹوں سے بیٹھے بیٹھے سوکھ گئے ہیں اور ابھی تک ہماری باری نہیں آئی مریضوں کی […]

نیند، نشہ و سکون آور ادویات کے نقصانات

نیند، نشہ و سکون آور ادویات کے نقصانات

تحریر: نعیم الاسلام چودھری پریشانیاں، غم وغیرہ آج کسی شخص کو لاحق نہیں مگر ان سے نکلنے کیلئے آج بہت سے لوگ نیند، نشہ اور سکون آور ادویات استعمال کرتے ہیں اور اپنے مریضوں کو ڈاکٹروں کے کہنے پر ہیروئن، کوکین اور دیگر نشوں سے بنی ادویات کا عادی کر دیتے ہیں۔ چرس افیون وغیرہ […]

جنرل اینستھیزیا

جنرل اینستھیزیا

تحریر : شاہد شکیل بہت سے مریضوں کے لئے جنرل اینستھیزیا نعمت کی بجائے ز حمت ہے کیونکہ وہ اس بات سے خوفزدہ ہوتے ہیں کہ بے ہوشی میں دورانِ آپریشن ان کی موت نہ واقع ہو جائے اور کئی دن اس تذبذب میں مبتلا رہتے ہیں آپریشن کروایا جائے یا نہیں حالانکہ آپریشن سے […]

بلاول بھٹو زرداری کا سول اسپتال کراچی کا دورہ

بلاول بھٹو زرداری کا سول اسپتال کراچی کا دورہ

امریکہ (مجیب الحسن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سول اسپتال میں زیرعلاج ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کی عیادت کی اور حکام کو تمام تر طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات دیئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

بلاول بھٹو کا سول ہسپتال کراچی کا دورہ، مریضوں کی عیادت

بلاول بھٹو کا سول ہسپتال کراچی کا دورہ، مریضوں کی عیادت

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی میں شدید گرمی کے دوران ہیٹ سٹروک سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کے لئے سول ہسپتال پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ بلاول بھٹو نے بعض مریضوں کے حوالے سے ڈاکٹرز […]

کراچی : حبس اور گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1003 ہو گئی

کراچی : حبس اور گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1003 ہو گئی

کراچی : کراچی میں حبس اور گرمی کی شدت میں کمی آ گئی لیکن ہیٹ سٹروک سے متاثروہ مریضوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ چھ روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر کے 1003 تک پہنچ گئی۔ جناح ہسپتال میں 16، سول میں 11 اور 6 مریض کے ایم سی کے […]

پشاور: دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور: دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور : پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ مبینہ کانگو وائرس میں مبتلا مریضوں میں 29 سالہ محمد ماجد اور چالیس سالہ عبدالصبور شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا اور خون […]

مریضوں کے علاج میں خلل کے پیش نظر کل عیادت کے لئے نہیں آیا، عمران خان

مریضوں کے علاج میں خلل کے پیش نظر کل عیادت کے لئے نہیں آیا، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ روز صرف وی آئی پی موومنٹ سے مریضوں کی مشکلات میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر زخمیوں کی عیادت کے لئے نہیں آئے۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ بارشوں سے زخمی ہونے والوں کی […]

عام آدمی

عام آدمی

آج عام آدمی کس کس مصیبت سے دو چار ہے ۔عام آدمی وہ جو صبح سویرے اٹھتا ہے اور اپنے کاروبار جوبھی اس نے کوئی چھوٹا موٹا کر رکھا ہو چلا جاتا ہے ۔صبح سے شام تک وہ ایسے پیستا ہے جیسے کہ گندم آٹا چکی پر پستی ہے شا م کو وہ جب گھر […]